ہفتہ , 20 اپریل 2024

ترکی

ایردوآن ہتھیاروں اور اجرتی جنگجوؤں کے ذریعے اپنا تسلط چاہتے ہیں : ترجمان لیبیائی فوج

اسلام آباد: لیبیا کی فوج کے سرکاری ترجمان احمد المسماری نے باور کرایا ہے کہ سرت شہر کی دفاعی لائن مستحکم ہے۔ابلاغ نیوز نے عربی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ المسماری نے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن پر الزام عائد کیا کہ وہ مزید ہتھیار اور اجرتی جنگجوؤں کو لیبیا پہنچا کر اپنا تسلط نافذ …

مزید پڑھیں »

سعودیہ اپنے تاجروں پر دبائو ڈال رہا ہے کہ وہ ترکی سے تجارت نہ کرے؛ ترکی

ترک صدر اردوغان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے حکام گذشتہ برس سے ترکی کے خلاف کھلے عام اور اعلانیہ مہم چلا رہے ہیں اور مقامی تاجروں پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ ترکی کے ساتھ تجارت نہ کریں۔ابلاغ نیوز نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک صدر اردوغان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب …

مزید پڑھیں »

آیا صوفیہ میں نمازِجمعہ کے بعد ترکی اور یونان میں سخت جملوں کا تبادلہ ،کشیدگی میں اضافہ

اسلام آباد: ترکی اور یونان کے درمیان استنبول میں واقع تاریخی کیتھڈرل آیا صوفیہ کی ایک مرتبہ پھر جامع مسجد میں تبدیلی کے بعد سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔آیا صوفیہ میں ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے گذشتہ روز ہزاروں دوسرے افراد کے ساتھ نماز جمعہ ادا کی تھی۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا …

مزید پڑھیں »

ایردوآن کی جماعت ‘آق’ میں‌پھوٹ، کئی خواتین رہ نما منحرف

اسلام آباد: پچھلے سال ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کی پارٹی”آق” استنبول جیسے اہم شہر کے میئر کی سیٹ ہار گئی۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ پچھلے سال ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان کی پارٹی آق استنبول جیسے اہم شہر کے …

مزید پڑھیں »

ترک حمایت یافتہ شامی اجرتی دہشت گرد طرابلس میں پولیس کی وردیوں میں ہیں: لیبیائی فوج

لیبیا کی فوج کے ایک عسکری ذمے دار نے انکشاف کیا ہے کہ شامی اجرتی جنگجوؤں کی پھیلی کھیپ پولیس کی وردیوں میں دارالحکومت طرابلس کی سڑکوں پر آ گئی ہے۔ ان افراد نے اپنی پوزیشنیں سنبھال کر سیکورٹی ذمے داریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سے قبل مذکورہ افراد کو تربیت دے کر وفاق حکومت کی وزارت داخلہ …

مزید پڑھیں »

استنبول کی آیا صوفیہ گرینڈ مسجد میں 86 برس بعد نماز جمعہ کی ادائیگی

انقرہ:استنبول کی آیا صوفیہ گرینڈ مسجد میں 86 سال بعد نماز جمعہ کے لیے لوگ صبح سویرے ہی جمع ہونا شروع ہو گئے، خطبہ جمعہ اور دعا کے دوران‌ روح‌ پرور مناظر دیکھے گئے۔ابلاغ نیوز نے دنیا نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہترکی میں آج تاریخ رقم ہوئی، صدر رجب طیب اردوان نے مسجد آیا صوفیہ کی عمارت …

مزید پڑھیں »

ترکی کی توانائی کی دریافت کے لیے سرگرمیوں کے ردعمل میں یونانی بحریہ بھی چوکس

اسلام آباد: یونان نے بحیرہ ایجین میں ترکی کی توانائی کی تلاش اور کھدائی کی سرگرمیوں کے ردعمل میں اپنے جنگی بحری جہاز بھیج دیے ہیں اور انھیں چوکس رہنے کا حکم دیا ہے۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ یونان نے ایک روز قبل ترکی کی جانب سے بحیرہ ایجین کے جنوب مشرقی علاقے …

مزید پڑھیں »

ترکی کے بحری جہاز لیبیا کے نزدیک ، شامی اجرتی جنگجو یورپ فرار کی دُھن میں

اسلام آباد: ترکی کی جانب سے بحیرہ روم میں نقل و حرکت اور یورپی ممالک کو اشتعال دلانے کا سلسلہ جاری ہے۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اس صورت حال نے لیبیا کی بری فوج اور بحریہ کو چوکنا کر دیا ہے۔لیبیا کی بحریہ نے باور کرایا ہے کہ وہ لیبیا کے ساحل …

مزید پڑھیں »

لیبیا کے قبائل ترکی کے حریصانہ عزائم کے خلاف ہتھیار اٹھانے کے لیے تیار

اسلام آباد: لیبیا کے قبائل نے ایک بار پھر اس موقف کو دہرایا ہے کہ وہ ترکی کے حریصانہ عزائم کے خلاف اپنے ملک کے دفاع کے لیے تیار ہیں۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ لیبیا میں قبائلی عمائدین کی سپریم کونسل کے سربراہ صالح الفاندی اور ان کے نائب شیخ السنوسی الحلیق …

مزید پڑھیں »

امریکا نے ترکی کو ایف 35 پروگرام سے نکال دیا

اسلام آباد: امریکا نے ایف 35 مشترکا فائٹر پروگرام کی ویب سائٹ پر عالمی شراکت داروں کی فہرست سے ترکی کو نکال دیا ہے۔ابلاغ نیوز نے غیر ملکیخبر رساں ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ امریکا نے ایف 35 کی آفیشل ویب سائٹ سے ترکی کا نام نکال دیا ہے۔ امریکا کی جانب سے ایف 35 مشترکا فائٹر …

مزید پڑھیں »