جمعرات , 18 اپریل 2024

شام

ایرانی صدر نے شام کے دورے کو تعلقات کی توسیع کا اہم موڑ قرار دیدیا

تہران: ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ہمارے دو روزہ دورے شام تعلقات کو وسعت دینے اور ان کی مزاحمت کو سراہنے میں ایک اہم موڑ تھا۔یہ بات علامہ سید ابراہیم رئیسی نے  تہران پہنچنے کے موقع پر کہی۔ انہوں نے کہا کہ دشمنوں کی سازشوں اور فتنوں کے خلاف شام کے عوام اور حکومت کی 12 سال کے …

مزید پڑھیں »

شام کے پاس عرب لیگ میں واپسی کے لیے کافی ووٹ ہیں:اردن

عمان:اردن کے وزیر خارجہ «ایمن الصفدی» نے کہا کہ شام جلد ہی عرب لیگ میں واپس آجائے گا اور اس بات پر زور دیا کہ تمام عرب ممالک شام کے بحران کو ختم کرنے کی ضرورت پر متفق ہیں اور اختلاف رائے کا تعلق طریقہ کار سے ہے۔ امریکی چینل "سی این این” کو انٹرویو دیتے ہوئے «ایمن الصفدی» نے …

مزید پڑھیں »

شام جلد ہی عرب لیگ میں واپس آجائے گا : اردن

عمان :اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفادی کا کہنا ہے کہ شام کو جلد ہی عرب لیگ میں واپس آنے کے قابل ہونا چاہئے اگرچہ ملک کے دہائیوں سے زیادہ پرانے تنازعے کو حل کرنے میں بہت سے چیلنجز درپیش ہیں۔عرب لیگ نے 2011 میں شام کی رکنیت اس بنا پر معطل کردی تھی کہ شامی صدر بشار الاسد نے …

مزید پڑھیں »

رواں ماہ کے آخر تک ریاض میں شامی سفارت خانہ کھول دیا جائے گا:ذرائع

شام کے الوطن اخبار نے ریاض میں میڈیا ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ شام کی وزارت خارجہ کے ایک تکنیکی وفد نے حال ہی میں ریاض میں ملک کے سفارت خانے کا دورہ کیا۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ  10 سال سے زائد بندش کے بعد سفارت خانے کی عمارت کی حالت انتہائی نامناسب ہے اور …

مزید پڑھیں »

شام کی روس کے صدارتی محل پر ڈرون حملے کی مذمت

دمشق:شامی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں، روسی کریملن محل پر یوکرائن کی جانب سے ڈرون حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔شامی وزارت خارجہ نے روسی کریملن محل پر یوکرائن کے ڈرون حملے سے متعلق شائع ہونے والی خبروں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ شام کی وزارت خارجہ نے …

مزید پڑھیں »

ایران اور شام کے درمیان 15 مفاہمتی دستاویزات پر دستخط

دمشق:ایرانی صدر اور ان کے شامی ہم منصب نے تعاون کی 15مفاہمتی دستاویزات پر دستخط کیے جن میں ایران اور شام کے درمیان اسٹریٹجک اور طویل مدتی تعاون کا جامع پروگرام شامل ہے۔ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور بشار اسد نے بدھ کی سہ پہر دمشق میں شام کے صدارتی محل میں ایک تقریب میں ایران …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر اور شامی وزیر اعظم کی ملاقات،علاقائی امور پر تبادلہ خیال

دمشق:صدر آیت اللہ رئیسی نے دمشق میں شام کے وزیراعظم حسین عرنوس سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ دونوں ممالک نے جامع معاہدے پر دستخط کرکے نئے دور کا آغاز کردیا ہے۔ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لئے معاہدے پر عمل درآمد کو یقینی بنانے …

مزید پڑھیں »

شامی حکومت اور عوام اپنے ایرانی بھائیوں کی محبتوں اور مدد کو فراموش نہیں کریں گے:بشارالاسد

دمشق: شام کے صدر بشار اسد نے اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے سخت اور بحرانی دنوں میں شام کی حکومت اور عوام کی مدد و حمایت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ شام کی حکومت اورعوام اپنے ایرانی بھائیوں کی محبتوں اور مدد کو فراموش نہیں کریں گے۔ ایران اور شام کے صدور نے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون …

مزید پڑھیں »

صیہونی طاقتیں ایران اور شام کے تعلقات پر اثر انداز نہیں ہوسکتیں:ایرانی صدر

دمشق:ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے شام کے صدر بشار الاسد سے ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے تعلقات کو پائیدار قرار دیتے ہوئے کہا کہ خطے اور بین الاقوامی سطح پر رونما ہونے والی تبدیلیوں سے دونوں ملکوں کے دوستانہ تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان اعلی سطحی اجلاس میں ایران کے صدر …

مزید پڑھیں »

دمشق:ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کا شام پہنچنے پر پرجوش استقبال

دمشق:دمشق میں ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کا ان کے شامی ہم منصب بشار الاسد نے باضابطہ طور پر استقبال کیا ہے۔واضح رہے کہ سرکاری استقبالیہ تقریب کے بعد دونوں صدور کی سربراہی میں شام اور ایران کے اعلیٰ وفود کا مشترکہ اجلاس جاری ہے۔ ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی شامی صدر بشار الاسد کی دعوت پر آج …

مزید پڑھیں »