ہفتہ , 20 اپریل 2024

ترکی

ترکی صدر کی مسجد اقصیٰ کے خطیب سے ملاقات

خطیب مسجد اقصیٰ نے ترک صدر کو مقبوضہ فلسطین کی موجودہ صورت حال، مسجد اقصیٰ اور القدس کو صہیونی ریاست کی طرف سے لاحق خطرات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔ فلسطین کے ممتازعالم دین اور مسجد اقصیٰ کے خطیب و امام الشیخ عکرمہ صبری نے گذشتہ روز  ترکی کا دورہ کیا اور  انقرہ میں ترک صدر رجب طیب …

مزید پڑھیں »

مائیک پومپیوں کاصیہونی بستیوں کا دورہ غیر قانونی ہے، اسپیکر ترک پارلیمنٹ

ترکی کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے  امریکی وزیر خارجہ کی جانب سے غیر قانونی صیہونی بستیوں کے دورے کی مذمت کرتےہوئے کہا ہے کہ یہودی کالونیوں کا دوران غیر قانونی ہے۔ ترک پارلیمنٹ کے اسپیکر مصطفیٰ شنطوب نے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کے دورہ اسرائیل کے دوران مقبوضہ غرب اردن میں درحقیقت شام کی ملکیتی گولان ہائٹس میں تعمیر کردہ …

مزید پڑھیں »

رجب طیب اردوان اور شاہ سلمان تعلقات میں بہتری پر متفق

ترک صدارتی دفتر کی طرف سے جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب بتایا گیا کہ ایردوان اور سعودی بادشاہ شاہ سلمان نے ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران باہمی تعلقات کے علاوہ جی ٹونٹی سربراہی اجلاس کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ بیان کے مطابق، ”صدر ایردوان اور شاہ سلمان نے بات چیت کے دروازے کھلے رکھنے پر اتفاق …

مزید پڑھیں »

امریکی وزیر خارجہ پومپیو کا ترکی پہنچ کر خفیہ ملاقتیں جاری

امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے استنبول کے علاقے فاتح میں فینر آیا یورگی روم پیٹرک کلیسا کا دورہ کیا۔ زیارت کے دوران انہوں نے کلیسا میں موم بتی جلائی اور بعد ازاں فینر روم پیٹرک اوّل بارتھولومیوس  کے دفتر میں ان سے ملاقات کی۔ پومپیو اور بارتھولومیوس کے درمیان بند کمرے کے مذاکرات ایک گھنٹے تک جاری رہے۔ …

مزید پڑھیں »

ترکی کی ایک اور تاریخی مسجد "وانیکوی” نذر آتش ہو گئی (تصاویر)

ترکی کے شہر استنبول کے اسکدار علاقے میں تین سو پچاس سالہ ایک تاریخی مسجد وانیکوی آگ کی نذر ہو گئی۔ یہ مسجد ۱۶۷۰ عیسوی میں وانی محمد افندی کے ہاتھوں تعمیر کی گئی تھی۔ مسجد کے دھانچے میں بڑی مقدار میں استعمال شدہ لکڑیاں سبب بنیں کہ آگ پوری مسجد کو اپنی لپیٹ میں لے لے۔ اب تک اس …

مزید پڑھیں »

دنيا کو حقيقی خطرہ ايران سے نہيں ترکی سے ہے؛ امریکی سفیر

اسلام آباد:امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈگلس مک گريگر کو جرمنی کے ليے نيا سفير نامزد کيا ہے۔ مک گريگر ريٹائرڈ فوجی کرنل ہيں اور مشرق وسطی ميں امريکی آپريشنز کے بڑے ناقد مانے جاتے ہيں۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے پير ستائيس جولائی کو ايک پريس ريليز ميں ڈگلس مک گريگر کی جرمنی کے ليے نئے سفير کے طور …

مزید پڑھیں »

ترک صدر کا چینی مسلمانوں کے ساتھ بھیانک کھیل؛ جو وعدہ کیاتھا وہ توڑ دیا

اسلام آباد: ترک صدر رجب طیب اردوغان نے وعدہ کیا تھا کہ وہ چین سے فرار ہو کر آنے والے یغور مسلمانوں کو واپس چینی حکومت کے حوالے نہیں کریں گے لیکن اب وہ اپنا وعدہ توڑکر یغور مسلمانوں کو چینی حکومت کے حوالے کررہے ہیں۔ترک صدر کے اس بھیانک کھیل پر مسلمانوں کے دل افسردہ ہوگئے ہیں۔ ابلاغ نیوز …

مزید پڑھیں »

ترکی کی جانب سے لیبیا میں نیا دفاعی میزائل سسٹم نصب

طرابلس: الوطیہ ایئر بیس لیبیا کے شمال مغرب میں واقع ہے جہاں پر ترکی ساختہ جدید میزائل سسٹم نصب ہوئے ہیں۔ ابلاغ نیوز نے تسنیم خبر رساں ادارے کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اس ماہ کے اوائل میں ترکی نے لیبیا میں جدید ایس اے ایم میزائل سسٹم نصب کیا تھا تاہم صرف دو روز بعد ہی ایل …

مزید پڑھیں »

قتل اور آبروریزی کی دھمکیوں سے ایردوآن کے مخالفین ملک چھوڑنے پر مجبور

اسلام آباد: ترک حکومت سوشل میڈیا پر اپنے مختلف اکاؤنٹس کے ذریعے اپنے مخالفین کو براہ راست دھمکیاں بھیج کر ملک چھوڑنے پر مجبور کرنے کی کوشش کر رہی ہے ، حالانکہ "ٹویٹر” نے گزشتہ ماہ 7،300 جعلی اکاؤنٹ بند کر دیئے تھے جن کے صارف صدر رجب طیب ایردوآن کی پالیسیوں کی حمایت کر رہے تھے۔ابلاغ نیوز نے عالمی …

مزید پڑھیں »

یونان سے تصادم کا مطلب یورپ کے ساتھ جنگ ہے : میرکل نے ایردوآن کو خبردار کر دیا

اسلام آباد: یونانی میڈیا کے مطابق جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کو باور کرایا ہے کہ یونان اپنے کسی بھی علاقے میں (تیل یا گیس کی دریافت کے لیے) کھدائی کا راستہ روکے گا۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہمیرکل نے ایردوآن کو بحیرہ روم میں جارحیت کے …

مزید پڑھیں »