جمعہ , 23 فروری 2024

دبئ

دبئی میں طالبان حکومت کا قونصل خانہ کھل گیا

دبئی: متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں افغانستان کے قونصل خانے کو طالبان حکومت کے حوالے کردیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے طالبان حکومت کو دبئی میں قونصل خانہ کھولنے کی اجازت دیدی جس کے بعد اماراتِ اسلامیہ افغانستان نے عبدالرحمان فدا کو دبئی میں قائم مقام قونصلر تعینات کردیا۔ طالبان حکومت ’اماراتِ اسلامیہ …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات کی جانب سے ہتھیاروں کے معاہدوں کی معطلی پر نیتن یاہو کا ردعمل

ابوظہبی:صہیونی غاصب حکومت کے وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے غاصب اسرائیل کے ساتھ ہتھیاروں کے معاہدوں کو معطل کرنے کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کیا۔غاصب صہیونی وزیر اعظم نیتن یاہو نے تل ابیب اور ابوظہبی کے درمیان ہتھیاروں کے معاہدوں کی معطلی کے ردعمل میں دعویٰ کیا کہ جو کچھ شائع ہوا ہے اس کے برعکس …

مزید پڑھیں »

دبئی نے مسلسل تیسرے سال دنیا کا صاف ترین شہر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

دبئی: جاپان کے موری میموریل فاؤنڈیشن نے گلوبل پاور سٹی انڈیکس (جی پی سی آئی) جاری کر دیا جس میں دنیا کے صاف ترین شہروں کی فہرست میں دبئی پہلے نمبر پر ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے دبئی کے اس اعزاز کو باعث فخر قرار …

مزید پڑھیں »

یوکرینی خاتون اول کی ملاقات، اماراتی صدر کا جنگ متاثرہ بچوں کیلئے بھاری امداد کا اعلان

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید آل نہیان سے یوکرین کی خاتون اول اولینا زیلنسکا نے ملاقات کی، اس موقع پر اماراتی صدر نے جنگ زدہ ملک میں متاثرہ بچوں کے لیے 4 ملین ڈالر کی امداد کا حکم دیا۔سرکاری نیوز ایجنسی “وام” کے مطابق یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کی اہلیہ اور اولینا زیلنسکا فاؤنڈیشن کی …

مزید پڑھیں »

امارات اور "اسرائیل”کے اشتراک بغیرکپتان جنگی بحری جہاز تیار

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات اور قابض اسرائیل کے درمیان بڑھتے ہوئے فوجی تعلقات کی جلو میں دونوں ممالک کی دفاعی کمپنیوں کی طرف سے تیار کردہ پہلا بغیر کپتان فوجی جہاز (بغیر کیپٹن) آج منظر عام پر آیا ہے۔ یہ جہازجدید سینسرز اور امیجنگ سسٹم سے لیس ہے اور اسے نگرانی، جاسوسی اور بارودی سرنگوں کا پتہ لگانے کے لیے استعمال …

مزید پڑھیں »

یو اے ای کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائ‍م کرنے کے بعد اب پہلے یہودی معبد کا قیام

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات نے بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے نام پر بین المذاہب مرکز "ابراہیمی فیملی ہاؤس” قائم کیا ہے جس میں مسجد، چرچ اور ملک کا پہلا سیناگوگ(یہودی عبادتگاہ) ایک ہی جگہ واقع ہوں گے۔ یاد رہے کہ تیل کی دولت سے مالا مال خلیجی ملک نے 2020 میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کیے تھے …

مزید پڑھیں »

’ابراہم معاہدے‘ امارات اور اسرائیل میں خواتین کا قائدانہ کردار

دبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور اسرائیل میں مضبوط خواتین قیادت کی ایک تاریخ ہے۔ جو آئندہ مرحلے کے بین الاقوامی تعلقات میں نمایاں اور اہم کردار ادا کریں گی۔ دو سال قبل اسرائیل کے امارات، بحرین، مراکش اور سوڈان کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے ’’ابراہم معاہدے‘‘ ہوئے۔ اگر موجودہ صورتحال کا سرسری جائزہ لیا جائے …

مزید پڑھیں »

یو اے ای کے صدر اور شاہ بحرین کا پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار تعزیت

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید اور بحرین کے فرمانروا کی جانب سے پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا گیا۔امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق شیح محمد بن زاید ال نیہان نے پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی کو تعزیتی ٹیلی گرام ارسال کیا، اس کے علاوہ امارات کے …

مزید پڑھیں »

دبئی میں 10 روز میں 60 کھرب روپے کے گھر فروخت

ابوظہبی:دبئی میں عالیشان گھروں اور فلیٹس کی خرید و فروخت کا کاروبار تیزی سے ترقی کرنے لگا ہے، رواں سال کے صرف دس روز میں 60 کھرب روپے کے گھر فروخت ہو گئے۔ دبئی میں رئیل اسٹیٹ سے وابستہ ادارے فیم پراپرٹیز کے مطابق دو ہزار بائیس میں بارہ سو سے زائد ایسے گھروں کے سودے ہوئے جن کی قیمت …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات نے اسکولی نصاب میں یہودی تاریخ اور "ہولوکاسٹ” کے افسانے کو شامل کرنے کا فیصلہ

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات نے اسکولی نصاب میں یہودی تاریخ اور "ہولوکاسٹ” کے افسانے کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔امریکہ میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے پرائمری اور سیکنڈری اسکولوں کے نصاب میں "ہولوکاسٹ” اور "یہودی تاریخ” سے متعلق باتوں کو شامل کیا جائے گا۔ متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے …

مزید پڑھیں »