جمعرات , 2 دسمبر 2021
تازہ ترین

شام

شامی فوج کفرنبل شہر میں داخل ہوگئی

شامی فوج، دہشت گردوں کے خلاف پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے جنوبی ادلب کے اسٹریٹیجک شہر کفر نبل میں داخل ہوگئی ہے۔دمشق میں دفاعی اور عسکری ذرائع نے بتایا ہے کہ شامی فوج نے دہشت گردوں کو کفر نبل سے نکال باہر کیا ہے اور شہر کو دہشت گردوں کی نصب کردہ بارودی سرنگوں اور بموں سے پاک کرنے میں مصروف …

مزید پڑھیں »

ادلب : شامی فوج کی پیش قدمی جاری ، مزید قصبے اور دیہات زیرِ کنٹرول

شام کی فوج نے ادلب اور حلب کے دیہی علاقوں میں اپنی پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ بدھ کے روز تک 60 گھنٹوں سے بھی کم دورانیے میں اس نے 30 دیہات اور قصبوں کا کنٹرول حاصل کر لیا۔شام میں انسانی حقوق کے نگراں گروپ المرصد کے مطابق شام کی فوج نے ادلب صوبے کے جنوبی دیہی …

مزید پڑھیں »

شامی فوج نے ترکی کا ڈرون مار گرایا

شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کی فوج نے ادلب کے جنوبی علاقے میں ترکی کے ایک ڈرون کو سرنگوں کیا ہے۔شام کی خبررساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق شام کی  فوج نے آج ادلب کے جنوبی علاقے دادیخ Dadikh  میں ترکی کی فوج کے ڈرون کو سرنگوں کردیا ہے۔شام کی فوج نے کہا ہے کہ ہر قسم کی …

مزید پڑھیں »

شامی فوج ادلب کے اہم شہر میں داخل ہو گئی

شام میں ادلب کو آزاد کرانے کے لئے شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے اور شامی فوج ادلب کے اہم شہر کفرنبل میں داخل ہو گئی ہے۔شام میں انصارالتوحید اور جبهه النصره کے سینکڑوں دہشتگرد کل رات ادلب کے جنوب میں واقع اہم شہر کفرنبل Kafr Nabl سے الزاویہ کی جانب فرار کر گئے۔ شام کی فوج بدستور …

مزید پڑھیں »

شامی فوج کی کارروائیاں

شام کی فوج نے شمالی شام کے صوبہ ادلب کے جنوب میں اپنی پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے شیخ دامس اور حنتوتین دیہاتوں کو دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔شامی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ ادلب کے شیخ دامس اور حنتوتین دیہاتوں کو دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے آپریشن میں درجنوں دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ شامی فوج نےگزشتہ …

مزید پڑھیں »

ادلب میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری مزید دو علاقے آزاد

شام میں ادلب کو آزاد کرانے کے لئے شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے اور کل شامی فوج مزید دو علاقوں شیخ دامس” Sheikh Dames اور "حنتوتین” Hantoteen کو دہشتگردوں کے چنگل سے آزاد کرانے میں کامیاب ہوئی۔تسنیم خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ادلب کے علاقوں شیخ دامس” Sheikh …

مزید پڑھیں »

ادلب میں جاری لڑائی انسانی المیے میں بدل سکتی ہے،اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ شام کے شمال مغربی علاقے ادلب میں جاری لڑائی انسانی المیے میں بدل سکتی ہے اور اس سے بچنے کے لیے فریقین کو فوری طور پر لڑائی روک دینی چاہئے۔امریکی ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے ترجمان ڑان لارکے نے بتایا کہ خطے سے 9 لاکھ افراد میں سے …

مزید پڑھیں »

ادلب میں روس نے شامی فوج کی حمایت کردی

روس نے ادلب میں دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں شامی فوج کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ورشنین نے آج کہا کہ ماسکو، ادلب میں دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں شامی فوج کی حمایت کرنے کے ساتھ ساتھ ادلب میں بحران کے حل کیلئے ترکی سے گفتگو میں بھی …

مزید پڑھیں »

شامی فوج، امریکی فوجیوں کے سامنے ڈٹ گئی

شام کی فوج نے امریکی فوجیوں کی پیشقدمی روکتے ہوئے انھیں شہر حسکہ سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کر دیا۔اسپوٹینک نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کی فوج نے حسکہ کے السیباط اور تل اسود کی جانب امریکی فوجیوں کی گشتی گاڑیوں کے مقابلے میں ڈٹ گئی اور انھیں اس علاقے سے گذرنے نہیں دیا۔ اس رپورٹ کے مطابق جمعے …

مزید پڑھیں »

شمالی شام میں ترکی اور شام کی فوجوں کے درمیان لڑائی

شام کے صوبہ ادلب کے مغرب میں شام اور ترکی کی فوجوں کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات ہیں اس درمیان روس کی وزارت دفاع نے بھی کہا ہےکہ روسی جنگی طیاروں نے شام میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہےشام اور ترکی کے درمیان جنگ اس وقت شروع ہوئی جب ترکی کے فوجیوں نے صوبہ ادلب کے مغرب میں …

مزید پڑھیں »