جمعہ , 23 فروری 2024

دبئ

ایرانی صدر کی اماراتی ہم منصب کو دورہ ایران کی باضابطہ دعوت

تہران:ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر محمد بن زاید النہیان کو دورہ ایران کی باضابطہ دعوت دی ہے۔ابوظبی میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری نے صدارتی دعوت نامہ یو اے ای کے وزیر مملکت برائے خارجہ خلیفہ شاہین المرار کو دیا۔یو اے ای کے ایران کے ساتھ کاروباری اور تجارتی تعلقات ایک …

مزید پڑھیں »

امارات اور ترکیہ میں 50.7 ارب ڈالر کے معاہدے، سٹریٹجک کمیٹی کے قیام کا فیصلہ

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات اور ترکیہ نے صدر رجب طیب اردگان کے دورہ ابوظبی کے موقع پر 50.7 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے۔متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبررساں ایجنسی وام کے مطابق اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان اور ترکیہ کے صدر کی موجودگی میں فریقین نے اعلی سٹراٹیجک کمیٹی کے قیام کا …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات، 15 ایرانی قیدیوں کو رہا کرے گا

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے دورہ امارات اور اس ملک کے حکام سے مذاکرات کے بعد 15 ایرانی قیدیوں کو معافی مل گئي ہے جس کے بعد اب وہ جلد ہی ایران واپس آ جائيں گے۔ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان کے حالیہ دورے میں، متحدہ عرب امارات کے حکام سے مختلف امور کے علاوہ ایرانی …

مزید پڑھیں »

امارات میں 8 گھنٹے سے زائد ڈیوٹی پر اوور ٹائم دینے کا حکم

دبئی: متحدہ عرب امارات میں ملازمین سے 8 گھنٹے سے زائد ڈیوٹی لینے والی کمپنیوں کو اوور ٹائم دینے کا حکم دے دیا گیا۔متحدہ عرب امارات کی وزارت افرادی قوت و اماراتائیزیشن کے ماتحت صحت و پیشہ ورانہ سلامتی ادارے کے ڈائریکٹر ابراہیم العماری نے بیان میں کہا ہے کہ امارات کے قوانین کے تحت موسم گرما میں دوپہر میں …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات: عیدالاضحیٰ پر 1500 سے زائد قیدیوں کی رہائی کااعلان

دبئی :متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں نے عید الاضحیٰ سے قبل 1500 سے زیادہ قیدیوں کو معافی دے کر رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق حاکمِ دبئی شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے امارت دبئی کی جیلوں سے مختلف قومیتوں کے 650 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس حوالے سے دبئی کے …

مزید پڑھیں »

ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کا کثیر الجہتی تعلقات کے فروغ پر زور

تہران:ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے مختلف شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے پر تاکید کی۔ایران کے وزیر خارجہ جنہوں نے متحدہ عرب امارات کے دورے پر ہے، آج بروز منگل متحدہ عرب امارت کے وزیر خارجہ شیخ عبدالله بن زائد کے ساتھ ملاقات کی۔ اس ملاقات میں فریقین مختلف سیاسی، اقتصادی، تجارتی، پارلیمانی، ثقافتی، سائنسی اور …

مزید پڑھیں »

ایرانی وزیر خارجہ کی عرب امارات کے سربراہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں اضافے پر اتفاق

تہران:ایرانی وزیر خارجہ اور متحدہ عرب امارات کے سربراہ کے درمیان ملاقات میں ایران اور عرب امارات کے سربراہان مملکت کو دورے کی دعوت کا تبادلہ ہوا۔ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے اپنے عرب امارات کے پہلے دورے کے موقع پر میزبان ملک کے سربراہ شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران فریقین نے دو …

مزید پڑھیں »

قطر اور یو اے ای کے سفارتخانوں نے کام شروع کر دیا

دوبہی : قطر اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی کے اعلان کے بعد دونوں ممالک میں سفارتخانوں نے دوبارہ اپنا کام شروع کر دیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق قطری وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بتایا کہ دونوں سفارتخانوں کی جانب سے سہولیات کی دوبارہ فراہمی کے موقع پر قطری وزیر خارجہ …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات کا مشرق وسطیٰ میں فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے امداد کا اعلان

دبئی : متحدہ عرب امارات نے مشرقِ وسطیٰ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے امداد کا اعلان کیا ہے۔اماراتی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات فلسطینیوں کے لیے 2 کروڑ ڈالرز امداد اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈورکس ایجنسی کو دے گا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینیوں کو یہ مالی امداد اگلے 2 برس کے دوران دی …

مزید پڑھیں »

ایران، متحدہ عرب امارات سرکاری اور نجی دونوں شعبوں میں تعلقات کو وسعت دیں گے: امیرعبداللہیان

تہران: ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور متحدہ عرب امارات اپنے سرکاری اور نجی شعبوں کے ذریعے دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دیں گے۔یہ بات حسین امیرعبداللہیان نے تہران میں متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر مملکت خلیفہ شاہین المرار کے ساتھ ایک ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں »