ابوظہبی:متحدہ عرب امارات کی ایئر لائنز ایمریٹس نے امریکہ کی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ سے 52 ارب ڈالر کے جہاز خریدنے کے معاہدے کے ساتھ دبئی ایئر شو 2023 کا آغاز کیا ہے۔امریکہ کی نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ایئر شو میں جہاز خریدنے کے نئے معاہدے یہ ظاہر کرتے ہیں کہ عالمی وبا کورونا کے بعد ہوابازی …
مزید پڑھیں »دبئ
یو اے ای: 20 ممالک کے شہریوں کو دبئی کے وزٹ ویزا نہیں ملیں گے؟
ابوظہبی:متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے 20 ممالک کے شہریوں کے لئے دبئی کے وزٹ ویزوں پر پابندی لگادی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے حال ہی میں 20 ممالک کے شہریوں کو دبئی کے وزٹ ویزے کے اجراء پر پابندی عائد کردی ہے۔ 20 ممالک کے شہریوں پر …
مزید پڑھیں »امارات نے غزہ کے فلسطینیوں کیلئے طبی سامان سےبھرا طیارہ بھیج دیا
دبئی :متحدہ عرب امارات نے غزہ پٹی میں جنگ سے متاثر فلسطینیوں کے لیے امدادی مہم کا اعلان کردیا ، اسی سلسلے میں ہنگامی طبی امدادی سامان سےبھرا طیارہ مصری شہر العریش بھیج دیا گیا جہاں سے امدادی سامان رفح چیک پوسٹ کے راستے غزہ بھیجا جائے گا۔ خبررساں ادارے کے مطابق اماراتی وزیر خارجہ سلطان الشامسی نے کہا کہ …
مزید پڑھیں »متحدہ عرب امارات کا لبنان میں دوبارہ سفارتخانہ کھولنے پر اتفاق
ابوظہبی:متحدہ عرب امارات کا لبنان میں دوبارہ سفارتخانہ کھولنے کے حوالے سے اتفاق ہوگیا۔صدر شیخ محمد بن زائد اور لبنان کے نگراں وزیراعظم نے یو اے ای جانے کے خواہشمند افراد کو انٹری ویزا جاری کرنے کیلئے کمیٹی بنانے پر بھی اتفاق کیا ہے۔دونوں سربراہان کی ملاقات جمعرات کو ابوظبی کے الشاتی محل میں ہوئی۔ ملاقات میں یو اے ای …
مزید پڑھیں »متحدہ عرب امارات کا لبنان میں سفارت خانہ کھولنے کا اعلان
ابو ظہبی: مشرق وسطیٰ میں بدلتی صورت حال اور امن و استحکام کے لیے متحدہ عرب امارات نے لبنان میں 2021 سے بند اپنا سفارت خانہ کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید اور لبنان کے نگراں وزیراعظم نجیب میکاتی کے درمیان ابوظہبی میں اہم ملاقات ہوئی جس میں …
مزید پڑھیں »سوڈان کی خانہ جنگی میں عرب امارات کا خفیہ کردار، نیویارک ٹائمز کے انکشافات
ابوظہبی: امریکی اخبار نے سوڈان کی خانہ جنگی میں عرب امارات کے خفیہ کردار سے پردہ اٹھایا۔تفیصلات کے مطابق نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ پناہ گزینوں کی امداد کے بہانے متحدہ عرب امارات سوڈان میں پیراملٹری فورسز کی مدد کررہا ہے۔ اخبار کے مطابق عرب امارات پیراملٹری فورسز کو جدید ہتھیار اور ڈرون فراہم کرنے کے علاوہ حنرل حمیدتی …
مزید پڑھیں »دبئی میں دنیا کی پہلی زیرآب مسجد کی تعمیر
ابوظہبی:دبئی میں دنیا کی پہلی زیر آب مسجد کی تعمیرکا آغاز ہوگیا۔عرب میڈیا کے مطابق دنیا میں اپنی نوعیت کی پہلی زیر آب مسجد تین منزلوں پر مشتمل ہوگی۔ مسجد کی پہلی منزل مکمل طور پر زیرآب ہوگی جس میں نماز کے لیے جگہ مخصوص ہوگی۔ دوسری منزل پر کانفرنس ہال جبکہ تیسری منزل پر اسلامی فنون کی نمائش اور …
مزید پڑھیں »دبئی میں فیملی فیلڈ ہیلتھ سروے کیوں کیا جا رہا ہے؟
ابوظہبی:متحدہ عرب امارات میں دبئی حکومت اتوار دس ستمبر کو مقامی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کے حوالے سے ہیلتھ سروے شروع کرے گی۔الامارات الیوم کے مطابق دبئی محکمہ صحت دبئی ڈیجیٹل اتھارٹی کے تعاون سے محکمہ شماریات کے ذریعے فیلڈ ہیلتھ سروے 2023 کرکے صحت کے بارے میں تمام ضروری معلومات جمع کرے گی۔ مقامی شہریوں، مقیم غیرملکیوں، بچوں، لڑکوں …
مزید پڑھیں »دبئی: ہیلی کاپٹر سمندر میں گرکر تباہ، پائلٹس کی تلاش جاری
دبئی :دبئی میں ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار پائلٹس کی تلاش جاری ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں 2 پائلٹ سوار تھے جن کا تعلق مصر اور جنوبی افریقا سے ہے۔ رپورٹس کے مطابق ہیلی کاپٹر المکتوم انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے اڑا تھا جس کے بعد وہ حادثے کا شکار ہوا , حکام …
مزید پڑھیں »جنوبی یمن میں القاعدہ کا حملہ، اماراتی فوجی کمانڈر ہلاک
صنعا:جنوبی یمن میں متحدہ عرب امارات سے وابستہ نام نہاد "سیکیورٹی بیلٹ” فورسز نے تصدیق کی ہے کہ صوبہ ابین میں ان کا کمانڈر اور اس کے متعدد ساتھی القاعدہ کے حملے میں مارے گئے ہیں۔ متحدہ عرب امارات سے وابستہ نام نہاد سیکورٹی بیلٹ فورسز کا سربراہ یمن کے جنوب میں واقع "ابین” صوبے کے "مودیہ” ضلع میں ایک بم …
مزید پڑھیں »