جمعہ , 23 فروری 2024

دبئ

ماراتی فوج کا یمن سے انخلاء شروع

صںعا:انصار اللہ تحریک کے سیاسی بیورو کے ایک رکن نے آج (ہفتہ) کو علی الصبح کہا کہ متحدہ عرب امارات نے یمن سے انخلاء شروع کر دیا ہے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن «محمد البخیتی» نے کہا کہ ہم یمنی سرزمین کے ایک حصے میں بھی اماراتی افواج کی موجودگی کو قبول نہیں …

مزید پڑھیں »

دبئی دنیا کا مقبول ترین سیاحتی مقام بن گیا

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات کا ساحلی شہر دبئی دنیا کا سب سے مقبول ترین سیاحتی مقام بن گیا ہے۔ٹریول بکنگ اینڈ ریویو کے لیے مشہور پلیٹ فارم ٹرِپ ایڈوائزر کی جانب سے 2023 کے ٹریولرز چوائسبیسٹ آف دی بیسٹ ایوارڈز میں دنیا کا سب سے مقبول سیاحتی مقام قرار دیا گیا ہے۔ اماراتی شہر کو یہ ٹائٹل گزشتہ برس جمع کیے …

مزید پڑھیں »

آٹھ سال بعد عرب امارات میں ایرانی سفیر کی تعیناتی

تہران:اسلامی جمہوری ایران نے آٹھ سال بعد متحدہ عرب امارات سے سفارتی تعلقات مکمل بحال کرتے ہوئے اپنا سفیر تعیینات کردیا ہے۔رضا عامری متحدہ عرب امارات میں ایران کے سفیر کے فرائض انجام دیں گے۔ اس سے پہلے ایرانی وزیر خارجہ کے سیاسی معاون علی باقری نے فروری کے اواخر میں اعلان کیا تھا کہ عرب امارات کے لئے سفیر …

مزید پڑھیں »

کتاب شائع کرنے والا دنیا کا کم عمر ترین مصنف

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کے چار سالہ بچے نے کتاب شائع کروا کر مردوں کی کیٹیگری میں کتاب شائع کروانے والے دنیا کے کم عمر ترین فرد کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق کتاب ’دی ایلیفینٹ سعید اینڈ دی بیئر‘ کی اشاعت کے وقت سعید راشد المہیری کی عمر 4 سال اور 218 …

مزید پڑھیں »

شیخ خالد بن محمد زاید ابوظبی کے ولی عہد مقرر

ابوظہبی:ماراتی صدرشیخ محمد بن زاید نے نئی تعیناتیوں کا فرمان جاری کرتے ہوئے اپنے سب سے بڑے صاحبزادے شیخ خالد بن محمد زایدکو ابوظبی کا ولی عہد مقرر کر دیا۔عرب میڈیارپورٹس کے مطابق اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید نے اپنے بھائی شیخ منصور بن زایدالنہیان کو متحدہ عرب امارات کا نائب صدر مقررکیا ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا کہ …

مزید پڑھیں »

ایران اور سعودی عرب کے تعلقات علاقے کے مفاد میں ہے، متحدہ عرب امارات

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کو مثبت اور پورے علاقے کے مفاد میں قرار دیا ہے۔ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے منگل کی رات متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید سے ٹیلی فون پر مختلف مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر …

مزید پڑھیں »

عرب امارات: رمضان کی آمد پر 1 ہزار 25 قیدیوں کی رہائی کا حکم

دبئی: متحدہ عرب امارات میں رمضان کی آمد پر 1 ہزار 25 قیدیوں کی رہائی کا حکم دے دیا گیا۔اماراتی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے رمضان کی آمد پر 1 ہزار 25 قیدیوں کی رہائی کا حکم جاری کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اماراتی حکومت کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

شامی صدر بشارالاسد کا اہلیہ کے ہمراہ متحدہ عرب امارات کا دورہ

ابوظہبی:شامی صدر بشارالاسد اپنی اہلیہ اسما الاسد کے ہمراہ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔ صدر بشارالاسد نے اتوار کو ابوظہبی میں اپنے اماراتی ہم منصب شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہیں توپوں کی سلامی بھی دی گئی جب کہ ایک قافلے کی شکل میں شاہی محل پہنچایا گیا۔ بشارالاسد کا جہاز اماراتی فضائی …

مزید پڑھیں »

ایرانی اور اماراتی قومی سلامتی کے اعلیٰ عہدیدران کی ملاقات؛علاقائی امور پر گفتگو

ابوظہبی:ایران کے اعلیٰ سیکورٹی اہلکار نے کہا کہ موجودہ چیلنجز کا جاری رہنا خلیج فارس کے کسی بھی ملک کے مفاد میں نہیں، لہذا ان پر قابو پانے کے لیے تعاون اور ہم آہنگی کو اختلاف اور دشمنی کی جگہ لینا ہوگی۔ متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کرنے والے ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری ایڈمرل علی …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات نے 2400 افغان شہریوں کو زبردستی کیمپ میں قید کر رکھا ہے: ہیومن رائٹس واچ

ابوظہبی:انسانی حقوق کے ادارے ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ 2021 میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد بیرون ملک پناہ کے لیے نکلنے والے 2400افغان شہریوں کو متحدہ عرب امارات میں ان کی مرضی کے بغیر ایک عارضی میں رکھا گیا ہے۔ہومن رائٹس واچ نے کہا کہ افغان باشندوں کو ایک تنگ جگہ اور مشکل حالات میں …

مزید پڑھیں »