جمعہ , 23 فروری 2024

بحرین

ایران اور بحرین کے درمیان جلد پروازیں شروع ہو سکتی ہیں:ڈپٹی اسپیکر بحرین پارلیمنٹ

منامہ:بحرین کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے کہا ہے کہ بحرین اور ایران کے درمیان پروازیں جلد ہی بغیر کسی تاخیر کے دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔ بحرین کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر عبدالنبی سلمان نے کہا کہ بحرین اور ایران کے درمیان پروازیں جلد دوبارہ شروع ہو جائیں گی اور اس میں کوئی تاخیر نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں »

ایران اور بحرین تعلقات کی بحالی پر مذاکرات کر رہے ہیں، روسی میڈیا کا انکشاف

ماسکو:ایک روسی میڈیا نے باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایران اور بحرین مستقبل قریب میں تعلقات کی بحالی اور سفارتخانوں کو دوبارہ کھولنے پر بات چیت کر رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق روسی خبر ایجنسی ‘اسپوتنک’ نے باخبر ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ اس وقت ایران اور بحرین کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے …

مزید پڑھیں »

ایرانی پارلیمانی وفد کی بحرینی اسپیکر اور اماراتی پارلمانی وفد سے ملاقات

منامہ:حالیہ ہفتوں کے دوران ایران نے مختلف سمتوں میں اپنی سفارتی کوششیں تیز کیں اور اب تک بہت سی کامیابیاں حاصل کی ہیں، خاص طور پر خطے میں سفارت کاری تیز کردی ہے۔ حالیہ ہفتوں کے دوران ایران نے مختلف سمتوں میں اپنی سفارتی کوششیں تیز کیں اور اب تک بہت سی کامیابیاں حاصل کی ہیں، خاص طور پر خطے …

مزید پڑھیں »

بحرین کے ممتاز عالم دین کی اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی مخالفت

منامہ:بحرین کے ممتاز عالم دین "علامہ سید عبداللہ الغریفی” نے ایک بار پھر صیہونی غاصب حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی مخالفت کی اور اس حکومت کے ساتھ عرب ممالک کے تعلقات کو معمول پر لانے کے نعرے کو فروغ دینے کے خلاف خبردار کیا جسے "ابراہیمی معاہدہ” کہا جاتا ہے۔ «علامہ سید عبدالله الغریفی» نے منامہ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کے بعد بحرین بھی ایران کے ساتھ تعلقات بحال کرنے پر آمادہ

منامہ:بحرینی پارلیمنٹ کے سربراہ نے اپنے ملک کے اعلیٰ حکام کی جانب سے ایران کے صدر اور پالیمنٹ کے اسپیکر کو اپنے ملک آنے کی دعوت بھی دی ہے اور ساتھ ہی منامہ اور ایران کے شہروں منجملہ دارالحکومت تہران کے علاوہ شیراز، مشہد اور اصفہان کے مابین براہ راست پروازوں کا سلسلہ شروع کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔ اتحاد …

مزید پڑھیں »

بحرین نے ہیومن رائٹس واچ کے نمائندوں کو جاری ویزے منسوخ کر دیے

منامہ:بحرین نے ہیومن رائٹس واچ کے نمائندوں کو ایک بین الاقوامی پارلیمانی کانفرنس میں شرکت کیلئے جاری کردہ ویزے منسوخ کر دیے۔2012 کے بعد یہ پہلا موقع ہوتا کہ ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) کے نمائندے خلیجی ملک آتے۔ہفتے سے بحرین میں بین الاقوامی پارلیمانی یونین (آئی پی یو) کے 146ویں اجلاس کا آغاز ہو گا۔ ایچ آر ڈبلیو …

مزید پڑھیں »

شیعہ عالم دین کی بحرین کی جیل میں بھوک ہڑتال کا اعلان

منامہ:بحرین میں قید عالم دین نے اس ملک میں انسانی حقوق کی ابتر صورتحال کی طرف انسانی حقوق کی تنظیموں کی توجہ مبذول کرانے کے لیے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔ آل خلیفہ حکومت کی جیل میں قید بحرینی شیعہ عالم شیخ حسن عیسیٰ نے عالمی بین الپارلیمانی یونین کی کانفرنس کے شرکاء کو بحرین میں انسانی حقوی کی ابتر …

مزید پڑھیں »

آل خلیفہ کے فریب میں نہ آئیں: انسانی حقوق کی 22 تنظیموں کا اعلان

دنیا کی بائیس انسانی حقوق کی تنظیموں نے اعلان کیا ہے کہ آل خلیفہ حکومت بحرین میں بین پارلیمانی یونین کے اجلاس کا انعقاد کرکے اپنے جرائم کی پردہ پوشی کرنا چاہتی ہے۔عربی 21 نیوز ایجنسی نے رپورٹ دی ہے کہ انسانی حقوق کی بائیس عالمی تنظیموں نے زور دیکر کہا ہے کہ بحرین کی آمر حکومت دنیا کو فریب …

مزید پڑھیں »

بحرین کی جیل میں 600 دن سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے قیدی کی حالت نازک

منامہ:آل خلیفہ کی جیل میں قید، بحرینی شہری اور انسانی حقوق کے معروف کارکن عبدالجلیل السنکیس نے، جو چھے سو دن سے بھوک ہڑتال پر ہیں، کہا ہے کہ بحرین کی آزادی کی راہ میں ان کے قدم ہرگز نہیں لڑکھڑائیں گے۔بحرینی سیاسی قیدی عبدالجلیل السنکیس کو صرف آزادی اظہار رائے کے حق کے استعمال اور پرامن مظاہروں میں شرکت …

مزید پڑھیں »

آل خلیفہ کی جیلوں میں سیاسی قیدیوں کے خلاف ہراساں اور طبی غفلت کا سلسلہ جاری

منامہ:مغربی حمایت کے سائے میں بحرین کے سیاسی قیدیوں کے خلاف ظلم و ستم، پابندیاں اور طبی غفلتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ مختلف ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق، انسانی حقوق کے حلقوں کی جانب سے بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تنقید کے باوجود آل خلیفہ کی جیلوں میں سیاسی قیدیوں کے خلاف ہراساں اور طبی …

مزید پڑھیں »