جمعہ , 22 اکتوبر 2021

ترکی

ترکی: صدر رجب طیب ایردوان روس کے ایک روزہ دورے پر

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان آج روس کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔صدارتی دفتر کے شعبہ مواصلات سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق صدر رجب طیب ایردوان ماسکو میں روس کے صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ ملاقات کریں گے۔مذاکرات میں ترکی۔روس دو طرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ عمومی طور پر شام اور خاص طور پر ادلب  میں حالیہ پیش …

مزید پڑھیں »

شامی فوج نے ترکی کے ایک ڈرون کو سرنگوں کردیا

شامی فوج کے ايئر ڈیفنس فورسز نے کہا ہے کہ اس نے ترک صدر اردوغان کے دستخط شدہ ڈرون کو تباہ کردیا ہے۔مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج کے ايئر ڈیفنس نے کہا ہے کہ اس نے ترک صدر اردوغان کے دستخط شدہ ڈرون کو تباہ کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق …

مزید پڑھیں »

ترکی کی نئی ویزہ پالیسی ، 11ممالک کے سیاح ویزے کے بغیر آ سکیں گے

ترکی نے 11 ممالک کےلیے سیاحتی ویزے کی پابندی ختم کر دی ہے۔ اس سلسلے میں ایک صدارتی حکم نامہ سرکاری گزٹ میں شائع کر دیا گیا ہے جس کے تحت ، آسٹریا،بیلجیئم، برطانیہ،کروشیا، ہالینڈ،آئرلینڈ،سپین،مالٹا،ناروے، پولینڈ اور پرتگال کے عام پاسپورٹس کے حامل شہری بلا سیاحتی ویزہ ترکی آ سکیں گے جنہیں یہاں 90 روز قیام کی اجازت ہوگی۔

مزید پڑھیں »

غیر قانونی مہاجرین کو یورپ جانے سے نہیں روکیں گے،ترکی

ترکی نے کہا ہے کہ وہ شامی مہاجرین کو یورپی یونین کے ممالک میں داخلے سے نہیں روکے گا۔ان خیالات کا اظہار مشیرِ اطلاعات فخرالدین آلتون نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔یونان کے مہاجرین کے لیے عارضی تحفظ حیثیت کو التواءمیں ڈالنے کی یاد دہانی کرانے والے آلتون نے بتایا کہ یونان کا سرحدی چوکیوں اور بحیرہ ایجین …

مزید پڑھیں »

ادلب کے جوار میں روسی طیاروں کی بمباری،9 ترک فوجی ہلاک

شام میں روسی جنگی طیاروں نے ادلب کے قصبے الفوعہ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 9 ترک فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔شام میں روسی جنگی طیاروں نے ادلب کے قصبے الفوعہ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 9 ترک فوجی ہلاک ہو گئے۔روسی جنگی طیاروں نے گزشتہ روز وقفے وقفے سے ادلب کے قصبے الفوعہ …

مزید پڑھیں »

شام میں فوج کشی، امریکا ترکی کی مدد نہ کرے: امریکی صدارتی امیدوار

امریکا میں ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے متوقع خاتون صدارتی امیدوار تلسی گابرڈ نے شام میں ترکی کی فوج کشی پر کڑی تنقید کی ہے۔ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی کسی قسم کی مدد نہ کریں۔ انہوں نے ترک صدر کو”بنیاد پرست توسیع پسند آمر” قرار دیا۔گابارڈ …

مزید پڑھیں »

ترکی کا کسٹم ایجنٹ ایران کی سرحد کے نزدیک راکٹ حملے میں ہلاک

ترکی کے محکمہ کسٹم کا ایک ایجنٹ ایران کی سرحد کے نزدیک علاقے میں ایک بس پر راکٹ حملے میں ہلاک ہوگیا ہے۔اس واقعہ کے بعد ترکی کی سکیورٹی فورسز نے حملہ آوروں کی تلاش کے لیے آپریشن شروع کردیا ہے۔ترک وزیر داخلہ سلیمان سوئلو نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اطلاع دی ہے کہ کسٹم کے اہلکاروں کو لے جانے …

مزید پڑھیں »

لیبی فوج کی معیتقہ فضائی اڈے پر بمباری، ترکی کی دفاعی تنصیبات تباہ

لیبیا کی نیشنل آرمی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے گذشتہ روز دارالحکومت طرابلس میں قائم معیتیقہ ہوائی اڈے پر ترکی کی حالیہ ایام میں قائم کردہ دفاعی تنصیبات اور پلیٹ فارمز کو نشانہ بنا کر انہیں مکمل طور پرتبادہ کردیا ہے۔ نیشنل آرمی کے آپریشن کنٹرول روم کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

ایردوان۔ روحانی ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔صدارتی دفتر شعبہ مواصلات سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق ایردوان ۔ روحانی مذاکرات میں ادلب سمیت علاقائی مسائل اور دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔دوسری طرف صدر ایردوان نے یورپی یونین کونسل  کے سربراہ چارلس مشیل کے ساتھ بھی …

مزید پڑھیں »

ادلب میں لڑائی کے لیے ترکی نے امریکا سے پیٹریاٹ میزائل مانگ لیے

شام کے صوبہ ادلب میں شامی اور روسی فوج کا مقابلہ کرنے والی ترک فوج کو ایک بار پھر امریکا کی مدد کی ضرورت پڑ گئی۔ ترکی نے ادلب میں لڑنے والے اپنے فوجیوں کے تحفظ اور دفاع کے لیے امریکا سے پیٹریاٹ میزائل فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ترکی کے وزیر خارجہ مولود جاووش اوگلو نے ایک بیان میں …

مزید پڑھیں »