ہفتہ , 20 اپریل 2024

ترکی

شام میں ترکیہ کے فوجی اڈے میں خوفناک دھماکہ

دمشق:سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے حلب کے مضافات میں ترکیہ کے فوجی اڈے پر زوردار دھماکے کی اطلاع دی۔ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے اطلاع دی ہے کہ شمالی مضافات میں واقع شہر ماری کے مشرق میں العیون گاؤں میں ترک فوجی اڈے پر زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی۔ حلب کے سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے مزید …

مزید پڑھیں »

ترک صدر کی آواز کی نقل کر کے فراڈ کرنے والا شہری گرفتار

انقرہ :ترک صدر رجب طیب اردگان کی آواز کی نقل کر کے کاروباری افراد سے فراڈ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ترک میڈیا کے مطابق ترک نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن ( ایم آئی ٹی ) نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جس نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال کرتے ہوئے صدر رجب طیب اردگان کی آواز …

مزید پڑھیں »

ترکیہ نے قومی تحقیقاتی راکٹ کا کامیاب تجربہ کر لیا

انقرہ:ترکیہ کی دفاعی صنعت کی ایجنسی ایس ایس بی نے کہا ہے کہ قومی تحقیقاتی راکٹ کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ایس ایس بی حکام نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے پیغام میں کہا کہ راکٹ سان کی طرف سے تیار کردہ راکٹ کا تجربہ ترکیہ کے شمال مغربی صوبہ کرکلریلی میں کیا گیا۔ ترکیہ کے وزیر صنعت و …

مزید پڑھیں »

ترک حکومت کا عالمی سطح پر کشمیریوں کی حمایت کا عزم

اسلام آباد: ترکیہ نے عالمی سطح پر کشمیریوں کی حمایت کا عزم ظاہر کیا ہے اور آزاد جموں اینڈ کشمیر اسمبلی کو یقین دلایا ہے کہ ترکیہ کشمیری باشندوں کے ساتھ ہے۔ ترکیہ میں کشمیری رہنماؤں کے ایک وفد نے ترک سیاسی قیادت سے ملاقات کی۔ اسپیکر آزاد جموں اینڈ کشمیر اسمبلی نے کشمیری وفد کی قیادت کی۔ وفد میں دونوں …

مزید پڑھیں »

ترک صدر اردگان کا فلسطینی کاز کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

انقرہ : ترک صدر رجب طیب اردگان نے فلسطینی کاز کی حمایت جاری رکھنے اور فلسطینیوں کی خوشحالی میں اضافے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔اردگان نے منگل کو دارالحکومت انقرہ میں اپنے فلسطینی ہم منصب محمود عباس کے ساتھ ایک نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ ترکی کی حیثیت سے ہم فلسطینی کاز کی مضبوط ترین ممکنہ حمایت جاری …

مزید پڑھیں »

امارات اور ترکیہ میں 50.7 ارب ڈالر کے معاہدے، سٹریٹجک کمیٹی کے قیام کا فیصلہ

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات اور ترکیہ نے صدر رجب طیب اردگان کے دورہ ابوظبی کے موقع پر 50.7 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے۔متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبررساں ایجنسی وام کے مطابق اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان اور ترکیہ کے صدر کی موجودگی میں فریقین نے اعلی سٹراٹیجک کمیٹی کے قیام کا …

مزید پڑھیں »

اردوغان اور بن سلمان کی ملاقات، ڈرون ڈیل پر دستخط

ریاض:ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے مشرق وسطی کے دورے کے دوران سعودی عرب میں ترک ساختہ ڈرون طیاروں کی فراہمی کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔آنادولو نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان مشرق وسطی کے دورے کے دوران سعودی عرب پہنچے جہاں جدہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے …

مزید پڑھیں »

اکتوبر سے قبل نیٹو میں سویڈن کی رکنیت کی توثیق نہیں کریں گے :ترک صدر اردگان

استنبول : ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ترکیہ کم از کم اکتوبر سے پہلے نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) میں سویڈن کی رکنیت کی توثیق نہیں کر سکے گا کیونکہ اس سے پہلے پارلیمنٹ کا اجلاس نہیں ہو گا۔ترک صدر نے کہا کہ ہمارے پاس دو ماہ کی پارلیمانی چھٹی ہے، اکتوبر میں ارکان پارلیمنٹ …

مزید پڑھیں »

ترکیہ کا سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی مخالفت جاری رکھنے کا اعلان

انقرہ:  ترکیہ نے سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی مخالفت جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سویڈن کالعدم دہشت گرد گروپوں کو پناہ نہ دینے کا اعلان کرے۔ترک صدر طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ترکیہ میں 2016 کی بغاوت کے ذمہ داروں کو سویڈن نے پناہ دی ہوئی ہے، سویڈن کو کالعدم کردستان ورکرز پارٹی کے …

مزید پڑھیں »

قرآن پاک کی بیحرمتی، اسلامو فوبیا کے خلاف جنگ ہماری سرخ لکیر ہے، ترک صدر

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسلامو فوبیا کی کارروائیوں میں سہولت کاری کرنے پر انقرہ کی طرف سے سوئیڈن کے امریکی زیر قیادت نیٹو فوجی اتحاد میں شمولیت کی مخالفت کا اشارہ دیا ہے ۔اردوان نے سویڈن کے دارالحکومت میں گزشتہ ہفتے قرآن پاک کی بے حرمتی کو اسلام پر ایک بزدلانہ حملہ قرار دیا۔ اس دوران ترک صدر …

مزید پڑھیں »