جمعرات , 25 اپریل 2024

شام

شام میں آئل فیلڈ کے ورکرز کی بس پرحملہ، 10 مزدور ہلاک

دمشق: شام میں آئل فیلڈ کے ورکرز کی بس پر حملے میں 10 مزدور ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حملہ شام کے صوبے دیرازور میں واقع آئل فیلڈ کے قریب کیا گیا۔ حملے میں متعدد مزدور زخمی بھی ہوئے۔ حکام نے حملے سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا۔ شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم کے …

مزید پڑھیں »

شامی اور ترک سربراہوں کی ملاقات کا امکان:ترک وزیر دفاع

انقرہ:ترکی کے وزیر دفاع حلوسی آکار کا کہنا ہے کہ صدر اردوغان اور شام کے صدر بشار اسد کی ملاقات ہو سکتی ہے۔ ترک وزیر دفاع نے کہا کہ اگر حالات ٹھیک رہے تو شام اور ترکی کے سربراہ ایک دوسرے سے ملاقات کر سکتے ہیں۔ترکی کے وزیر دفاع حلوسی آکار نے بدھ کے روز شام کے وزیر دفاع سے ملاقات …

مزید پڑھیں »

شام میں آئل فیلڈ کے ورکرز کی بس پرحملہ، 10 مزدور ہلاک

دمشق: شام میں آئل فیلڈ کے ورکرز کی بس پر حملے میں 10 مزدور ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حملہ شام کے صوبے دیرازور میں واقع آئل فیلڈ کے قریب کیا گیا۔ حملے میں متعدد مزدور زخمی بھی ہوئے۔ حکام نے حملے سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا۔ شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم کے …

مزید پڑھیں »

صیہونی فوج کی سالانہ رپورٹ، شام پر درجنوں حملوں کا اعتراف

یروشلم:صیہونی فوج کی سالانہ رپورٹ میں شام کے خلاف درجنوں کارروائیوں اور تحریک جہاد اسلامی کے 14 رہنماؤں کے قتل کا اعتراف کیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے اپنی سالانہ رپورٹ میں باضابطہ طور پر اعتراف کیا ہے کہ 2022 کے دوران اس نے شام کے خلاف درجنوں کارروائیاں کیں، غزہ میں 257 اہداف پر بمباری کی اور تحریک جہاد …

مزید پڑھیں »

ترک حکام سے ملاقات مثبت رہی، شامی وزارت دفاع

دمشق:شام کی وزارت دفاع نے ماسکو میں شامی حکام کی اپنے ترک ہم منصبوں کے ساتھ ملاقات کو مثبت قرار دیا۔شام کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ شام اور ترکی کے وزرائے دفاع کے درمیان ماسکو ملاقات مثبت ماحول میں ہوئی۔ ٹی اے ایس ایس کے مطابق شامی وزارت دفاع نے کہا کہ روس کی ثالثی میں …

مزید پڑھیں »

شامی عوام امریکہ اور دہشتگردوں کے خلاف سراپا احتجاج

دمشق:شام کے شہر دیرالزور کے عوام نے دہشت گرد گروہ قسد اور امریکہ کے خلاف مظاہرے کیے۔ سانا کی رپورٹ کے مطابق شامی عوام کے مظاہرے جو دیر الزور سے شروع ہوئے تھے اب جنوبی الحسکہ کے علاقوں تک پھیل گئے اور العاطله کے عوام نے بھی ٹائر جلاکر دہشت گرد گروہ نصرہ فرنٹ، قسد اور امریکی فوجیوں کے خلاف احتجاج …

مزید پڑھیں »

ماسکو:11 سال بعد شام اور ترکیہ کے وزرائے دفاع کی ملاقات،شام کے بحران کے حل پر گفتگو

ماسکو:شام اور ترکیہ کے وزرائے دفاع کی 11 سال بعد پہلی ملاقات ہوئی ہے۔ ترکیہ کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا کہ ملک کے وزیر دفاع اور انٹیلی جنس شعبے کے سربراہ نے ماسکو میں اپنے شامی اور روسی ہم منصبوں سے ملاقات کی۔ ترکیہ کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ وزیر دفاع حلوصی آکار اور …

مزید پڑھیں »

قامشلی کے مضافاتی علاقے میں امریکی فوجیوں کے مقابلے میں شامی فوج کی مزاحمت

دمشق:شامی ذرائع کے مطابق شام کے شمال مغرب میں شامی فوجیوں نے امریکی فوجیوں کے مقابلے میں مزاحمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے انھیں پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔ سانا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے قامشلی کے مضافاتی علاقے تل الذہب میں امریکی فوجی قافلے کا راستہ روک دیا اور اس فوجی قافلے کو علاقے سے باہر …

مزید پڑھیں »

شامی عوام امریکہ اور دہشتگردوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

دمشق:شام کے شہردیرالزور کے لوگوں نے دہشت گرد گروہ قسد اور امریکہ کے خلاف مظاہرے کیے۔اطلاعات کے مطابق گاڑیوں کے قافلے کی شکل میں آنے والے مظاہرین نے دیر الزور کے مرکزی علاقے میں جمع ہو کر دہشت گرد گروہ نصرہ فرنٹ، قسد اور امریکی فوجیوں کے خلاف احتجاج کیا اور نعرے لگائے۔ مظاہرین علاقے میں قسد اور نصرہ فرنٹ …

مزید پڑھیں »

شام:امریکی فوج نے صوبہ الحسکہ میں چار شامی شہریوں کو اغوا کرلیا

دمشق:امریکی فوج نے شام کے صوبہ الحسکہ میں کارروائی کرکے چار شامی شہریوں کواغوا کرلیا ہے۔شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے مقامی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ قابض امریکی فوج نے اغوا کی یہ کارروائی الشدادی شہر کے البیرونی اسکول سے متصل ایک گھر میں انجام دی۔ وقتاً فوقتاً امریکی قابض افواج شام کی ڈیموکریٹک ملیشیا …

مزید پڑھیں »