جمعرات , 18 اپریل 2024

شام

شام اور لبنان کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں،شامی صدر بشار الاسد

دمشق: شام-لبنان کی پارلیمنٹ کی مشترکہ اخوان کمیٹی کے ارکان نے بشار الاسد سے ملاقات کے لئے آج دمشق کا دورہ کیا۔ یہ وفد آج صبح شامی صدر سے ملاقات کے لئے دمشق پہنچا۔ اس موقع پر بشار الاسد نے کہا کہ شام انسانی ہمدردی کی بنیاد پر زلزلہ زدگان کے لئے بھیجی جانے والی امداد پر لبنان کی حکومت اور …

مزید پڑھیں »

شام، دیرالزور میں امریکی دہشت گردوں کے اڈے پر میزائل حملہ

دمشق:شامی میڈیا نے دیرالزور میں واقع غیر قانونی امریکی دہشت گردوں کے اڈے پر ایک بار پھر میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔گزشتہ رات مشرقی دیر الزورمیں واقع العمرآئل فیلڈ کے علاقے میں واقع دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے پر میزائل حملے کئے گئے ہیں۔ سانا نیوز کے مطابق امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کے اڈے سے آگے کے شعلے …

مزید پڑھیں »

صہیونی حملے انسانیت کے خلاف جرم ہیں:شامی وزیر خارجہ

دمشق:شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے اس ملک میں موجود سفیروں اور سفارتی مشنوں کے سربراہوں سے ملاقات میں شام پر صیہونی عبوری حکومت کے حملوں کی فوری مذمت کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (SANA) نے اطلاع دی ہے کہ گزشتہ روز دمشق اور اس کے اطراف کے علاقوں پر صیہونی میزائل …

مزید پڑھیں »

شام؛ رہائشی علاقوں پر اسرائیل کا فضائی حملہ، 20 شہید، 15زخمی

دمشق:شامی فوج کے اعلان کے مطابق غاصب صیہونی فوج نے دمشق کے رہائشی علاقوں پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 20 افراد شہید و زخمی ہو گئے ہیں۔ صیہونی فضائی حملے کے نتیجے میں شامی ائیرڈیفنس حرکت میں آگیا اور ان جنگی طیاروں پر میزائل فائر کئے جو غاصب صیہونی ریاست کے اندر تک گئے اور اس سے …

مزید پڑھیں »

داعش نے درجنوں شامیوں کو ہلاک کر دیا

دمشق: حمص کے مشرقی مضافات میں داعش کے حملے میں اس علاقے کے 53 افراد شہید ہو گئے۔ داعش کے دہشت گرد دستوں نے مشرقی حمص کے علاقے کے 53 مکینوں کو جو السخنا شہر کے جنوب مشرق میں قارچ جمع کر رہے تھے، ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے شہید کر دیا۔ الضبیات علاقے کے صحرائے التدمریہ میں لوگ قارچ جمع …

مزید پڑھیں »

ترکیہ شام کا حالیہ زلزلہ ایک عظیم انسانی تباہی ہے:حجة الاسلام و المسلمین حاج علی اکبری

تہران:حجة الاسلام و المسلمین حاج علی اکبری نے کہا کہ ترکیہ شام کا حالیہ زلزلہ ایک عظیم انسانی تباہی ہے۔ واقعے کے حوالے سے خاص طور پر شام کے حوالے عالمی برادری بالخصوص امریکہ اور یورپی ملک اخلاقی گراوٹ کا شکار ہوئے اور اپنے گندے اور پلید باطن کو ظاہر کیا۔ حجة الاسلام و المسلمین حاج علی اکبری نے اپنے …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ جولان سے صیہونیوں کا قبضہ ختم ہوگا: شام

دمشق: شام کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ جولان پر صیہونیوں کے قبضے کو اکتالیس سال گزر چکے ہیں اس کے باوجود اس علاقے کے حقیقی باشندے اپنی سرزمینوں کی آزادی کے لئے جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ شام کی وزارت خارجہ نے زور دیکر کہا ہے کہ جولان کے رہنے والے اپنی شامی شناخت کے پابند …

مزید پڑھیں »

زلزلہ متاثرین کیلئے ایران کے امدادی سامان کی آٹھویں کھیپ شام پہنچ گئی

تہران:شام میں زلزلہ متاثرین کو جہاں شدید اور فوری امداد کی ضرورت ہے وہیں چند ہی ایسے ممالک ہیں جو امریکی پابندیوں سے خوفزدہ ہوئے بغیر اس ملک میں امدادی سامان اور ماہرین کی ٹیمیں بھیج رہے ہیں ۔ ایران انہیں ممالک میں شامل ہے جس نے دسیوں ٹن پر مشتمل متعدد امدادی کھیپیں دمشق اور شام کے دیگر شہروں …

مزید پڑھیں »

ترکیہ و شام کے زلزلے میں غیرمعمولی ہلاکتوں کی سائنسی وجہ سامنےآگئی

اناطولیہ، ترکی: یہ چھ فروری کی صبح چار بجے کا وقت تھا کہ ترکیہ اور شام میں شدید ترین زلزلہ آیا اور خوابیدہ عوام کی بڑی تعداد ہولناک زلزلے کے بعد نہ صرف موت کا شکار ہوگئی اور اس سے کئی گنا تعداد زخمی ہوئی جبکہ لوگوں کی ایک بڑی تعداد اب بھی ملبے تلے دبی ہے۔دنیا کے بھر کے …

مزید پڑھیں »

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 37 ہزار سے تجاوز کر گئی

انقرہ:  ترکیہ اور شام میں آنے والے 7.8 شدت کے تباہ کن زلزلے سے اموات کی مجموعی تعداد 37 ہزار سے تجاوز کر گئی، متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے سے اب تک ترکیہ میں 31 ہزار 643 اور شام میں 5 ہزار 700 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اور …

مزید پڑھیں »