ہفتہ , 20 اپریل 2024

شام

شام میں اسرائیلی بمباری، ایک فوجی جاں بحق، 7 زخمی

دمثق : شام کے شہر حلب میں اسرائیلی بمباری سے ایک فوجی جاں بحق ہو گیا جبکہ 7 زخمی ہو گئے، جارحیت کے نتیجے میں حلب کے ایئر پورٹ پر فضائی آپریشن بند کر دیا گیا۔شامی میڈیا کے مطابق فضائی دفاع نے ملک کے شمال میں حلب کے نواح میں اسرائیلی حملے کو پسپا کر دیا اور متعدد میزائلوں کو …

مزید پڑھیں »

ترکیہ کی شام میں کارروائی، داعش کا سربراہ ہلاک

انقرہ :ترکش انٹیلی جنس فورسز نے شام میں کارروائی کرتے ہوئے داعش کے سربراہ ابو الحسین القریشی کو ہلاک کردیا ، ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے تصدیق کر دی۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے ایک ٹی وی انٹرویو میں بتایا کہ ان کی انٹیلی جنس فورسز نے داعش کے سربراہ کو شام میں آپریشن کے دوران …

مزید پڑھیں »

شام کا اردن اور عراق کیساتھ منشیات سمگلنگ کی روک تھام پر اتفاق

عمان:شام نے اردن اور عراق کے ساتھ اپنی سرحدوں سے منشیات کی سمگلنگ کے خاتمے کیلئے تعاون کرنے پر اتفاق کیا ہے.عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق شام کے 12 سالہ تنازعے کے خاتمے کے لیے اردن کے دارالحکومت عمان میں ایک تاریخی اجلاس ہوا جس میں خلیجی ممالک بشمول شام کے سفارت کاروں نے شرکت کی۔ شام، مصر، عراق، سعودی …

مزید پڑھیں »

بحرانِ شام کے حل کے لئے اردن میں پانچ ملکی اجلاس، شامی وزیر خارجہ امان پہنچ گئے

عمان:شام کے وزیر خارجہ فیصل المقداد پانچ ملکی اجلاس میں شرکت کےلئے اردن کے دارالحکومت امان پہنچ گئے ہیں۔ اجلاس میں سعودی عرب، عراق، مصر اور اردن اور شام کے اعلیٰ حکام مختلف امور پر تبادلۂ خیال کریں گے۔ تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق شام کے بحران کے حل کے لئے اردن کے دارالحکومت امان میں پانچ ملکی اجلاس منعقد …

مزید پڑھیں »

شام کے علاقے درعا میں داعش کا اسلحہ و گولہ بارود پکڑا گیا

دمشق:شامی فوج نےدرعا کے نواحی علاقوں سے داعش کے زیر استعمال بہت بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔شامی میڈیا ذرائع کے مطابق شام کے جنوبی علاقے درعا اور اس کے نواحی علاقوں کو اسلحہ سے پاک کرنے کے آپریشن کے دوران شامی فوج نے داعش کے زیر استعمال بہت بڑی مقدار میں اسلحہ …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر کے دورہ شام کے دوران مزاحمت کی فتح کا جشن منایا جائے گا:محمد جمشیدی

دمشق:ایرانی صدارتی آفس کے سیاسی نائب نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کے دورہ شام کے دوران مزاحمت کی فتح کا جشن منایا جائے گا۔یہ بات محمد جمشیدی نے آج اپنی ایک ٹویٹ میں کہی۔ انہوں نے ایران کے صدر کے دورہ شام کے موقع پر کہاکہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے دورہ شام کےدوران مزاحمت کی فتح کا …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر کا 2011 کے بعد پہلی بار دورہ شام کا اعلان

تہران:ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اگلے ہفتے کے دوران دمشق کا دورہ کریں گے۔شامی حکومت کے قریبی ذرائع نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو بتایا ہے کہ ایران کے صدر 2011 کے بعد پہلی بار اپنے اہم اتحادی شامی صدر بشار الاسد سے ملنے آرہے ہیں۔ ایران اور روس کی فوجی اور معاشی امداد کے نتیجے میں بشار الاسد …

مزید پڑھیں »

شام کی عرب لیگ میں واپسی ممکن ہے،سیکرٹری جنرل عرب لیگ

بیروت: عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیظ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اس اتحاد میں شام کی واپسی ممکن ہے۔انہوں نے لبنانی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بشار الاسد شام پر فوجی برتری حاصل کرنے اور اپنے دشمنوں کو دمشق پر قبضے سے روکنے کے بعد جنگ جیت چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

بعض ممالک نے اقوام متحدہ کا استحصال کیا ہے:شامی مندوب بسام صباغ

نیویارک:اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بسام صباغ نے اقوام متحدہ کو استحصال سے بچانے کے لئے اس عالمی ادارے اور بالخصوص سلامتی کونسل کے ڈھانچے کے اصلاح کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ بسام صباغ نے زور دیکر کہا کہ بعض مغربی ممالک نے اقوام متحدہ کو اپنی جارحانہ پالیسیوں کو قانونی شکل دینے کے لئے استعمال کیا …

مزید پڑھیں »

نماز عید کے اجتماع میں شامی صدر کی شرکت

دمشق:شام میں عید الفطر کے اعلان کے بعد، صدر بشار اسد نے دمشق میں نماز عید ادا کی۔ شام کے صدر بشار اسد نے آج صبح دمشق کے مزہ علاقے میں واقع حافظ اسد مسجد میں نماز عید ادا کی جہاں ان کے ساتھ وزیر اوقاف سمیت متعدد دیگر وزرا اور ملک کے اعلی عہدے دار موجود رہے۔ اس کے علاوہ …

مزید پڑھیں »