بدھ , 27 اکتوبر 2021

ترکی

استنبول ہوائی اڈے کو "ایئرپورٹ آف دی ایئر” ایوارڈ سے نوازا گیا

ایتھنز: استنبول ہوائی اڈے کو عالمی ہوا بازی کی صنعت کے پرسٹیج اعزازکی حیثیت رکھنے والے "2021 ائیر ٹرانسپورٹ ایوارڈز” میں "ایئرپورٹ آف دی ایئر” ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ استنبول ایئر پورٹ آپریٹر IGA کے بیان کے مطابق ، استنبول ایئرپورٹ بین الاقوامی میدان میں ایوارڈ جیتنا جاری رکھے ہوئے ہے۔ اکثر و بیشتر بین الاقوامی سفر کرنے والے …

مزید پڑھیں »

مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے ترکی کشمیریوں کےساتھ ہے، طیب اردوان

نیویارک: ترک صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں ایک بار پھر مسئلہ کشمیر اُٹھا دیا۔ اپنے خطاب میں طیب اردوان نے کہا کہ کشمیر میں 75 برس سے جاری ظلم ختم کرنے کی ضرورت ہے، مسئلہ کشمیر کے حل کےلیے ترکی کشمیریوں کےساتھ ہے۔ افغانستان کے حوالے سے اپنے خطاب میں ترک صدر …

مزید پڑھیں »

ترکی کا فی الحال طالبان حکومت کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان

انقرہ: ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی طالبان حکومت کو تسلیم کرنے میں جلد بازی نہیں کرے گا۔ دنیا کو بھی طالبان حکومت کو تسلیم کرنے میں جلدی نہیں کرنی چاہیے۔ ترک وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ متوازن حکمت عملی کی ضرورت ہے۔ ترکی مختلف عوامل کی بنیاد پر فیصلہ کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ فلسطین کی آزادی اورغاصبانہ قبضہ ختم کرنے کا واحد راستہ مزاحمت ہے

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے فلسطینی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزاحمت، مقبوضہ فلسطین کی آزادی اورغاصبانہ قبضہ ختم کرنے کا واحد راستہ ہے۔ فلسطینی تنظیم حماس کے رہنما نے امیر عبداللہیان کو ایران کا وزير خارجہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے …

مزید پڑھیں »

ترک صدر نے افغانستان سے اپنے تمام فوجیوں اور شہریوں کا انخلا مکمل کرنے کا اعلان کردیا

انقرہ: ترکی نے افغانستان سے اپنے تمام فوجی اہلکاروں اور شہریوں کا انخلا مکمل کرالیا۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے دورہ بوسنیا میں پریس کانفرنس کے دوران تصدیق کی کہ افغانستان میں موجود ترکی کے تمام فوجی اہلکاروں اور شہریوں کا انخلا ہوچکا ہے۔ رجب طیب اردوان کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان میں اس وقت ترکی کا چھوٹا …

مزید پڑھیں »

ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کا باہمی تعاون بڑھانے پر زور

تہران: ترک وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، ان سے باہمی تعاون بڑھانے پر زور دیا۔ ایرانی محکمہ خارجہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق، "مولود چاووش اوغلو” نے جمعرات کی رات کو "حسین امیر عبداللہیان” سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، ان کو ایرانی وزیر خارجہ کے عہدہ سنبھالنے پر …

مزید پڑھیں »

ایئرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کی امید چھوڑ کر ترک فوج کا بھی کابل سے انخلا

انقرہ: ترکی نے کہا ہے کہ اس نے افغانستان سے اپنے فوجیوں کو نکالنے کا عمل شروع کردیا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کابل ایئرپورٹ کی حفاظت کا منصوبہ ترک کردیا گیا ہے۔ ترک عہدیداروں نے بتایا کہ طالبان نے ترکی سے غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعدکابل ایئرپورٹ کے انتظامات چلانے میں تکنیکی مدد کرنے کاکہا …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر نے اسرائیل کی حمایت کرکے اپنے ہاتھ خون آلود کرلیے، ترک صدر

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکی صدر جوبائیڈن کو اسرائیل کی حمایت پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں طیب اردوان نے کہا کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل کی حمایت کرکے اپنے ہاتھ خون آلود کرلیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جوبائیڈن خون آلود ہاتھوں سے تاریخ لکھ رہے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

امریکی پابندی کے آگے پست ہوئے اردوغان، لہجے میں آئی نرمی

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا کہنا ہے کہ کسی بھی ملک کے ساتھ ہمارے اختلافات ایسے ہیں ہی نہیں جن کو حل نہ کیا جا سکے۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے لہجے میں بڑی تبدیلی کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔ وہ امید کے برخلاف نرم لہجے میں گفتگو کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

بلی تھیلے سے باہر آ گئی، اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی اردوغان نے وکالت کر دی

ترکی کے صدر نے انقرہ اور تل ابیب کے درمیان خفیہ مذاکرات کے جاری رہنے کی تائید کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات میں ضرور بہتری آئے گی۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوغان نے جمعے کے روز کہا کہ ہماری کوشش یہی رہے گی کہ اسرائیل کے …

مزید پڑھیں »