ہفتہ , 20 اپریل 2024

شام

ایرانی وزیر خارجہ کی شامی ہم منصب فیصل المقداد کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس

دمشق: ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور شام کے تعلقات بہترین حالت میں ہیں اور دونوں ممالک کے حکام اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو سیاسی تعلقات کی سطح پر لانا چاہتے ہیں۔یہ بات حسین امیر عبداللہیان نے اپنے شامی ہم منصب فیصل المقداد کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں »

امیر عبداللہیان کی شام کے صدر سے ملاقات

دمشق:ایران وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے جو لبنان کے دارالحکومت بیروت سے دمشق کے لیے روانہ ہوئے ہیں، نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی اور خطے کی تازہ ترین پیش رفت اور دو طرفہ مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔ایران کے وزیر خارجہ کا دمشق کے ہوائی اڈے پر پہنچنے پر شام کے وزیر خارجہ نے استقبال کیا۔ …

مزید پڑھیں »

ترکیہ شام سے اپنی فوجیں نکالے ، صدر بشار الاسد

دمشق : (ویب ڈیسک ) شام کے صدر بشار الاسد نے ترکیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام سے اپنی فوجیں نکالے اور اپوزیشن گروپوں کی حمایت ختم کرے۔خبررساں ادارے کے مطابق شام کے صدر بشار الاسد نے انقرہ کے ساتھ شام کی بڑھتی ہوئی مفاہمت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شام اور ترکیہ کے تعلقات اُس …

مزید پڑھیں »

ترک حکام سے ملاقات اور مذاکرات کا دارومدار غاصبانہ قبضے کے خاتمے پر ہے،شامی صدر

دمشق:شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ ترک حکام سے کسی بھی طرح کی ملاقات کے لئے ضروری ہے کہ شام کے علاقوں پر غاصبانہ قبضہ ختم کیا جائے اور دہشت گردی کی حمایت کرنا بند کردی جائے۔ شامی خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے روسی صدر ولادیمیر پوتین کے …

مزید پڑھیں »

طیب اردگان ممکنہ طور پر مئی میں شامی صدر سے ملاقات کرسکتے ہیں:ترک میڈیا

انقرہ:ترک میڈیا کا کہنا ہے کہ صدر اردوغان ممکنہ طور پر مئی کے مہینے میں شامی صدر بشار الاسد سے ملاقات کرسکتے ہیں۔ایک ترک میڈیا نے باخبر ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ترک صدر ممکنہ طور پر مئی 2023 کے صدارتی انتخابات سے قبل شامی صدر سے ملاقات کرسکتے ہیں۔ ترک اخبار ایدینلک نے باخبر ذرائع کے …

مزید پڑھیں »

مغربی ملکوں کی عائد کردہ پابندیوں سے شامی عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے:بسام صباغ

نیویارک:اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ مغربی ملکوں کی شام مخالف پابندیوں سے شامی عوام کے مسائل و مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ شام کی سرکاری نیوز ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بسام صباغ نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ شام میں ایسے بنیادی …

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کی شامی صدر سے ملاقات،علاقائی امور پر تبادلہ خیال

دمشق:شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید النہیان اور ان کے ہمراہ وفد نے شام کے صدر بشار الاسد سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں موجودہ تعاون اور ترقی پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات میں ابوظہبی اور دمشق کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات کا …

مزید پڑھیں »

دہشت گرد گروہ نصرہ فرنٹ کا شام اور ترکی کی نزدیکی کی خبروں پر برہمی کا اظہار

دمشق: شام اور ترکی کے درمیان تعلقات میں بتدریج بہتری کی خبروں پر رد عمل ظاہر کتے ہوئے شام میں سرگرم دہشت گرد گروہ نصرہ فرنٹ کے سرغنہ نے دوسرے دہشت گردوں سے کہا کہ وہ غمگین نہ ہوں۔ نصرہ فرنٹ کے سرغنہ ابو محمد الجولانی نے "ہرگز مصالحت نہیں کریں گے” عنوان سے ایک ویڈیو پیغام میں ترکی اور …

مزید پڑھیں »

دمشق ائیرپورٹ پراسرائیل کا فضائی حملہ، 2 فوجی ہلاک

دمشق: شام کے دارالحکومت دمشق کے ائیرپورٹ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 2 فوجی ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق اسرائیل فورسز نے آج (پیر) کی صبح دمشق ائیرپورٹ پر میزائل داغے جس کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔شامی فوجی حکام نے حملے کی تفصیلات بتائے بغیر کہا کہ دمشق ائیرپورٹ پر 7 ماہ کے دوران …

مزید پڑھیں »

شام :امریکی فوج کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے ایک بار پھر حملہ

دمشق:شام میں امریکی دہشت گرد فوج کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے ایک بار پھر حملہ ہوا ہے ۔روسی خبررساں ایجنسی اسپوتنک کی رپورٹ کے مطابق امریکی دہشت گردوں کے اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے ۔ امریکہ کا یہ فوجی اڈہ شام کے صوبے دیرالزور میں واقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کے اس …

مزید پڑھیں »