جمعہ , 19 اپریل 2024

ترکی

ترکی کو اب ترقی کے میدان سے کوئی بھی نہیں روک سکتا:رجب طیب اردوان

انقرہ: (دنیا نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ سال 2022 کو ترقی کی ریکارڈ شرح کے ساتھ ختم کرے گا، اب ترکیہ کی ترقی کو روکنا ناممکن ہے۔ صدر اردوان نے حزب اقتدار جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے ضلعی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سال 2022 کی تیسری تہائی میں ترکیہ …

مزید پڑھیں »

ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کا ترکی اور شام کی سرحدوں میں کشیدگی میں اضافے پر تبادلہ خیال

تہران:ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کا ترکی اور شام کی سرحدوں میں کشیدگی میں اضافے پر تبادلہ خیال تہران۔ ارنا. ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ترک ہم منصب سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، سرحدی تبدیلیوں کی تازہ ترین صورتحال اور ترکی اور شام کے درمیان فوجی تنازعے پر تبادلہ خیال کیا۔”حسین امیرعبداللہیان” اور "چاووش اوغلو” نے منگل …

مزید پڑھیں »

ترکی نے شمالی شام میں زمینی آپریشن نہ کرنے کی شرائط رکھی دی

انقرہ:”الجزیرہ” نیٹ ورک نے ترک حکومت کے ایک اہلکار کا حوالہ دیتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ ترکی نے شمالی شام میں زمینی آپریشن نہ کرنے کی شرائط رکھی ہیں۔قطری چینل نے ترکی کے ایک سرکاری اہلکار کے حوالے سے کہا: "روسی فریق زمینی کارروائی کے بجائے شمالی شام میں انقرہ کے مطالبات کو پورا کرنے کی کوشش کر رہا …

مزید پڑھیں »

سیاست میں کوئی مستقل دشمن نہیں ہوتا:ترک صدر اردگان

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردگان نے شام کے ساتھ ملک کے تعلقات کو معمول پر لانے کے امکان کے بارے میں بات کی۔ترک صدر نے شامی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ مسئلہ بالکل بھی خارج از امکان نہیں ہے۔ اردگان نے زور دے کر کہا کہ یہ ممکن ہے کہ …

مزید پڑھیں »

’پاکستان اور ترکیہ دہشت گردی کے خاتمے کیلیے متحد ہیں، رجب طیب اردوان

انقرہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین سے گندم برآمد کرنے کے معاہدے پر ترکیہ کے صدر کا کردار قابل ستائش ہے۔پی این ایس جہاز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد ترک صدر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ترکیہ کا دوسرا دورہ کر کے خوش ہوں، …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب ترک بینک میں اربوں ڈالر کیوں جمع کروا رہا ہے؟

ریاض:سعودی وزیر خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ سعودی ترک کے مرکزی بینک میں پانچ ارب ڈالر جمع کراونے کے حوالے سے بات کررہی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق ترکی میں افراط زر کی شرح 85 فیصد سے زیادہ ہو جانے کے سبب ملکی معیشت بری طرح دباؤ کا شکار ہے۔ ایسے میں سعودی عرب کی طرف سے رقم جمع …

مزید پڑھیں »

ترکیہ کے مغربی علاقے میں 6 شدت کا زلزلہ،درجنوں افراد زخمی

استنبول: ترکیہ کے مغربی علاقے میں 6 شدت زلزلے سے 22 افراد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق استنبول کے مشرق میں تقریباً 210 کلومیٹر (130 میل) دور ترکیہ کے مغربی علاقے میں 6 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے نتیجے میں 22 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ یورپی زلزلہ پیما مرکز …

مزید پڑھیں »

امریکہ کرد ملیشیا کو مسلح کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے:اردگان

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردگان نے ایک بار پھر شمالی شام میں کرد ملیشیا گروپوں کی حمایت اور انہیں ہتھیار بھیجنے پر امریکہ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔اردگان نے پیر کی شام "اناطولیہ” خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکی حکومتوں نے حالیہ برسوں میں شامی کرد ملیشیا کو گولہ بارود کے ہزاروں ٹرک فراہم کیے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

ترکی کا عراق و شام میں زمینی فوجی کارروائی کا علان

انقرہ:ترکی کے صدر نے شام اور عراق کے شمالی علاقوں کے خلاف "زمینی آپریشن” کے آپشن کا جائزہ لینے کے بارے میں بات کی اور کہا کہ ان علاقوں پر انقرہ کے حملے صرف فضائی حملوں تک محدود نہیں ہیں۔ رجب طیب اردوان نے پیر کے روز کہا: "ہم نے شمالی شام اور عراق میں جو فوجی فضائی کارروائیاں کیں، …

مزید پڑھیں »

ترک اسرائیل تعلقات باہمی احترام کی سطح پر ہی قائم ہوں گے،اردگان

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوان نے نو منتخب اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نتن یاہو کو باور کرایا ہے کہ دونوں ملکوں کے تعلقات باہمی احترام کی سطح پر ہی قائم ہوں گے۔اسرائیلی وزیراعظم سے ٹیلیفون پر گفتگو میں ترک صدر کا کہنا تھا کہ ترک اسرائیل تعلقات باہمی احترام اور دلچسپی کی بنیادوں پر ہونے چاہئیں۔ اسرائیلی وزیراعظم کی جماعت …

مزید پڑھیں »