جمعہ , 23 فروری 2024

دبئ

متحدہ عرب امارات نے خلیج فارس میں امریکا کے ساتھ بحری اتحاد سے دستبرداری کی تصدیق کردی

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے بدھ کے روز خلیج فارس کے علاقے میں امریکہ کے ساتھ بحری اتحاد سے ابوظہبی کے دستبردار ہونے کی تصدیق کی ہے۔متحدہ عرب امارات نے بحری سلامتی پر امریکہ کے ساتھ اپنے مذاکرات کے حوالے سے بعض امریکی میڈیا کی "غلط وضاحت” کو مسترد کر دیا۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے …

مزید پڑھیں »

دبئی میں اسرائیلی باشندے کا قتل، 8 افراد گرفتار، قاتل بھی اسرائیلی نکلے

اسلام آباد:دبئی پولیس نے اسرائیلی باشندے کے قتل کی گتھی 24 گھنٹےمیں سلجھا دی۔دبئی میں اسرائیلی باشندے کے قتل کے الزام میں 8 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔دبئی پولیس کے مطابق اسرائیلی کو قتل کرنے والے اسرائیلی ہی نکلے۔دبئی پولیس نے ملزمان کی ویڈیو جاری کر دی۔ دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان ایک یورپی ملک سے دبئی …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات نے صیہونی حکام کو ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی

ابوظہبی:اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان رابطے کی خبریں پہلے بھی ذرائع ابلاغ میں زیرگردش ہیں۔ نتن یاہو نے بن زائد سے ملاقات اور ٹیلیفونک رابطوں کا دعوی کیا ہے۔مقبوضہ فلسطین میں متحدہ عرب امارات کے سفیر محمد آل خاجہ نے صدر محمد بن زائد کی جانب سے صہیونی وزیراعظم نتن یاہو اور صدر اسحاق ہرٹزوگ کو اس سال …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات کی بشار الاسد کو دبئی موسمیاتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت

دمشق:دمشق میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اعلان کیا کہ شام میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے ناظم الامور عبدالحکیم النعیمی نے صدر بشار الاسد سے ملاقات کی اور بات چیت کی۔ اس ملاقات میں عبدالحکیم النعیمی نے بشار الاسد کو دبئی موسمیاتی کانفرنس میں شرکت کے لیے متحدہ عرب امارات کی …

مزید پڑھیں »

بشار الاسد کی عرب لیگ میں تاریخی واپسی کے بعد متحدہ عرب امارات کے سربراہ سے ٹیلیفونک گفتگو

دمشق:شامی صدر بشار الاسد نے متحدہ عرب امارات کے سربراہ کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے شام کی عرب لیگ میں شمولیت کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔شامی ایوان صدر کے اطلاعاتی دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بشار الاسد نے شام کی عرب لیگ میں اپنی نشست پر دوبارہ واپسی کے بعد متحدہ عرب امارات …

مزید پڑھیں »

خانہ جنگی کے شکار ملک کو دوبارہ عرب لیگ میں شامل کرنیکا فیصلہ

قاہرا : مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شام کی عرب لیگ میں دوبارہ شمولیت پر اتفاق کرلیا گیا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مصر میں عرب وزرائے خارجہ نے اتوار کو اس غیرمعمولی اجلاس میں شام کی عرب لیگ میں دوبارہ شمولیت کی تجویز پر اتفاق کرلیا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں سوڈان …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات میں پہلی مرتبہ صیہونی ریاست کے قیام کی سالگرہ کا جشن

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں تل ابیب کے سفارت خانے نے پہلی مرتبہ قابض صیہونی ریاست کے قیام کی سالگرہ پر ابو ظبی میں ایک تقریب کا انعقاد کیا۔ گزشتہ شب منعقد ہونے والی اس تقریب میں ابو ظبی و تل ابیب کے بعض حکام نے شرکت کی۔ یہ تقریب اسرائیل کے جشن استقلال کے نام سے منعقد ہوئی۔ اسرائیل …

مزید پڑھیں »

ایک ہی ویزے پر تمام ملکوں کا دورہ، خلیجی ممالک کا اہم اعلان

دبئی :خیلج تعاون تنظیم (جی سی سی) ممالک کیلئے نئے شینگن طرز کے ویزے کی منصوبہ بندی کرلی گئی، دنیا بھر کے شہری ایک ہی ویزے پر تمام ممالک کا دورہ کرسکیں گے۔خلیج ٹائمز کے مطابق خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے ممالک سیاحوں کیلئے شینگن طرز کا ویزا شروع کرنے کے خواہاں ہیں، جس سے خطے کے تمام …

مزید پڑھیں »

قطر، امارات سفارتی تعلقات کی بحالی میں پیشرفت، جون تک سفارتخانے کھلنے کی توقع

دوحہ:قطر اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کی جانب پیش رفت جاری ہے۔اس حوالے سے اماراتی عہدیدار کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک سفارتخانے کھولنے سمیت سفارتی تعلقات کی بحالی پر کام کر رہے ہیں۔ دوسری جانب ایک خلیجی عہدیدار کا کہنا ہے کہ یو اےای اور قطر کے درمیان جون کے وسط تک مکمل سفارتی …

مزید پڑھیں »

دبئی کی رہائشی عمارت میں آتشزدگی؛3 پاکستانی سمیت 16افراد جاں بحق

ابوظہبی: دبئی کی ایک کثیر المنزلہ رہائشی عمارت کی چوتھی منزل میں ہولناک آگ بھڑک اُٹھی جس میں جھلس کر 16 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق دبئی کے گنجان علاقے میں ایک رہائشی عمارت میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔ آگ اتنی خوفناک تھی کہ رہائشیوں کو عمارت سے نکلنے کا موقع نہیں مل سکا۔ عمارت …

مزید پڑھیں »