جمعرات , 28 ستمبر 2023
تازہ ترین

ترکی

ترک صدر نے پہلی بار ایک خاتون کو مرکزی بینک کا گورنر مقرر کردیا

انقرہ: حال ہی میں مسلسل دوسری بار صدر منتخب ہونے والے طیب اردوان نے پہلی بار مرکزی بینک کا صدر ایک خاتون کو بنا دیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر طیب اردوان نے معروف ماہر معیشت حفیظہ غائی کو ملک کے مرکزی بینک کا صدر مقرر کردیا۔ وہ یہ عہدہ حاصل کرنے والی پہلی خاتون ہیں۔ امریکی مالیاتی اداروں …

مزید پڑھیں »

ترکیہ : نومنتخب صدررجب طیب اردگان آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے

انقرہ :ترکیہ کے نومنتخب صدر رجب طیب اردگان آج دارالحکومت انقرہ میں عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نومنتخب صدر کی حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف سمیت 78ملکوں کے سربراہان شریک ہوں گے۔ تقریب میں نیٹو کے سیکرٹری جنرل، امیر قطر، آذربائیجان کے صدر،روسی پارلیمنٹ کے سپیکر اور دیگر عالمی رہنما بھی شرکت …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان تعلقات بحالی کی کوششیں تیز

ریاض:سعودی عرب کے فرمانروا نے ملک کے وزیر اطلاعات و نشریات کو میڈیا کے شعبے میں ترکیہ کے ساتھ تعاون کا جائزہ لینے کا ذمہ دار مقرر کیا ہے۔ سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی عرب کے وزیر اطلاعات سلمان الدوسری کو حکم دیا کہ وہ سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان میڈیا کے شعبے میں تعاون …

مزید پڑھیں »

ایرانی اور ترک صدور کی ٹیلیفونک گفتگو، تمام شعبوں میں تعاون کو تیز کرنے کی اہمیت پر زور

تہران:ایرانی صدر نے ترک صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ مجھے امید ہے کہ آپ کے نئے دور میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں موجود تعلقات پہلے سے زیادہ وسعت اختیار کریں گے۔ ایرانی صدر نے ترک صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ مجھے امید ہے کہ آپ …

مزید پڑھیں »

ترکیہ اور مصر کا سفارتی تعلقات بحال کرنے پر اتفاق

انقرہ:  ترکیہ کے نو منتخب صدر طیب اردوان نے مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے ٹیلی فونک گفتگو میں ایک دہائی سے معطل سفارتی تعلقات بحال کرنے پر اتفاق کیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طیب اردوان کے مسلسل دوسری بار صدر منتخب ہونے پر مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے ترکیہ کے صدر کو ٹیلی فون کیا اور مبارک …

مزید پڑھیں »

ترک قوم اپنے فیصلے خود کرتی ہے مغرب نہیں، صدر طیب اردوان

استنبول: ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ کے عوام اپنے ملک کے لیے فیصلے خود کرتے ہیں مغرب نہیں۔حالیہ صدارتی انتخابات میں ترکیہ کے دوبارہ صدر منتخب ہونے والے صدر طیب اردوان نے بیان میں کہا کہ کوئی سمجھوتہ کیے بغیر ترکیہ پر ترقی کے دروازے کھول دئیے۔ دوبارہ صدارت کی ذمہ داری ملنے کے بعد …

مزید پڑھیں »

رجب طیب اردوان دوبارہ ترکی کے صدر منتخب

انقرہ:الجزیرہ ٹی وی چینل نے باخبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے ترکیہ صدارتی انتخابات میں اردوان کی جیت کا اعلان کیا۔آج ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے حتمی مرحلے میں پولنگ کا سلسلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے سے 5 بجے تک جاری رہی۔ الجزیرہ ٹی وی چینل نے باخبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے ترکیہ صدارتی انتخابات میں …

مزید پڑھیں »

ترکیہ: صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کیلئے ووٹنگ جاری

انقرہ :  ترکیہ میں صدارت کیلئے رجب طیب اردگان اور کمال قلیچ دار اوغلو آج پھر مدمقابل ہونگے ، صدر کے انتخاب کے دوسرے مرحلے میں ’رن آف الیکشن‘ کیلئے پولنگ جاری ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولنگ کا عمل مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے(پاکستانی وقت 7 بجے) تک جاری رہےگا۔ …

مزید پڑھیں »

استنبول میں ایران مخالف موساد کے نئے جاسوسی نیٹ ورک تباہ

انقرہ:ترک انٹیلیجنس سروس اور سیکورٹی فورسز نے استنبول میں 15 افراد پر مشتمل غاصب صہیونی حکومت کے موساد سے وابستہ ایک نئے جاسوسی نیٹ ورک کو تباہ کر دیا ہے۔ ترکی نے استنبول میں غاصب صہیونی حکومت کے موساد سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کو تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، ترک انٹیلیجنس سروس اور سیکورٹی فورسز نے …

مزید پڑھیں »

ترکیہ الیکشن؛ کوئی امیدوار واضح اکثریت نہ لے سکا، دوبارہ ووٹنگ کا امکان

انقرہ: ترکیہ کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق صدر رجب طیب اردوان سمیت کوئی امیدوار واضح برتری حاصل نہ کرسکا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق صدر رجب طیب اردوان کو مخالف امیدواروں پر برتری حاصل ہے تاہم ان کے 50 فیصد ووٹ حاصل کرنے کا امکان نہیں ہے۔ صدارتی انتخابات میں 98 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی …

مزید پڑھیں »