بدھ , 24 اپریل 2024

ترکی

ترکی؛ نام نہاد اسلامی مبلغ عدنان اوکتار المعروف ہارون یحییٰ کو 8658 سال قید

انقرہ:ترکی کی عدالت نے نام نہاد اسلامی فرقے کے سربراہ اور مبلغ عدنان اوکتار المعروف ہارون یحییٰ کو خواتین اور بچوں کے جنسی استحصال سمیت دیگر الزامات میں 8,658 سال قید کی سزا سنادی۔ ترک میڈیا کے مطابق استنبول کی ایک عدالت نے 66 سالہ عدنان اوکتار اور انکے 10 دیگر ساتھیوں کو 8,658 سال قید کی سزا سنائی ہے،عدنان …

مزید پڑھیں »

امریکی ٹرینرز نے استنبول میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے کے مجرم کو ٹریننگ دی:ترکی

انقرہ:ترکی کے ایک اخبار نے دعوی کیا ہے کہ امریکی ٹرینرز نے استنبول میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے کے مجرم کو ٹریننگ دی تھی۔ ترکی کے ایک اخبار ینی شفق کی رپورٹ کے مطابق، شامی شہری احلام البشیر کو جس نے 13 نومبر کو استنبول کی استقلال اسٹریٹ پر دہشت گردانہ حملہ کیا تھا، امریکی ٹرینرز نے ٹریننگ دی تھی۔ …

مزید پڑھیں »

ترکی کا امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے کی گئی تعزیت کو قبول کرنے سے انکار

انقرہ: ترکیہ نے استنبول بم دھماکے میں 8 افراد کے جاں بحق اور درجنوں کے زخمی ہونے پر امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے کی تعزیت کو قبول کرنے سے انکار کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے وزیر داخلہ سلیمان سائلو نے ٹیلی وژن پر نشر ہونے والے اپنے ایک بیان میں کہا کہ استقلال ایونیو میں ہونے …

مزید پڑھیں »

استنبول بم دھماکے کی ملزمہ شامی نژاد کرد لڑکی احلام البشیر گرفتار

استنبول: ترکیہ میں گزشتہ روز ہونے والے بم دھماکے مرکزی کردار شامی نژاد کرد لڑکی احلام البشیر کو گرفتار کر لیا گیا جس کا تعلق علیحدگی پسند عسکری جماعت کردستان ورکرز پارٹی سے ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق استنبول پولیس نے استقلال ایونیو میں ہونے والے بم دھماکے کے مرکزی کردار کو سی سی ٹی وی فوٹیجز کی …

مزید پڑھیں »

دھماکے کے ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا،ترک صدر

استنبول : ترک صدر رجب طیب اردوان نے استنبول دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گھناؤنے حملے کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔اپنے ایک جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کرتا ہوں، حکومت ان کے اہل خانہ کے …

مزید پڑھیں »

ترکیہ میں ہونے والے دھماکے کا مرکزی ملزم گرفتار

استنبول: ترکیہ میں گزشتہ روز ہونے والے بم دھما کے کے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق استنبول پولیس استقلال ایونیو میں ہونے والے بم دھماکے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ تازہ رپورٹ کے مطابق استنبول میں ہونے والے بم دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور 81 زخمی ہوئے تھے …

مزید پڑھیں »

ترکی اسرائیل دوستی: ترکی نے 4 سال بعد اسرائیل میں سفیر تعینات کر دیا

انقرہ: ترکیہ نے اسرائیل میں چار سال بعد اپنا سفیر تعینات کر دیا جس سے دونوں ملکوں کے درمیان نئے تعلقات کا آغاز ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ نے اپنے تجربہ کار سفارت کار شاکر اوزکان تورونلر کو اسرائیل میں سفیر تعینات کردیا جو اس سے قبل 2010 سے 2014 کے درمیان یروشلم میں ترکیہ کے قونصل جنرل …

مزید پڑھیں »

ترکی میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق،متعدد زخمی

استنبول : ترکیہ کے استقلال ایونیو میں زور دار دھماکا ہوا جس میں 5 افراد کے جاں بحق اور 12 کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے شہر استنبول کے علاقے استقلال ایونیو میں زورد دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے تاہم دھماکے کی نوعیت کا تعین نہیں ہوسکا۔ ایمبولینسوں …

مزید پڑھیں »

ترکی میں پانچ افغان مہاجرین کا قتل

انقرہ:انقرہ کے پولیس حکام نے افغانستان کے شہریوں کی 5 لاشیں دریافت کرنے کا اعلان کیا جو التیندگ تارکین وطن کے علاقے میں چاقو کے وار سے ہلاک ہوئے تھے۔ہلاک ہونے والوں کی لاشیں ان کے اہل خانہ کو ان کے لاپتہ ہونے کی اطلاع کے بعد ملی ہیں۔ ابھی تک ان قتلوں کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے اور …

مزید پڑھیں »

ترک حکومت نے عمران خان کو اپنے ملک میں علاج کی پیشکش کر دی

لاہور: ترکیہ کی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کو اپنے ملک میں علاج کی پیشکش کردی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چوہدری پرویز الہی ایک سے زائد بار کہہ چکے ہیں کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، ان پر شک کرنے کی کوئی گنجائش نہیں۔ انہوں …

مزید پڑھیں »