اتوار , 25 ستمبر 2022

حزب اللہ

اسرائیلی حکومت کی دھمکی حزب اللہ کی جوابی کارروائی کے ڈر کے باعث ہے: صیہونی تجریہ کار

یروشلم:غاصب اسرائیلی حکومت کریش آئل فیلڈ میں حزب اللہ کی کارروائی سے ڈر کر لبنانی حکومت کو ڈرانے کی کوشش کر رہی ہےذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق غاصب اسرائیلی حکومت نے لبنان کو حزب اللہ کے کسی بھی اقدام کی صورت میں تباہ کن نتائج کی دھمکی دی ہے ۔ صیہونی ٹی وی کے ایک تجزیہ کار نے کہا …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ ڈولفن ٹیم کی اسرائیل کو کھلی دھمکی

بیروت:حزب اللہ لبنان کے غوطہ خوروں کی ایک بڑی تعداد سمندر کے پانیوں میں 18 گھنٹے تک رہے اور انہوں نے مذہبی تقریبات کا انعقاد کیا۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پر حزب اللہ لبنان کی غوطہ خوری کی ٹیم صوبہ بیروت کے جنوب میں واقع سمندری علاقے "الجیہ” میں 18 گھنٹے …

مزید پڑھیں »

سید حسن نصر اللہ کی وارننگز کو سنجیدہ لیں، سابق اسرائیلی وزیر کا حکومت کو انتباہ

یروشلم:صیہونی ریاست کے ایک سابق وزیر نے کاریش گیس فیلڈ کے حوالے سے حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کی وارننگز کو سنجیدگی سے نہ لینے پر صہیونی حکومت کو خبردار کیا۔اطلاعات کے مطابق روسی نیوز ایجنسی نے خبر دی ہے کہ صیہونی ریاست کے سابق وزیر ہاؤسنگ اور پارلمنٹ میں لیکود پارٹی کے موجودہ نمائندے یوآف گیلانت نے صیہونی آرمی …

مزید پڑھیں »

ہماری نظریں اور میزائل کریش پر ہیں:حسن نصراللہ

بیروت:لبنانی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ لبنان کے حقوق حاصل کرنے سے پہلے اسرائیلی ریاست کی کریش فیلڈ سے گیس نکالنا ایک "سرخ لکیر” ہے۔ نصراللہ نے لبنان کے شہر بعلبک میں ایک عوامی تقریر کے دوران اس بات پر زور دیا کہ پارٹی نے "بہت مضبوط پیغام دیا ہے کہ لبنان کو اپنے …

مزید پڑھیں »

مزاحمتی تحریک کبھی بھی لبنان کے حقوق سے سمجھوتہ نہیں کرے گی:سید حسن نصراللہ

بیروت:حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ اربعین ملین مارچ در حقیقت کسی معجزے سے کم نہیں ہے۔حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے سنیچر کے روز بعلبک مین امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے وہاں منعقد اجلاس سے خطاب میں کہا کہ اربعین مارچ کی …

مزید پڑھیں »