جمعہ , 19 اپریل 2024

ترکی

یوکرین تنازع پر ترکی نے نوے سال پرانا عالمی معاہدہ فعال کردیا

انقرہ: ترکی نے روس اور یوکرین کے درمیان تنازع کے پیشِ نظر جنگی جہازوں کیلئے اہم سمندری گزرگاہوں کو مکمل طور پر بند کردیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ترکی نے یہ انتہائی قدم یوکرین کی جانب سے کیے جانے والے مطالبے کے بعد اٹھایا ہے جس میں 90 سال پرانے عالمی معاہدے کو فعال کرنے کا کہا گیا …

مزید پڑھیں »

ترک صدر نے یوکرین میں روسی فوجی کارروائی کو خطے کے امن کے لئے دھچکا قرار دیدیا

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے یوکرین میں روسی فوجی کارروائی کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور خطے کے امن و استحکام کےلیے دھچکا قرار دیا ہے۔ یوکرین پر روس کے حملے پر ردعمل دیتے ہوئے رجب طیب اردوان نےکہاکہ روس کے یوکرین کے خلاف ناقابل قبول فوجی آپریشن کو مسترد کرتے ہیں اور روس سے یوکرینی،ترک اور …

مزید پڑھیں »

ترکی کی اسرائیل دوستی، حماس کی فوجی قیادت کو ملک سے نکالنے کی تیاری

انقرہ: ترکی کے ایک اخبار نے دعوی کیا ہے کہ انقرہ حماس کی فوجی قیادت کو ملک سے نکالنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے اخبار حریت نے دعوی کیا ہے کہ ترکی ملک سے حماس کی فوجی قیادت کو نکالنا چاہتا ہے لیکن حماس کی سیاسی قیادت بدستور ترکی میں رہے گی۔ …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ جلد ترکی کا دورہ کریں گے

تل ابیب: رواں ہفتے ترکی کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد اسرائیل کا دورہ کرے گا جس کے فوری بعد اسرائیلی صدر اپنے ہم منصب سے ملاقات کرنے انقرہ جائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ عنقریب ترکی کا دورہ کریں گے جس سے دونوں ممالک کے درمیان 2010 سے منقطع تعلقات کی بحالی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل سے تعلقات کے لئے فلسطینیوں کی حمایت ترک نہیں کریں گے: ترکی

انقرہ: ترکی کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے لیے فلسطینیوں کی حمایت ترک نہیں کریں گے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کچھ دیگر ممالک کی طرح فلسطین کاز کی قیمت پرنہیں ہوگی، اس لیے اسرائیل کے ساتھ تعلقات …

مزید پڑھیں »

ترکی اور اسرائیل کے وزرائے خارجہ کے مابین باضابطہ گفتگو

انقرہ: ترکی اور اسرائیل کے وزرائے خارجہ کے مابین ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے۔ ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو اور قدس کی غاصب اور جابر صھیہونی حکومت کے وزیر خارجہ کے مابین ہونے والی ٹیلی گفتگو گزشتہ 13 برسوں کے دوران ہونے والی پہلی با ضابطہ گفتگو ہے۔ اس سے قبل ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے …

مزید پڑھیں »

بلی تھیلے سے باہر، اردوغان نے اسرائیل سے تعلقات پر پتے کھول دیے

انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ان کا ملک بحیرہ روم کی متنازع گیس پائب لائن کے لئے امریکی حمایت میں کمی آنے کے بعد اسرائیل کے ساتھ کشیدہ تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے تیار ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترک صدر کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے …

مزید پڑھیں »

موصل: عراق میں موجود غیر قانونی ترک چھاؤنی پر حملہ

موصل: گزشتہ دو روز کے دوران عراق میں غیر قانونی طور پر موجود ترک فوج کی چھاونی پر دوسرا حملہ ہوا ہے۔ عراقی ذارئع کے مطابق، ملک کے شمال مشرقی علاقے پر قابض ترکی کی ایک چھاونی پر راکٹ حملہ ہوا۔ اسپوتنیک نیوز کے مطابق، عراقی سیکورٹی فورسز کے ایک آگاہ ذریعے نے اتوار کو بتایا کہ موصل میں ترک …

مزید پڑھیں »

سابق افغان صدر اشرف غنی اور صدر رجب طیب اردوان سال 2021 کی کرپٹ ترین شخصیات میں شامل

واشنگٹن: سال 2021 کی کرپٹ ترین شخصیات میں افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا نام بھی شامل ہے۔ منظم جرائم اور کرپشن سے متعلق رپورٹنگ کے گروپ آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پراجیکٹ (او سی سی آر پی )نے کرپٹ پرسن آف دی ایئر کے لیے یورپی ملک بیلاروس کے صدر الیگزینڈر …

مزید پڑھیں »

طالبان نے ترکی اور قطر کے ساتھ معاہدے کی تردید کردی

کابل: افغان میڈیا نے طالبان کے عبوری وزیر ٹرانسپورٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انقرہ اور دوحہ میں تکنیکی ٹیموں سے ملاقات کے باوجود طالبان نے ملک کے ہوائی اڈوں کے انتظام کے حوالے سے کسی معاہدے کی تردید کی ہے۔ افغان ذرائع نے طالبان کے عبوری وزیر ٹرانسپورٹ عماد الدین احمدی کے حوالے سے نقل کیا ہے …

مزید پڑھیں »