ریاض: سعودی عرب، ترکیہ، عراق، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ریاستوں میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔سعودی فرماں روا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے عید الفطر کے موقع پر قوم سے خطاب میں کہا کہ ہمیں آپ کو عید الفطر کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے انتہائی خوشی ہورہی ہے، اللہ ہمارے ماہ صیام …
مزید پڑھیں »ترکی
ترکی کے نرم گو رہنما، کمال قلیچداراوغلو صدر اردوغان کے لیے خطرہ بن گئے
آہستہ آہستہ لیکن مضبوطی سے صدر اردغان کے مخالف صدارتی امیدوار کمال قلیچداراوغلو نے حزبِ اختلاف کی جماعت ’ری پبلکن پیپلز پارٹی‘ (جمہوریت خلق پارٹی) کو زیادہ ووٹ حاصل کرنے والی جماعت میں تبدیل کردیا ہے۔ اُن کے ایک قریبی معتمد کہتے ہیں کہ وہ اتنے پرسکون ہیں کہ ان کے ساتھ کام کرنے والے لوگ پریشان ہو کر جھلّا …
مزید پڑھیں »دنیا امریکہ سے نفرت کرتی ہے، ترک وزیر داخلہ
انقرہ:ترکی کے وزیر داخلہ نے واشنگٹن پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا امریکہ سے نفرت کرتی ہے۔ امریکی حکومت کی جانب سے اپنی ثقافت کو دنیا پر تھوپنے کی کوششیں ناکام ہورہی ہیں۔ ترکی کے وزیر داخلہ سلیمان سویلو نے کہا ہے کہ امریکہ عالمی سطح پر اپنا وقار کھو رہا ہے اور پوری دنیا اس ملک سے …
مزید پڑھیں »شام کے ساتھ سفارتی تعلقات کا آغاز کریں گے:ترکی صدراتی امیدوار
انقرہ:ترکی میں رواں سال 24 مئی کو عام انتخابات ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صدر اردگان سمیت چار امیدوار انتخابی دوڑ میں حصہ لیں گے۔ قومی پارٹی کے سربراہ محرم اینجہ صدر اردوغان کے بڑے حریف ثابت ہوسکتے ہیں۔ ترکی کی سپریم الیکشن کونسل کے اعلان کے مطابق موجودہ صدر اور جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے سربراہ رجب طیب …
مزید پڑھیں »ریاض میں سعودی عرب اور ترکی کے درمیان مذاکرات کا نیا دور شروع
ریاض:سعودی عرب اور ترکی کے وزرائے خارجہ کے معاونین نے سیاسی معاملات پر مذاکرات شروع کرنے کے لئے ریاض میں ملاقات کی ہے۔دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا ابتدائی مرحلہ ریاض میں شروع ہوگیا ہے۔ سعودی وزیر خارجہ کے معاون ولید بن عبدالکریم الخریجی سے ترکی کے ہم منصب بوراک آکچاپار نے سفارتی وفد کے ہمراہ ریاض میں وزرات خارجہ …
مزید پڑھیں »ترکی نے اپنا پہلا طیارہ بردار بحری جہاز لانچ کردیا
انقرہ: ترکی نے ڈرون کی جدید صلاحیتوں سے لیس اپنا پہلا طیارہ بردار بحری جہاز لانچ کردیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ترکی نے اپنا پہلا طیارہ بردار بحری جہاز لانچ کردیا ہے جس کا مقصد یوکرین جنگ کے باعث بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی کے تناظر میں اپنی ڈرون صلاحیتوں کو زمینی سطح سے بحری کارروائیوں تک توسیع دینا ہے۔ …
مزید پڑھیں »صہیونی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی یکجہتی ضروری ہے:ایرانی صدر کی ترکی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو
تہران:ایرانی صدر نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ فلسطین پر غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے۔ اسلامی جمہوری ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں …
مزید پڑھیں »قبلہ اول مسجد اقصیٰ ہماری سرخ لکیر ہے اور اسرائیل نے ’سرخ لکیر‘ عبور کر لی ہے، ترک صدر
انقرہ:ترک صدر نے کہا ہےکہ قبلہ اول مسجد اقصیٰ کو روندنا ہماری سرخ لکیر ہے،””ان حملوں کے سامنے ترکی خاموش نہیں رہ سکتا۔ترک صدر رجب طیب اردغان نے انقرہ میں ایک افطار ڈنر کے موقع اپنے بیان میں مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصی پر غیر قانونی صہیونی ریاست اسرئیل اشتعال انگیز حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسجد …
مزید پڑھیں »انتخابات میں امریکا کو سبق سیکھائیں گے: ترک صدر
انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت اگلے ماہ ہونے والے انتخابات میں امریکہ کو سبق سکھائے گی۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ترک صدر نے کہا کہ انتخابات سے قبل حزب اختلاف سے ملاقات کرنے پر امریکی سفیر کو شرم آنی چاہیے، آپ ایک سفیر ہیں۔ طیب اردوان کی جانب سے مذکورہ بالا بیان ترکی …
مزید پڑھیں »ایران ترکی اور شام تعلقات کی بحالی کیلئے ثالثی کردار ادا کرنے کو تیار ہے:مشیر ایرانی وزیر خارجہ
تہران:ایرانی وزیر خارجہ کے سینئر مشیر نے ترک نائب وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں ترکیہ اور شام کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کیلئے ایران کی تیاری کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ کے سینئر مشیر برائے سیاسی امور علی اصغر خاجی نائب وزرائے خارجہ (ایران، روس، شام اور ترکی) کے چار فریقی اجلاس میں شرکت کیلئے ایک …
مزید پڑھیں »