جمعرات , 2 دسمبر 2021
تازہ ترین

شام

شامی فوج نے تکفیری دہشت گردوں سے مزید کئی علاقے آزاد کرالئے

شامی فوج نے ادلب کے مضافات میں امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ تکفیریوں سے مزید کئی اہم علاقے آزاد کرالئے ہیں۔تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، شامی فوج نے گزشتہ رات امریکا، اسرائیل اور ترکی کے حمایت یافتہ تکفیری دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کرکے ادلب کے جنوب مشرقی شہر ”سراقب” کو مکمل طور پرآزاد کرالیا ہے۔سانا نیوز …

مزید پڑھیں »

شام کے شہر سراقب پرشامی فوج کا کنٹرول

شامی فوج نے صوبہ ادلب کے شہر سراقب پر پوری طرح کنٹرول حاصل کرلیا ہے اور وہ شہر میں باقی بچے دہشت گردوں کا صفایاکر رہی ہےالمیادین ٹیلی ویژن چینل نے خبردی ہے کہ شامی فوج نے صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے خلاف اپنی پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے اسٹریٹیجک شہر سراقب کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا …

مزید پڑھیں »

شام میں دہشتگردوں کے کئی ڈرون تباہ

شام میں روس کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے لاذقیہ کے علاقے میں جارح دہشتگرد گروہوں کے متعدد ڈرونز کومار گرایا ہے۔ارنا کی رپورٹ کے مطابق شام میں روس کی فضائی  چھاونی حمیمیم متعدد بار دہشتگردوں کے حملوں کا نشانہ بنی۔ 19 فروری کو بھی فضائی چھاونی حمیمیم نے دہشتگردوں کے کئی ڈرونز کوسرنگون کردیا تھا۔ روس ستمبر 2015 میں …

مزید پڑھیں »

امریکہ شام کا تیل چوری کر رہا ہے، شامی وزیر تجارت

شام کے وزیر تجارت نے کہا ہے کہ امریکہ شام کا تیل چوری کرکے ترکی کے راستے دنیا کے مخۃلف ملکوں کو فروخت کر رہا ہے۔رشیا ٹوڈے کے مطابق شام کے وزیر تجارت عاطف نداف کا کہنا تھا کہ شام کے دیگر علاقوں میں تیل کے ذخائر موجود ہیں لیکن جنگ کی وجہ سے تمام تنصیبات تباہ ہوچکی ہین۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

شام میں ترکی کے طیاروں کی حفاظت کی ضمانت نہیں دے سکتے: روس

روس نے کہا ہے کہ شام کے علاقے ادلب کو نو فلائی زون قرار دیے جانے کے بعد ترکی کے طیاروں کی شام کی فضائی حدود میں حفاظت کی ضمانت نہیں دی جاسکتی۔ شام میں ترکی اور روس کے درمیان رابطہ کاری اور مصالحت کے لیے قائم مرکزکے سربراہ نے کل اتوار کے روز ایک بیان میں کہا کہ شامی حکومت …

مزید پڑھیں »

شامی فوج نے ترکی کے چار ڈرون طیارے مار گرائے

شامی فوج کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے صوبہ ادلب میں ترکی کے چار ڈرون طیاروں کو مار گرایا ہے۔فارس نیوز کے مطابق اتوار کے روز شامی فوج نے صوبہ ادلب کے علاوہ صوبہ حماہ میں بھی ترکی کے ڈرون طیاروں کو ٹارگٹ کیا ہے۔روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ترک فوج اور اسکے حمایت یافتہ دہشتگردوں کے …

مزید پڑھیں »

شام میں ترکی کیا کر رہا ہے؟

شمال مغربی شام کے صوبے ادلب میں ترک فوج کے ٹھکانوں پر شامی فضائیہ کی بمباری میں 33 ترک فوجیوں کی ہلاکت اور ترکی جانب سے جوابی حملے کی دھمکیوں کے بعد شام کی صورتحال ایک بار پر دھماکہ خیز ہوگئی ہے۔امریکہ نے شامی فوج کے حملے میں ترک فوجیوں کی ہلاکت پر تشویش کا اظہار کیا ہے  جبکہ نیٹو …

مزید پڑھیں »

شامی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

شام کی فوج نے اپنی پیشقدمی کو جاری رکھتے ہوئے کل رات ادلب کے شمال میں واقع قسطون Qastoun شہر کو دہشتگردوں کے چنگل سے آزاد کروا لیا ہے۔شام سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ  قسطون شہر کو آزاد کرانے کے آپریشن میں درجنوں دہشتگرد ہلاک ہوئے۔شام کی فوج گزشتہ دو ماہ سے …

مزید پڑھیں »

شامی فوج نے ملک کے شمال مغربی صوبہ ادلب کے جنوبی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے پوری طرح آزاد کرالیا ہے۔

شامی فوج نے ملک کے شمال مغربی صوبہ ادلب کے جنوبی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے پوری طرح آزاد کرالیا ہے۔فارس نیوز کے مطابق لبنان کے المیادین چینل نے اعلان کیا ہے کہ شام کی فوج نے  صوبہ ادلب میں اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جنوبی ادلب میں دہشت گردوں کے بہت سے ٹھکانوں کو تبا …

مزید پڑھیں »

شامی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری مزید 3 علاقے آزاد

شام کے ذرائع سےصوبہ ادلب کے مزید تین علاقوں کی آزادی کی خبر موصول ہوئی ہے۔فارس نیوز کے مطابق لبنان کے المیادین چینل نے اعلان کیا ہے کہ شام کی فوج نے بدھ کو صوبہ ادلب میں اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کرسعا، فطیرہ اور الملاجہ نامی علاقوں کو بھی دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »