جمعہ , 19 اپریل 2024

ترکی

ترکی میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے 2131 نئے کیسز،95 ہلاکتیں

ترکی کی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ‘کرونا’ (کوویڈ ۔ 19) کے مزید 2131 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس دوران مزید 95 افراد کرونا سے ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 2900 ہوگئی ہے۔ترکی کی وزارت صحت کی طرف سے جاری بیان میں کہا …

مزید پڑھیں »

ترکی میں کورونا وائرس سے 2805 افراد ہلاک

ترکی میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2 ہزار 805 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 1 لاکھ 10 ہزار 130 ہو گئی۔مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2 ہزار 805 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 1 لاکھ …

مزید پڑھیں »

ترکی : کرونا وائرس سے مزید 106 ہلاکتیں،2861 نئے کیسوں کی تصدیق

ترکی میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس سے مزید 106 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور حکام نے 2861 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے۔ترکی کی وزارت صحت کے مطابق ملک میں اب کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2706 ہوگئی ہے اور اس وقت اس مہلک وَبا سے متاثرہ کل کیسوں کی تعداد 107770 ہوچکی …

مزید پڑھیں »

شام میں ترکی نواز دہشت گردوں کے درمیان مالی فنڈز کی تقسیم کے دوران خونی تصادم؛ کئی ہلاک ہو گئے

شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے گرو’سیرین آبزر ویٹری فار ہیومن رائٹس’ نےجمعرات کے روز بتایا ہے کہ شام میں ترک نواز دہشت گردوں کے زیر کنٹرل علاقے راس العین کے الاھراس اور العامریہ کے مقامات پر ہونے والے بم دھماکوں کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ آبزرویٹری کی معلومات کے مطابق یہ دھماکے …

مزید پڑھیں »

ترکی کے بنکوں میں لیبیا کے کروڑوں ڈالر کا معاملہ ایک بار پھر منظر عام پر

لیبیا سے تعلق رکھنے والے شہریوں کی ترکی کے بنکوں میں جمع کی گئی رقوم کا معاملہ ایک بار پھر منظر عام پرآگیا ہے۔ لیبیا کی عبوری حکومت کے ایک مالیاتی عہدیدار نے تصدیق کی کہ ترکی لیبیا کے اثاثوں کو اس وقت تک اپنے پاس رکھے ہوئے ہے جب تک کہ لیبیا کے ساتھ قرضوں کا ازالہ نہیں ہوجاتا۔ …

مزید پڑھیں »

شام پر چڑھائی، کینیڈا نے ترکی کو اسلحہ کی سپلائی پر پابندی میں توسیع کر دی

شام میں ترکی کی فوجی کارروائی کے رد عمل میں کینیڈا نے اعلان کیا ہے کہ ترکی کو ہتھیاروں کی نئی برآمدات پر عاید کی گئی پابندی غیر معینہ مدت کے لیے بڑھا دی گئی ہے۔کینیڈا کے’ CBC News’ چینل کے مطابق ترک فوج کی جانب سے شمالی شام پر حملہ کرنے کے بعد کینیڈا نے گذشتہ موسم خزاں میں …

مزید پڑھیں »

ترکی میں کرونا کا پھیلاؤ نقطہ عروج پر ، ایردوآن کی نظر عید الفطر پر مرکوز

ترکی میں پیر کے روز تک کرونا وائرس کے مصدقہ کیسوں کی تعداد 91 ہزار کے قریب پہنچ گئی۔ اس طرح وہ مشرق وسطی میں اس عالمی وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک بن گیا۔ تاہم دوسری جانب ملک کے صدر رجب طیب ایردوآن امید رکھتے ہیں کہ تمام امور معمول کے مطابق بحال ہو جائیں گے۔ایردوآن …

مزید پڑھیں »

ترکی خاشقجی کے قتل کی نئی تفصیلات سامنے لے آیا

ترکی نے سعودی حکومت کی پالیسیوں کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے میں نئی تفصیلات سے پردہ اٹھایا ہے جمال خاشقجی کے قتل کی سازش اور اقدام قتل میں ملوث بیس ملزموں کے خلاف مکمل چارج شیٹ کی شکل میں سامنے آئی ہیں۔ترکی کے اٹارنی جنرل کی جانب سے داخل کی جانے والی چارج شیٹ میں کہا گیا …

مزید پڑھیں »

ترکی میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 90 ہزار سے زائد ہوگئی

ترکی نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے افراد کے لحاظ سے ایران کو پیچھے چھوڑدیا ہے ترکی میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے افراد کی تعداد 90 ہزار 980 تک پہنچ گئی ہے۔ ترک اخبار ڈیلی صباح کے مطابق ترکی نے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے افراد کے لحاظ سے ایران کو پیچھے چھوڑدیا ہے ترکی میں …

مزید پڑھیں »

ترک پولیس کا لیبی خاتون پر وحشیانہ تشدد

ترک پولیس نے استنبول میں لیبی قونصل خانے کے باہر واپس لیبیا بھیجے جانے کے خلاف احتجاج کرنے والے ایک جلوس پر وحشیانہ تشدد کیا۔ اس موقعے پر پولیس نے لیبی خاتون کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی فوٹیج میں پولیس کو ایک خاتون کو …

مزید پڑھیں »