جمعہ , 19 اپریل 2024

ترکی

قبلہ اول مسجد اقصیٰ ہماری سرخ لکیر ہے اور اسرائیل نے ’سرخ لکیر‘ عبور کر لی ہے، ترک صدر

انقرہ:ترک صدر نے کہا ہےکہ قبلہ اول مسجد اقصیٰ کو روندنا ہماری سرخ لکیر ہے،””ان حملوں کے سامنے ترکی خاموش نہیں رہ سکتا۔ترک صدر رجب طیب اردغان نے انقرہ میں ایک افطار ڈنر کے موقع اپنے بیان میں مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصی پر غیر قانونی صہیونی ریاست اسرئیل اشتعال انگیز حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسجد …

مزید پڑھیں »

انتخابات میں امریکا کو سبق سیکھائیں گے: ترک صدر

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت اگلے ماہ ہونے والے انتخابات میں امریکہ کو سبق سکھائے گی۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ترک صدر نے کہا کہ انتخابات سے قبل حزب اختلاف سے ملاقات کرنے پر امریکی سفیر کو شرم آنی چاہیے، آپ ایک سفیر ہیں۔ طیب اردوان کی جانب سے مذکورہ بالا بیان ترکی …

مزید پڑھیں »

ایران ترکی اور شام تعلقات کی بحالی کیلئے ثالثی کردار ادا کرنے کو تیار ہے:مشیر ایرانی وزیر خارجہ

تہران:ایرانی وزیر خارجہ کے سینئر مشیر نے ترک نائب وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں ترکیہ اور شام کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کیلئے ایران کی تیاری کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ کے سینئر مشیر برائے سیاسی امور علی اصغر خاجی نائب وزرائے خارجہ (ایران، روس، شام اور ترکی) کے چار فریقی اجلاس میں شرکت کیلئے ایک …

مزید پڑھیں »

ترکیہ نے فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کی توثیق کر دی

انقرہ:سربراہ نیٹو جینز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ فن لینڈ چند ہی روز میں باضابطہ طور پر نیٹو کا رکن بن جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق کئی ماہ کی تاخیر کے بعد ترکی کی پارلیمنٹ نے بالآخر فن لینڈ کی نیٹو اتحاد کا رکن بننے کی درخواست کی توثیق کردی۔جینز اسٹولٹن برگ نے صدر فن لینڈ کو نیٹو میں شمولیت …

مزید پڑھیں »

مغربی ممالک ترکیہ کو روس سے جنگ میں نہیں الجھا سکتے: اردوغان

انقرہ:ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ وہ مغربی ممالک کو اس بات کی اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ترکی کو روس کے ساتھ جنگ میں جھونک دیں، ترکی روس اور یوکرین کے درمیان ہر ممکن حد تک جلد مذاکرات کرانے کےلئے تیار ہے. مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان …

مزید پڑھیں »

روسی صدر عنقریب ترکیہ کا دورہ کر سکتے ہیں، ترک صدر

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہےکہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن 27 اپریل ترکیہ کا دورہ کر سکتے ہیں۔ ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہےکہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن 27 اپریل ترکیہ کا دورہ کر سکتے ہیں۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے نجی ترک ٹی وی پر گفتگو کے دوران یہ بات کہی ہے۔ ان …

مزید پڑھیں »

ترکیہ میں صدارتی امیدواروں کا اعلان، 4 افراد میں کانٹے دار مقابلہ متوقع

انقرہ:ترکیہ میں صدارتی امیدواری کے لیے دستخط جمع کرنے کے وقت کے اختتام کے بعد 4 افراد کو اہل قرار دیا گیا ہے۔ترکیہ میں صدارتی امیدواری کے لیے دستخط جمع کرنے کی مدت ختم ہونے کے ساتھ ہی اس ملک کے 4 صدارتی امیدواروں کا نام سامنے آ گیا ہے۔ رجب طیب اردوغان، کمال کلیچدار اوغلو، محرم انیجہ اور سینان …

مزید پڑھیں »

ایک دہائی قبل تعلقات منقطع ہونے کے بعد ترک وزیر خارجہ کا پہلی بار مصر کا دورہ

قاہرہ:مصر اور ترکیہ کے تعلقات میں حائل برف پگھلنے لگی اور انقرہ کے اعلیٰ سفارت کار نے ایک دہائی قبل تعلقات منقطع ہونے کے بعد پہلی مرتبہ قاہرہ کا دورہ کیا اور اپنے مصری ہم منصب سے بات چیت کی۔  رپورٹ کے مطابق 2013 میں مصر کے اس وقت کے آرمی چیف عبدالفتح السیسی کی جانب سے اخوان المسلمون کے …

مزید پڑھیں »

دمشق اب اردگان پر اعتماد نہیں کرتا:شامی محقق

دمشق:شام کے مصنف اور سیاسی محقق نے کہا: شام کے صدر بشار اسد کو یقین نہیں ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے ان کی ملاقات اور اس ملک کے آئندہ انتخابات میں ان کی فتح شام پر ترکی کے قبضے کے حوالے سے کچھ بھی بدل دے گی۔ شام کے مصنف اور سیاسی محقق محناد الظاہر نے …

مزید پڑھیں »

شامی صدر بشار اسد نے طیب اردوغان سے ملاقات کی شرائط کا اعلان کردیا

ماسکو: روس کا دورہ کرنے والے شامی صدر بشار اسد نے ایک روسی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان سے دوطرفہ ملاقات کرنے کی شرائط کا اعلان کیا اور کہا کہ ترکیہ کا "غیر قانونی قبضہ” ختم ہونے تک اردوغان کے ساتھ ملاقات کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔شام کے صدر بشار اسد نے اپنے …

مزید پڑھیں »