اتوار , 24 اکتوبر 2021

ترکی

ترک صدر طیب ایردوآن کی ” اعلیٰ ظرفی”،7 سال قبل تنقید پر دوشیزہ سے انتقام

کہتے ہیں کہ بڑے لوگوں کے دل بڑے اور ظرف وسیع ہوتے ہیں مگر ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن ایک بڑے لیڈر ضرور ہیں مگر وہ اپنے اوپر تنقید کرنے والے معمولی حیثیت کے لوگوں سے انتقام لینے سے باز نہیں آتے۔اس کی زندہ مثال ایک 17 سالہ ترک لڑکی کی ہے جس نے سات سال قبل صدر طیب …

مزید پڑھیں »

ترکی کی جانب سے 50 داعشی جنگجوئوں کو لیبیا بھیجے جانے کا انکشاف

ایک طرف امن پسند دنیا دولت اسلامیہ داعش کے خلاف نبرد آزما ہے اور دوسری طرف ترکی کی حکومت شام کے داعشی جنگجوئوں کے ساتھ ساز باز کرکے انہیں لیبیا میں لڑائی کے لیے استعمال کررہی ہے۔لیبیا کی نیشنل آرمی نے چند روز قبل بتایا تھا کہ اس نے شام سے ترکی کے ذریعے لیبیا بھیجے ایک داعشی کمانڈر محمد …

مزید پڑھیں »

شام: ترکی کے فوجی دستے کے راستے میں دھماکہ

ترک خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ شام کے شہر ادلب میں ترکی کے فوجی کانوائے کے گزرنے کے موقع پر سڑک کے کنارے نصب بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ترک خبر رساں ایجنسی دیمیرورین کی رپورٹ کے مطابق دھماکہ ترکی کے فوجی کانوائے کے گزرنے کے وقت سڑک کے کنارے نصب بم کے زوردار دھماکے سے پھٹ …

مزید پڑھیں »

ایردوآن نے ملک تباہ کر دیا ہے: سابق ترُک وزیر معیشت

ترکی کے سابق وزیر معیشت اور "ڈیموکریسی اینڈ پروگریس” پارٹی کے سربراہ علی باباجان کا کہنا ہے کہ اگر صدر رجب طیب ایردوآن اور ان کی حکومت نے آئندہ انتخابات میں ان کی شرکت میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی ،،، تو ان کی جماعت کے پاس متبادل آپشنز موجود ہیں۔باباجان نے زور دے کر کہا کہ آئندہ انتخابات میں …

مزید پڑھیں »

لیبیا کے بعد اب شام میں بھی روس اور ترکی کا تصادم ہو سکتا ہے

شمالی شام سے موصولہ اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ ترکی نے ادلب کے علاقے میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل نصب کر دیئے ہیں۔یہ میزائل ایم آئی ایم-23 نوعیت کے ہیں جنہیں شہر کے شمال مشرقی حصے تفتناز ائیرپورٹ پر نصب کیا کیا ہے۔ترکی کے اس قدم کا مطلب یہ ہے کہ ترک صدر رجب طیب …

مزید پڑھیں »

ترکی شام کے سرحدی علاقوں میں ہتھیاروں کا ذخیرہ کر رہا ہے

شام کے علاقوں پر قبضہ کرنے کے بعد ترکی نے پھر اس علاقے کے لئے بڑی مقدار میں ہتھیار بھیجے ہیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکی نے شمال مشرقی شام میں ہتھیاروں اور فوجی ساز و سامان بھیجے ہیں۔شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے بتایا ہے کہ ترکی نے ہتھیاروں اور فوجی ساز و سامان سے لدی 30 گاڑیاں …

مزید پڑھیں »

ترکی کے اسلحہ سے لدے فوجی طیاروں کی لیبیا آمد، ترھونہ اگلا ہدف

لیبیا میں نیشنل آرمی کے ذریعے کا کہنا ہے کہ ترکی کے کارگو طیارے جنگی ساز و سامان اور گولہ بارود کی بھاری مقدار لیے استنبول شہر سے طرابلس پہنچ گئے۔لیبیا کی نیشنل آرمی کے ایک عہدیدارغیاث اسباق نے بتایا کہ ترکی کے فوجی کارگو طیارے گولہ بارود لیے طرابلس پہنچ گئے ہیں۔ ان کا اگلا ہدف ترھونہ شہر ہے …

مزید پڑھیں »

ترک صدر کی اپوزیشن جماعتوں کے اثاثے ہتھیانے کی منصوبہ بندی

تُرکی کی حکمران جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (آق) ترک صدر رجب طیب اردوآن کی حکومت کی مخالفت کرنے والی حزب اختلاف کی جماعتوں کے خلاف کے خلاف ایک نئے انتقامی حربے کے تحت ملک کے ایک پرانے بینک میں موجود اثاثے ضبط کرنے کی تیاری شروع کی ہے۔ ترک صدر طیب ایردوآن اور ان کی جماعت کی طرف سے اپوزیشن کو …

مزید پڑھیں »

انٹیلی جنس دستاویزات میں آسٹریلیا میں ترکی کے جاسوسوں کا انکشاف

یورپی تحقیقی مرکز "نورڈک مونیٹر” کے مطابق ترکی کی انٹیلی جنس نے آسٹریلیا میں جاسوسی کی سرگرمیاں انجام دیں ، معلومات اکٹھا کیں اور غیر قانونی طور پر نگرانی کی کارروائیاں انجام دیں۔مرکز نے بعض خفیہ دستاویزات تک رسائی حاصل کی جن سے اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ ترکی کی انٹیلی جنس نے آسٹریلوی سرزمین پر ترک صدر …

مزید پڑھیں »

ترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعتراف

ترکی کے وزیر دفاع خلوصی آکار نے اعتراف کیا ہے کہ انقرہ نے پڑوسی ملک لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کی ہے۔ترک وزیر دفاع کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دوسری طرف انقرہ پر شام اور دوسرے غیرملکی جنگجوئوں کو لیبیا میں قومی وفاق حکومت کی مدد کے لیے بھرتی …

مزید پڑھیں »