جمعہ , 19 اپریل 2024

ترکی

ترکی لیبیا میں قومی وفاق حکومت کو اجرتی قاتل بھیج رہا ہے: ڈپٹی اسپیکر

لیبیا کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر احمید حومہ نے العربیہ ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پارلیمنٹ کے اسپیکر عقیلہ صالح جلد ہی روس کے دورے پر ماسکو روانہ ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ لیبی پارلیمنٹ ملک میں جاری سیکیورٹی بحران کے حل کے لیے عالمی سطح پر کی جانے والی مساعی کا مثبت جواب …

مزید پڑھیں »

شمالی عراق میں ترک فوجی ہلاک

ترک مسلح افواج  کے شمالی عراق میں  پنجہ۔شیر آپریشن  علاقے میں ایک ترک فوجی ہلاک ہو گیا۔وزارت ِ دفاع کی جانب سے جاری کردہ  اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ’’ پنجہ۔شیر آپریشن  علاقے میں جنگجووں کےساتھ ہونے والے تصادم میں ایک ترک فوجی ہلاک ہو گیا ہے، اس جھڑپ میں علیحدگی پسند تنظیم کے دو جنگجو بھی مارے گئے ہیں

مزید پڑھیں »

ترکی میں 2016ء کی ناکام بغاوت میں ملوث 121 افراد کو عمر قید کی سزا

ترکی کے دارالحکومت انقرہ کی عدالت نے ترکی میں 2016ء کی ناکام بغاوت میںم لوث 121 افراد کو عمر قید کی سزا سنادی ہے ۔ترک ذرائع ابلاغ آناتولی کے مطابق ترکی کے دارالحکومت انقرہ کی عدالت نے ترکی میں 2016ء کی ناکام بغاوت میںم لوث 121 افراد کو عمر قید کی سزا سنادی ہے ۔ ذرائع کے مطابق انقرہ کی …

مزید پڑھیں »

آمرانہ طرز حکمرانی نے ترکی کو نقصان پہنچایا۔ اپوزیشن کی ایردوآن پر تنقید

انقرہ: ترکی میں اپوزیشن رہنما کمال قلیچ دار اولو نے ایک بار پھر ملک میں صدارتی نظام کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے اقتصادی صورت حال کی بربادی کا ذمے دار صدر رجب طیب ایردوآن اور ان کی پالیسی کو ٹھہرایا ہے۔جمعے کی شب ایک ٹی وی انٹرویو میں قلیچ دار اولو نے کہا کہ "2018 میں شروع …

مزید پڑھیں »

ترکی ایران کے ساتھ ہے: ترک وزیر خارجہ

استنبول: ترکی کے وزیر خارجہ نے پیر کی شب ایران کے وزیر خارجہ سے ہونے والی ملاقات کے بعد ٹوئیٹ کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کا مقابلہ کرنے پر زور دیا۔ ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو نے استنبول میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے …

مزید پڑھیں »

ہمسایہ ممالک ہمیشہ ایران کی ترجیحات میں شامل / ترک حکام سے گفتگو مفید

استنبول: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے استنبول میں ترک وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو کے ساتھ مذاکرات اور گفتگو کومفید اور تعمیری قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک ہمیشہ ایران کی ترجیحات میں شامل ہیں۔ اسلامی جمہویرہ ایران کے وزیر خآرجہ نے کہا کہ دونوں ممالک کے حکام نے باہمی تعاون کے سلسلے میں …

مزید پڑھیں »

عراق پر ترکی کے لڑاکا طیاروں کی بمباری

انقرہ: ترکی کے جنگی طیاروں نے اتوار کو ایک بار پھر ترکی کی کردستان ورکرز پارٹی (PKK) کے خلاف کارروائی کرنے کے بہانے شمالی عراق کے کئی علاقوں پر بمباری کی۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکی کی وزارت دفاع نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ترکی کے جنگی طیاروں نے آپریشن عقاب کے پنجے …

مزید پڑھیں »

تُرکی سے جنگجووں کی لیبیا منتقلی روکنے کے لیے مصر کی یورپی ممالک سے مشاورت

لیبیا میں جنگ بندی کے حوالے سے مصر کی کوششوں کے بعد العربیہ نیوز چینل کو باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ قاہرہ نے یورپی ممالک سے جنگجوئوں کی لیبیا منتقلی روکنے کے لیے ترکی پردبائو ڈالنے کے لیے مشاورت شروع کی ہے۔ مصر نے لیبیا میں ترکی کے ذریعے جنگجوئوں کی آمد کے مصر کی قومی سلامتی اور …

مزید پڑھیں »

ادلب میں ایک ترک فوجی ہلاک، دو زخمی

جمعہ کے روز شمالی شام کے شہر ادلب میں ایک ترک فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ترک وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ادلب میں دو الگ الگ واقعات میں ایک ترک فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔تاہم اس واقعے کی مزید تفصیل بیان نہیں کی گئی۔خیال رہے کہ شامی حزب اختلاف کے …

مزید پڑھیں »

ترک صدر ایروان کے حکم پر ترک پارلیمان کے تین ارکان کو پارلیمانی حیثیت سے محروم کر دیئے گئے

ترکی کی پارلیمان نے کرد نواز دو ارکان اور حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والے ایک رکن کو غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں پارلیمانی حیثیت سے محروم کردیا ہے۔پارلیمانی حیثیت کھونے والے دو ارکان لیلیٰ گووین اور موسیٰ فارس گولاری کا تعلق کرد نواز جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی ( ایچ ڈی پی) اور انیس بربر اوغلو …

مزید پڑھیں »