انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدررجب طیب اردوان نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کرنے والےکوپھانسی دینےکامطالبہ کردیا،انہوں نے کہا کہ دہشت گردکوسزا نہ ملی تو ہم سزا دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدررجب طیب اردوان نےمسلم مخالف سوچ لے کرترکی آنے والوں کوخبردارکردیا، انہوں نے کہا کسی نے ترکی آکر مسلمانوں پر حملہ کیا توزندہ واپس نہیں جائے گا، رجب …
مزید پڑھیں »ترکی
دنیا کے سب سے بڑے ائیرپورٹ کی مسلم ملک میں تعمیر
انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کے سب سے بڑے ائیرپورٹ کی موجودگی کا اعزاز ایک مسلم ملک کے پاس جانے والا ہے؟جی ہاں دنیا کا سب سے بڑا ائیرپورٹ بہت جلد ترک شہر استنبول کے نئے ائیرپورٹ کو قرار دیا جائے گا اور وہ امریکا کے ائیرپورٹ سے یہ اعزاز چھین لے گا۔اور اس کی وجہ …
مزید پڑھیں »قطری آرٹسٹ کا تیار کردہ’قبۃ الصخرۃ’ کا ماڈل ترک صدر کو تحفے میں پیش
دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قطر کے ایک آرٹسٹ کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے تاریخی مقام’قبۃ الصخرۃ’ کا تیار کردہ ماڈل ترک صدر طیب ایردوآن کو تحفے میں پیش کیا گیا۔ قطری آرٹسٹ عبدالسلام القاضی نے کرسٹل کے ہزاروں ایسے فن پارے تیار کررکھے ہیں جن میں مسجد اقصیٰ اور قبۃ الصخرہ کے ماڈل بھی شامل ہیں۔ قطری آرٹسٹ نے کرسٹل کے …
مزید پڑھیں »فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم امریکی سرپرستی کا نتیجہ ہیں: ترکی
انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوج کی غنڈہ گردی مذہبی اشتعال انگیزی ہے اور پوری مسلم امہ کو اس کا مل کر مقابلہ کرنا ہوگا۔ ایک پریس بیان میں ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوج کی نہتے نمازیوں پر چڑھائی نے صہیونی …
مزید پڑھیں »یومِ خواتین کی ریلی میں ’اذان کا احترام‘ نہ کرنے پر ترک صدرکی برہمی
انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ’اذان کاا احترام‘ نہ کرنے پر استنبول میں عالمی یومِ خواتین پر نکالی جانے والی ریلی کے شرکا کو تنقید کا نشانہ بنایا۔فرانسیسی خبررساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق حکام کی جانب سے استقلال چوک پر کسی قسم کے مظاہرے کی اجازت نہ دینے کے احکامات پر پولیس …
مزید پڑھیں »روس سے ‘ایس 400’ کی خریداری کی کوششوں پر امریکی دھمکی اور دباؤ مسترد کرتے ہیں:ترک صدر
انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی نے امریکی دباو کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہم امریکہ کے دباو میں آنے والے نہیں ہیں۔ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکا کی طرف سے روسی فضائی دفاعی نظام ‘ایس 400′ کی خریداری کی کوششوں پر دھمکی اور دباو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ انقرہ روس سے فضائی دفاعی نظام’ایس 400’ کی خریداری کے …
مزید پڑھیں »خواتین کی ڈیزائن کردہ ترکی کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح
انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)استنبول میں ترکی کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح کردیا گیا جس میں 63ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے۔استنبول میں کملیکا ری پبلک نامی اس مسجد کو 6سال کے عرصے میں مکمل کیا گیا ہے ۔فن تعمیر کی شاہکار اس مسجد کا ڈیزائن فن تعمیر کی ماہر دو خواتین نے تیار کیا ہے جو سلطنت عثمانیہ کے طرز …
مزید پڑھیں »ترکی 50 لاکھ پناہ گزینوں کا بوجھ اٹھائے ہوئے ہے:ترجمان ترک ایوان صدر
انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے ایوان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک 50 لاکھ پناہ گزینوں کو اپنے ہاں پناہ دیے ہوئے ہے۔ ان میں 35 لاکھ شامی پناہ گزین شامل ہیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق ترکی ایوان صدر کے ترجمان ابراہیم قالن نے ایک بیان میں کہا کہ دنیا بھرمیں اس وقت 7 کروڑ لوگ پناہ …
مزید پڑھیں »جمال خاشقجی قتل : لاش کو بھٹی میں جلا کر ٹھکانے لگانے کا انکشاف
انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی میں سعودی قونصل خانے میں قتل ہونے والے صحافی جمال خاشقجی کی لاش کے ٹکڑوں کو سعودی قونصل جنرل کی رہائش گاہ میں بھٹی میں جلانے کا انکشاف ہوا ہے۔قطری نشریاتی ادارے ‘الجزیرہ’ کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ ادارے کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق یہ بات …
مزید پڑھیں »پاک۔ بھارت کشیدگی: ‘دہلی کی طرف سے مثبت اقدامات کے منتظر ہیں’اردگان
انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی نے بھی پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کم کرانے اور ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی۔ترک اخبار ‘حریت ڈیلی’ کی رپورٹ کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے صوبہ طرابزون میں انتخابی ریلی کے دوران کہا کہ ‘میری دو روز قبل پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی تھی۔’انہوں نے …
مزید پڑھیں »