جمعرات , 18 اپریل 2024

ترکی

ایردوآن نے عوامی مقبولیت کھو دی،وہ انتقامی سیاست پر چل رہے ہیں: واشنگٹن پوسٹ

اسلام آباد: امریکی اخبار "واشنگٹن پوسٹ” نے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن پر کڑی تنقید کرتے ہوئے انہیں ایک ڈکٹیٹر قرار دیا ہے۔ اخبار لکھتا ہے کہ ایردوآن عوامی مقبولیت کھو چکے ہیں۔ اپنے منتخب مخالفین ، نقادوں اور دیگر کو گالیاں دیتے ہیں۔ وہ اپوزیشن جماعتوں سےتعلق رکھنے والے میئروں کو کچلنے اور انہیں دبانے کی کوشش کر …

مزید پڑھیں »

لیبیا میں لڑائی ہمارے مفاد میں نہیں، مصر سے بات چیت کی جائے: داود اوگلو

لیبیا میں کئی مہینوں سے ترکی مداخلت کے بعد فیوچر پارٹی کے سربراہ اور سابق ترک وزیر اعظم احمد دائود اوگلو نے اپنی خاموشی توڑتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوآن سے مطالبہ کیا کہ وہ مصر کے ساتھ تصادم سے بچنے کے لیے کام کریں۔ ان کا کہنا ہے کہ لیبیا میں جنگ ہمارے مفاد میں نہیں۔ابلاغ نیوز نے ترکی کی …

مزید پڑھیں »

شام پر ترکی کا راکٹوں سے حملہ

دمشق: ترکی کے فوجیوں نے شام کے صوبے الحسکہ کے علاقے القامشلی پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔ابلاغ نیوز نےشام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ترکی کے فوجیوں کی جانب سے شام کے صوبے الحسکہ کے علاقے القامشلی پر راکٹوں سے حملے میں کئی شامی باشندے زخمی ہوئے اور رہائشی …

مزید پڑھیں »

ایردوآن کے بعد ترکی کے وزیر دفاع کا قطر کا دورہ

قطر کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے اتوار کے روز اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر بتایا کہ امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے دوحہ میں ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آکار سے ملاقات کی۔ تاہم مذکورہ ایجنسی نے ملاقات کے حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے نقل کیا ہے …

مزید پڑھیں »

ترکی: مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 54 افراد ہلاک

ترکی: مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی، ہلاکتوں کی تعداد اب چوَن ترکی میں مہاجرین کی ایک کشتی کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد اب چوَن ہو گئی ہے۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ کشتی ستائیس جون کو مشرقی ترکی میں واقع جھیل وان میں ڈوب گئی تھی۔ …

مزید پڑھیں »

3 اراکین کانگریس نے ترکی پر پابندیاں لگانے کا بل پیش کر دیا

امریکہ کے 3 اراکین کانگریس نے روس سے ایس 400 میزائل ڈیفنس نظام خریدنے پر ترکی پر پابندیاں لگانے کا بل پیش کر دیا ہے۔ابلاغ نیوز نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے 3 اراکین کانگریس نے روس سے ایس 400 میزائل ڈیفنس نظام خریدنے پر ترکی پر پابندیاں لگانے کا بل پیش کر …

مزید پڑھیں »

شام میں ترکی کی دراندازی جاری، شام میں مزید کمک بھجوا دی، ترک فوجیوں کی تعداد 11500 سے متجاوز

ترکی نے شام میں اپنی فوجی اور لاجسٹک کمک میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا ہے کہ  شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے سیرین آبزر ویٹری کے مطابق شام میں تعینات ترک فوجیوں کی تعداد گیارہ ہزار پانچ سے سو تجاوز کر گئی ہے۔ گذشتہ شب ترکی سے …

مزید پڑھیں »

یورپی یونین اور ترکی کے تعلقات انتہائی پیچیدہ ہو چکے ہیں: فرانسیسی رکن پارلیمنٹ

فرانس کی ایک خاتون رکن پارلیمنٹ نادیا ایسیان کا کہنا ہے کہ لیبیا کی صورت حال خطر ناک ہے اور یہ تمام فریقوں کی غلطیوں کا نتیجہ ہے۔ابلاغ نیوز نےپیرس میں موجود ایسیان نے بدھ کے روز العربیہ نیوز چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یورپ کے ترکی کے ساتھ تعلقات نہایت پیچیدہ مرحلے تک پہنچ چکے ہیں۔انہوں …

مزید پڑھیں »

ترکی عرب ممالک میں مداخلت کر رہا ہے: عرب لیگ

عرب لیگ نے ترکی پر شام، عراق اور لیبیا میں مداخلت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ابلاغ نیوز نے فارس نیوز کے حوالے سے لکھا ہے کہ  عرب لیگ کے سربراہ احمد ابوالغیظ نے الشرق الاوسط اخبار سے گفتگو میں ترکی پر شام، عراق اور لیبیا میں مداخلت کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ انقرہ عرب ممالک کی ثروت و …

مزید پڑھیں »

ترکی کا فوجی طیارہ گر کر تباہ؛ سات اہلکار ہلاک

انقرہ:  ترکی کے صوبے وین میں دشمن کی موجودگی کی کھوج میں مصروف طیارہ پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا ۔ ابلاغ نیوز نے عالمی عالمی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا ہے کہ ترکی کے صوبے وین میں دشمن کی موجودگی کی کھوج میں مصروف طیارہ پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں …

مزید پڑھیں »