جمعرات , 25 اپریل 2024

شام

الجراح ملٹری ایئر بیس بحال، شام اور روس مشترکہ استعمال کریں گے

دمشق:روس اور شام نے الجراح ملٹری ایئر بیس کو مشترکہ استعمال کیلئے بحال کر دیا ہے۔روس کی وزارت دفاع کے مطابق روس اور شام کے فوجی اہلکاروں نے تباہ حال الجراح ایئر فیلڈ کی تعمیر نو کی ہے۔ وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روس کی ایرو اسپیس فورسز اور شامی ایئر فورس کے طیارے ملکی سرحد کی حفاظت کریں …

مزید پڑھیں »

شام میں امریکی فوجیوں کا ٹکنا ہوا محال، نئی تنظیم الوارثین گروپ وجود میں آگئی

عراقی تنظیم "الوارثین گروپ” نے ایک بیان جاری کرکے شام میں امریکی اڈوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔شام، اردن اور عراق کی سرحدی مثلث سے 55 کلومیٹر دور امریکی اڈے "التنف” جس پر دو روز قبل ہی ڈرون سے حملہ کیا گیا تھا، اتوار کو الوارثین نامی تنظیم نے اپنے ایک بیان میں اس حملے کی ذمہ …

مزید پڑھیں »

ایرانی مسلح افواج کے سربراہ اور شامی وزیر دفاع کے درمیان ملاقات،علاقائی امور پر تبادلہ خیال

دمشق:ایرانی مسلح افواج کے سربراہ اور شامی وزیر دفاع نے ایک ملاقات میں مشترکہ فوجی مشق کے انعقاد کی ضرورت پر زور دیا۔میجر جنرل "محمد باقری” نے آج بروز پیر کو لیفٹیننٹ جنرل” علی محمود عباس” اور ان کے ہمراہ وفد سے ایک ملاقات میں کہا کہ فلسطین پر قبضے کے آغاز سے ہی شام؛ فلسطین اور عالم اسلام کی …

مزید پڑھیں »

ایران اور شام کے تعلقات مشترکہ اعتقادات اور مقاومت کے جذبے کی بنیاد پر قائم ہیں، آیت اللہ رئیسی

تہران:ایرانی صدر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ایران شامی قوم کا حقیقی دوست ہے، تاکید کی کہ ایران مقاومت کے دور کی طرح تعمیر نو کے دور میں بھی اقتصادی تعاون کو مضبوط کرتے ہوئے شامی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے شام کے وزیر دفاع علی محمود عباس کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ جولان کے شہریوں سے عرب ممالک کی غداری

دمشق:شام کے مقبوضہ علاقے جولان کے شہریوں نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ بعض عرب ملکوں نے جولان کے علاقے کے شہریوں کو اپنے یہاں داخلے کے لئے اسرائیل کا شناختی کارڈ ہونے کی شرط عائد کردی ہے۔ امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ نے اعلان کیا تھا کہ وہ وقت آگیا ہے کہ امریکہ باون سال بعد جولان پر …

مزید پڑھیں »

شام اور اردن کی سرحد پر داعش کا خطرناک رہنما کی ہلاکت

عمان: اردن کے ساتھ شام کی سرحد کے قریب داعش دہشت گرد گروہ کے ایک خطرناک رہنما اور اس کے ساتھیوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔شامی سیکورٹی فورسز کے ایک گروپ نے شمالی شہر المزیریب میں داعش کے ایک خطرناک رہنما کو اس کے دو ساتھیوں سمیت ہلاک کردیا گیا۔ اس سیکورٹی ذریعے نے مزید کہا: اس کارروائی میں«محمد …

مزید پڑھیں »

سکیورٹی کونسل صیہونی حکومت کے حملوں پر اپنی خاموشی توڑے: دمشق

نیویارک:اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اس ادارے کی سلامتی کونسل کو غاصب صیہونی ریاست کے حملوں پر اپنی خاموشی کو توڑنا چاہیے اور اُسے چاہئے کہ وہ عرب ممالک پر اس غاصب حکومت کے قبضے کے خاتمے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔ اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بسام صباغ نے اقوام …

مزید پڑھیں »

شام میں امریکی فوجیوں کی مشقیں

دمشق:شام میں دہشت گرد امریکی فوجیوں نے رہائشی عمارتوں کے درمیان جنگی گولیوں کا استعمال کرتے ہوئے فوجی مشقیں انجام دی ہیں۔ روسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شام کے الحسکہ شہر کے مقامی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوجیوں نے حی غویران فوجی ٹھکانے میں کرد ڈیموکریٹک فورس کے تعاون سے یہ مشقیں انجام دی ہیں …

مزید پڑھیں »

شام؛ النصرہ دہشت گردوں کا مارٹر حملہ؛ شام کی فوج کے 3 اہلکار شہید

دمشق:جبہۃ النصرہ سے وابستہ دہشت گرد عناصر کے مارٹر حملہ کرکے شام کے تین فوجی اہلکاروں کی جان لے لی شام میں روس کے آشتی کے مرکز نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یہ حملہ ادلب سے ہوا اور اس دوران صوبہ لاذقیہ کے متعدد علاقوں کو مارٹر گولوں کا نشانہ بنایا گیا۔ روس کے آشتی کے …

مزید پڑھیں »

ایران و شام مل کر مغربی پابندیوں کا مقابلہ کریں گے:شامی وزیر خارجہ

دمشق:شام کے وزیر خارجہ نے دمشق کی مسلسل حمایت پر تہران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک نے مغرب کی عائد کردہ پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے اقتصادی شعبے میں مشترکہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ ایران اور شام کے مابین اسٹریٹیجک تعلقات قائم ہیں اور مغربی ممالک کے سازشی منصوبوں کے نتیجے …

مزید پڑھیں »