اتوار , 28 نومبر 2021

ترکی

ترکی کے فوجیوں کا طرابلس پہنچنے کا آغاز

ترکی کے دو بحری جنگی جہاز (فرائیگیٹ) تُرک فوجیوں کو لے کر بدھ کو علی الصبح لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کی بندرگاہ پہنچ گئے۔مذکورہ دونوں جنگی جہازوں کے ساتھ ایک کارگو جہاز بھی تھا جس میں سے فوجی ٹینکوں اور ٹرکوں کو بندرگاہ پر اتارا گیا۔ ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کی جانب سے لیبیا میں وفاق حکومت کی …

مزید پڑھیں »

حفتر کو جنگ بندی یا امن سے کوئی غرض نہیں:ایردوان

گیمبیا کے سرکاری دورے پر موجود صدر ایردوان نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ مشرقی لیبیا پر قابض حفتر ملیشیا کو جنگ بندی یا امن سے کوئی غرض نہیں ہے. صدر رجب طیب ایردوان نے کہاہے کہ مشرقی لیبیا پر قابض حفتر ملیشیا کو جنگ بندی یا امن سے کوئی غرض نہیں ہے۔گیمبیا کے سرکاری دورے پر موجود صدر …

مزید پڑھیں »

’ریپ‘ کرنے والے سے متاثرہ خاتون کی شادی کے مجوزہ بل پر ترکی میں مظاہرے

ترکی میں حکومت کی جانب سے مجوزہ نئے قانون کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں اور اپوزیشن پارٹیوں سمیت انسانی حقوق کی تنظیموں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مجوزہ بل کو واپس لیا جائے۔ترکی کی حکومت نے رواں ماہ 16 جنوری کو پارلیمنٹ میں ایک مجوزہ بل بحث کے لیے پیش کیا تھا جس کے تحت ’لڑکیوں‘ اور …

مزید پڑھیں »

ترکی کی جیل میں ہلاک ہونے والے فلسطینی کا معاملہ اقوام متحدہ میں پیش

قاہرہ: چند ماہ قبل ترکی کی جیل میں قید ایک فلسطینی کی مبینہ طور پر تشدد کے نتیجے میں ہلاکت کے واقعے نے ایک نیا موڑ اختیار کیا ہے اور یہ معاملہ اقوام متحدہ کے فورم پر اٹھایا جا رہا ہے۔ترک حکام مسلسل یہ دعویٰ کرتے رہے ہیں کہ زیر حراست فلسطینی زکی مبارک نے جیل میں خود کشی کی …

مزید پڑھیں »

لیبیا میں شام والی غلطی دہرانا درست نہیں, پورا خطہ متاثر ہوگا: اردوان

القاعدہ،داعش جیسی تنظیموں کو نشانہ نہ بنایا تو یہ دوبارہ منظم ہوجائیں گی،لیبیا بحران کا خاتمہ وقت کی ضرورت خلیفہ ہفتر پرامن کیلئے دبائو بڑھاناہوگا،چانسلر انگیلا مرکل کے ہمراہ استنبول میں یونیورسٹی کی تقریب سے خطاباستنبول:ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہاکہ عالمی برادری شام والی غلطی لیبیا میں نہ دہرائے ۔لیبیا کا بحران ختم کرناوقت کی ضرورت ہے ۔جرمن …

مزید پڑھیں »

ترکی میں زلزلہ 18 افراد جاں بحق 500 زخمی

ترکی میں 6.8 شدت کے زلزلے میں 18 افراد جاں بحق جبکہ 500 زخمی ہوگئے۔ترک میڈیا کے مطابق ترکی کے مختلف علاقوں میں 6.8 شدت کے زلزلے کے باعث کئی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جبکہ 30 افراد لاپتہ ہیں، زلزلہ صوبہ ایلازگ میں 10 کلو میٹر گہرائی میں آیا۔ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ترکی کے …

مزید پڑھیں »

مسئلہ فلسطین مشرق وسطی میں تمام مسائل کے حل کا مرکز ہے: چاوش اولو

ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے  کہا کہ مسئلہ فلسطین مشرق وسطی میں  تمام  مسائل کے حل کا مرکز ہے۔چاوش اولو  نے سوئٹزرلینڈ کے ڈیوس  شہر میں  50 ویں عالمی اقتصادی فورم (ڈبلیو ای ایف) کےدائرہ کار میں ” مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں ڈائیلاگکی  ضرورت” کے عنوان سے اجلاس میں شرکت کی۔انہوں نے یہاں  پر خطاب کرتے …

مزید پڑھیں »

ایردوآن مسلمانوں کا خون بہانے والوں کے ایجنٹ ترک صدر طیب اردوان پر سنگین الزام لگ گیا

انقرہ: ترکی کی حزب اختلاف کے سربراہ کمال کلیچدار اوگلو نے ایک بارپھر صدر رجب طیب ایردوآن کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے اورالزام عائد کیا ہے کہ طیب ایردوآن مسلمانوں کا خون بہانے والوں کے ایجنٹ کے طور پر کام کر رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انقرہ میں ایک تقریب سے خطاب میں ترک اپوزیشن لیڈر کا …

مزید پڑھیں »

ترکی نے داعشی جنگجوؤں کے مزید اہل خانہ کو آبائی ملک جرمنی بھیج دیا

انقرہ : ترکی نے جرمنی سے تعلق رکھنے والے 4 داعشیوں کو وطن روانہ کردیا۔ وزارت داخلہ نے ٹوئٹر پر ملک بدریوں کی تصدیق کی، تاہم ان کے نام اور الزامات کی تفصیل بیان نہیں کی۔ جرمن جریدے ڈیر اشپیگل کے مطابق جرمنی روانہ کیے گئے افراد میں ایک 29 سالہ خاتون اور اسے کے 3بچے شامل ہیں۔  

مزید پڑھیں »

ترکی کا روس سے ایس 500 بھی خریدنے کا فیصلہ

انقرہ : ترکی نے روس سے ایس 400 دفاعی نظام کے بعد اب جدید ایس 500 خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترک حکام کا کہنا تھا کہ یورپی ممالک جدید ٹیکنالوجی کے تبادلے کے حوالے سے دوغلی پالیسی پر کاربند ہیں۔ اس صورت حال میں خطے میں اپنی دفاعی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے ترکی کسی متبادل کی تلاش پر مجبور …

مزید پڑھیں »