منامہ:بحرینی پارلیمانی نمائندوں کے مطابق ملک سے صہیونی سفیر کو بے دخل کرنے کرکے تل ابیب سے بحرینی سفیر کو واپس بلایا ہےبحرین کے پارلیمانی نمائندوں نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں تعیینات صہیونی حکومت کے سفیر نے بحرین کو ترک کیا ہے جبکہ تل ابیب میں موجود بحرینی سفیر کو بھی واپس طلب کیا ہے۔ نمائندوں نے تاکید …
مزید پڑھیں »بحرین
بحرین سے اسرائیلی سفیر کو بے دخل کیا جائے:آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم
منامہ: آیت اللہ عیسی قاسم نے کہا: اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کو مسترد کرنا اور اس حکومت کے سفیر کو بحرین سے بے دخل کرنا ہی اس ملک کے مقاومتی محاذ کے مطالبات کا بنیادی مرکز ہے۔ بحرین کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے کہا: بحرین کے عوام صہیونی دشمن کے …
مزید پڑھیں »طوفانی الاقصیٰ آپریشن نے دشمن کے غرور کو خاک میں ملا دیا:آیت اللہ شیخ عیسی قاسم
منامہ:آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے کہا: یہ آپریشن ان مسلم حکومتوں کے لیے سبق ہے جو اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا چاہتی ہیں،آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے فلسطین کے حالیہ آپریشن میں مزاحمتی محاذ کی جدوجہد کو سراہتے ہوئے کہا: طوفان الاقصیٰ غاصب اور خدا و رسول کے خلاف خروج کرنے والے اسرائیل کی غیر …
مزید پڑھیں »بحرین کی جابر ریاست دنیا کو آزادیوں اور رواداری کے بارے میں لیکچر دی رہی ہے:الزیانی
نیویارک:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے پہلے اپنی تقریر میں بحرینی حکومت کے وزیر خارجہ عبداللطیف الزیانی کھلی آنکھوں اور پلک جھپکائے بغیر دنیا سے جھوٹ بول رہے تھے۔الزیانی نے اپنی تقریر میں کہا کہ "بحرین نے سفارتی تعاون، انسانی حقوق، رواداری اور سماجی ترقی میں زبردست ترقی حاصل کی ہے۔” یہ حیران کن بات ہے کہ ایک ایسے ملک …
مزید پڑھیں »بحرین، معروف سوشل میڈیا ایکٹویسٹ کی گرفتاری، فوری طور پر آزاد کیا جائے، عراقی نمائندے کا مطالبہ
بغداد:معروف خاتون سوشل میڈیا ایکٹویسٹ شیخہ الماجد کو اربعین حسینی میں شرکت کے بعد واپسی پر بحرینی حکام نے گرفتار کرلیا ہے۔ بحرین سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا کی معروف ایکٹویسٹ شیخہ الماجد کو آل خلیفہ نے گرفتار کرلیا ہے۔ الماجد حال ہی میں عراق میں اربعین حسینی کے اجتماع میں شرکت کرکے واپس آئی تھی۔ ذرائع کے مطابق الماجد …
مزید پڑھیں »بحرین میں اسرائیلی سفارتخانے کی بحالی خطرناک ثابت ہو گی،آیت اللہ شیخ عیسی قاسم
منامہ:بحرین کے معروف شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے خبردار کیا ہے کہ اس ملک میں اسرائیلی سفارتخانے کے دوبارہ بحال ہو جانے کے انتہائی خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔ تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق بحرین میں بزرگ شیعہ عالم دین اور سیاسی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے حال ہی میں اسرائیلی سفیر کے دورہ منامہ اور …
مزید پڑھیں »بحرین میں غاصب اسرائیل کے سفارت خانے کا افتتاح، خدا اور رسول کے ساتھ کھلی جنگ ہے، آیت اللہ عیسی قاسم
منامہ:بحرین کے شیعوں کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے کہا کہ بحرین کے دارالحکومت منامہ میں غاصب صہیونی سفارت خانے کا افتتاح صیہونیوں کے تخریبی کردار کی خدمت اور خدا اور پیغمبر ص کے ساتھ کھلی جنگ کے مترادف ہے۔ بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے ہفتے کے روز ایک بیان جاری کرتے …
مزید پڑھیں »بحرین میں تمام پابندیوں کو توڑتے ہوئے عزاداروں نے جلوس اربعین نکالا
منامہ: بحرین میں امام حسین علیہ السلام کی مجالس و جلوس پر ہر قسم کی پابندیوں کے باوجود اس ملک کے شیعوں نے اربعین کے دن ایک زبردست جلوس نکالا۔موصولہ رپورٹ کے مطابق بحرین کی ظالم آل خلیفہ حکومت برسوں سے اس ملک کے شیعوں کے ساتھ ظالمانہ رویہ اپنائے ہوئے ہے، کئی سالوں سے اس ملک میں پیغمبر اسلام …
مزید پڑھیں »اسرائیل نے بحرین میں سفارت خانہ کھول لیا
مناما: عرب ممالک کے ساتھ سفارتی اور تجارتی معاہدوں کے بعد ایک پیشرفت میں اسرائیل نے بحرین میں اپنا سفارت خانہ کھول لیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیرخارجہ ایلی کوہن سرکاری دورے پر بحرین پہنچے اور اپنے سفارت خانے کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر بحرین کے ولی عہد بھی موجود تھے۔ سفارت خانے کے افتتاح سے قبل …
مزید پڑھیں »اسرائیل نے بحرین میں اپنا سفارتخانہ کھول لیا
منامہ:اسرائیل نے بحرین میں اپنا سفارتخانہ کھول لیا، دونوں ملکوں کے تعلقات تین سال پہلے معمول پر آئے تھے۔ابراہم معاہدے کے تحت متحدہ عرب امارات، سوڈان، مراکش سے بھی اسرائیل تعلقات قائم کرچکا ہے۔ امریکی کوششوں سے اسرائیل کا عرب ریاستوں سے تعلقات بحالی کا ابراہم معاہدہ 2020 میں ہوا تھا۔امریکا ابراہم معاہدے کے تحت اسرائیل، سعودی عرب تعلقات بحالی …
مزید پڑھیں »