منگل , 23 اپریل 2024

ترکی

ترکیہ کا ہائپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ

انقرہ:ترکیہ نے اپنے پہلے ہوا سے زمین پر مار کرنے والے پہلے ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، یہ میزائل حملہ آور ڈرون بیرقدار آکینجی سے فائر کیا گیا جس نے 100 کلومیٹر دور کامیابی سے اپنے ہدف کا نشانہ بنایا۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ نے اپنے پہلے ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا …

مزید پڑھیں »

ترکیہ میں کار بم دھماکا، 8 پولیس اہل کار زخمی

انقرہ: ترکیہ کے جنوب مشرقی صوبے کے شہر دیار باقر میں علی الصبح کار بم دھماکا ہوا، جس میں 8 پولیس اہل کار زخمی ہو گئے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق دھماکا خیز مواد سڑک کنارے کھڑی گاڑی میں نصب تھا کہ جمعہ کی صبح تقریباً 5 بجے قریب سے پولیس کی گاڑی گزرنے کے وقت دھماکا ہوگیا۔ حکام …

مزید پڑھیں »

ترکی کے مقبول سیاستدان امام اولو کی سزا کیخلاف شہریوں کا احتجاج

انقرہ :ترکی کے مقبول سیاستدان اور استنبول کے میئر امام اولو کی سزا کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمعرات کو ترکی کے ہزاروں شہریوں نے استنبول کے میئر امام اولو کو عدالت کی جانب سے دو سال سے زائد قید اور سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی کے فیصلے کے خلاف سڑکوں پر …

مزید پڑھیں »

ترکی نے شام میں فوجی کارروائی کے لئے روس سے مدد مانگ لی

انقرہ :ترک صدر رجب طیب اردگان نے شام کے شمالی علاقے میں کارروائی کےلئے روس سے مدد کرلی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی شمالی شام میں کرد ملیشیاؤں کے خلاف ایک اور زمینی آپریشن کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ صدر طیب اردگان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ باہمی فیصلے کرنے کے لئے روسی صدر …

مزید پڑھیں »

ترکی میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے 44 جاسوس گرفتار

انقرہ:ترکی میں اسرائیل کی خونخوار خفیہ ایجنسی موساد کے ساتھ تعاون کے الزام میں 44 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ترک سیکیورٹی حکام نے استنبول میں صہیونی جاسوسی ادارے (موساد) کے ساتھ تعاون کے الزام میں 44 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ترک میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کے سیکورٹی اہلکاروں نے موساد کی جاسوس ایجنسی کے ساتھ تعاون …

مزید پڑھیں »

سعودی حکام نے ترکیہ کے زائرین حج کیلئے کورونا ویکسین کی شرط منسوخ کردی

ریاض :سعودی عرب نے ترکیہ کے مذہبی زائرین کیلئے کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے کی شرط منسوخ کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی حکام نے ترکیہ سے سفرکرنے والے مذہبی زائرین کے لیے کووڈ-19 کی ویکسین لگوانے کی شرط کومنسوخ کردیا ہے۔ حکام کی جانب سے ترکیہ سے آنے والے زائرین کو مملکت میں داخلے پر عمر کی پابندیوں سے …

مزید پڑھیں »

ترک فوجی عراقی کردستان کی سرحدی پٹی پر کیوں تعینات ہوئے؟

بغداد:عراق ذرائع کا کہنا ہے کہ ترک فوجی، عراقی کردستان کے ساتھ ملنے والی سرحدی پٹی پر تعینات ہوگئے ہيں۔ عراقی سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ ترک فوجی عراق کے کردستان علاقے کی سرحد پٹی پر واقع دیہات میں تعینات ہوگئے ہیں اور وہ فوجی آپریشن کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے نے بتایا کہ …

مزید پڑھیں »

ترکی کے ساتھ عراق کے آبی مذاکرات

بغداد:عراقی پارلیمنٹ کے ایگریکلچر، واٹر اینڈ ویٹ لینڈ کمیشن کے سربراہ نے کہا کہ عراق کی حکومت دریائے دجلہ اور فرات کا کوٹہ بحال کرنے کے لیے ترکی کے ساتھ بات چیت کر رہی ہے۔عراقی پارلیمنٹ کی زراعت، پانی اور آبی زمینوں کی کمیٹی کے سربراہ طائر مخف الجبوری نے آج (منگل) کہا: بغداد پانی کے کوٹے کے حوالے سے …

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کی راہداری کے قیام کی اجازت نہیں دیں گے: ترک صدر

انقرہ:ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی کی راہداری کے قیام کی اجازت نہیں دیں گے۔ترک صدر اردوان نے کہا ہم اپنی جنوبی سرحدوں پر 30 کلو میٹر طویل حفاظتی پٹی کے قیام کو پایہ تکمیل تک ضرور پہنچائیں گے، دہشت گرد تنظیم اور اس کی پشت پناہی کرنے والوں کے حملے اور گندے …

مزید پڑھیں »

شامی صدر بشار الاسد نے ترک صدر اردگان سے ملنے سے انکار کر دیا

دمشق:گزشتہ دو ماہ میں ترک حکام نے متعدد بار اعلان کیا ہے کہ وہ دمشق کے ساتھ موجود ابہام کو دور کرنے کے لیے کوشاں ہیں، حتیٰ کہ ترک صدر بھی 11 سال بعد اپنے شامی ہم منصب بشار الاسد سے ملاقات کے لیے تیار ہیں، لیکن اسد کی جانب سے ترکوں کے منفی ردعمل کا سامنا ہے۔ اور اسے …

مزید پڑھیں »