جمعہ , 17 ستمبر 2021

شام

شام میں داعش کی جگہ امریکی دہشت گردوں نے لے لی

داعش کی شکست کے وقت سے ہی شام میں امریکا اور اسرائیل کی خفیہ ایجنسیوں کی کاروائیاں تیز ہو گئیں اور شمال مشرقی شام میں امریکا کے دہشت گرد فوجیوں نے داعش کے دہشت گردوں کی جگہ لے لی ہے۔ کچھ عرصہ پہلے کچھ باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکا و اسرائیل کے فوجی ماہر نفسیات اور جاسوس، کچھ …

مزید پڑھیں »

کسی کو بھی بولنے اور اپنی رائے ہم پر مسلط کرنے کا حق نہيں ہے۔ شام

شام نے کہا ہے کہ ایران، حزب اللہ اور فلسطین کے ساتھ تعلقات کی نوعیت کا تعین کرنے کا حق کسی کو بھی نہیں ہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق شام کے صدر بشار اسد کی معاون خصوصی بثینہ شعبان نے کہا ہے کہ ایران، حزب اللہ اور فلسطین کے ساتھ تعلقات کی نوعیت کے حوالے سے امریکہ دمشق …

مزید پڑھیں »

امریکی فوجیوں کا جدید ہتھیاروں سے لیس قافلہ شام میں داخل

مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک قافلہ عراق سے شام کے شمال مشرقی علاقے میں داخل ہوا ہے۔ رشا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق فوجی ٹرکوں، ٹینکوں اور توپوں سمیت مختلف قسم کے ہتھیاروں سے لیس امریکی دہشتگردوں کا ایک قافلہ اتوار کے روز عراق سے الولید گزرگاہ سے شمال مشرقی شام میں داخل …

مزید پڑھیں »

اسرائیل شام کے مقبوضہ علاقوں سے قبضہ ختم کرے ،بشار الجعفری

شام کے نائب وزیرخارجہ نے مقبوضہ جولان کے بارے میں امریکی حکومت کے اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس علاقے کے بارے میں اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کرائے۔ بشارالجعفری نے کہا کہ شام، اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ مقبوضہ شام میں صیہونیوں کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے کی …

مزید پڑھیں »

شام کے باشندوں کا امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ

شام کے شمال مشرقی علاقے کے عوام نے امریکی حمایت یافتہ کرد ملیشیا کی کاروائیوں پر اعتراض کرتے ہوئے ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق شمال مشرقی شام کے الحسکہ صوبے کے عوام نے سیرین ڈیموکریٹک فورس نامی کرد ملیشیا اور امریکی فوجیوں کے اقدامات کی وجہ سے اقتصادی صورتحال کے …

مزید پڑھیں »

امریکی حمایت یافتہ کرد ملیشیاء نے شامی باشندوں کو اغوا کر لیا

شام کے شمال مشرقی علاقے میں امریکی حمایت یافتہ کرد ملیشیا کے عناصر نے کئی افراد کو اغوا کر لیا۔ شام کے ٹیلی ویژن چینل الاخباریہ کی رپورٹ کے مطابق سیرین ڈیموکریٹک فورس نامی کرد ملیشیا نے شام کے الحسکہ صوبے کے داخلی راستوں میں چیک پوسٹیں قائم کر کے کئی افراد کو اغوا کر لیا جس کے بعد انھیں نامعلوم …

مزید پڑھیں »

داعش کے پشت پناہ اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے ، شام پر حملہ کر دیا

اسرائیل نے کل رات شام کے صوبہ ریف پر میزائلی حملہ کیا جسے شامی فوج نے ناکام بنا دیا۔ سانا خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے جبل المانع  کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا دیا۔ شامی فوج کے اینٹی ایر کرافٹ یونٹ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل کی جانب سے داغے …

مزید پڑھیں »

ایران اور شام مل کر ادلب کے قیام امن کے لئے کوشش جاری رکھیں گے

ایرانی وزیر خارجہ کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نے کہا کہ مغربی ملکوں نے شام کے انسان دوستانہ مسائل کو سیاسی رنگ دے کر دمشق میں شامی پناہ گزینوں سے متعلق کانفرنس کے انعقاد کو روکنے کی کوشش کی۔ ان خیالات کا اظہار "علی اصغر خاجی” نے آج بروز ہفتے کو ایران کے دورے پر آئے ہوئے اقوام متحدہ …

مزید پڑھیں »

شام کا دفاعی سسٹم فعال ، اہم ہدف حاصل کر لیا

شام کے دفاعی سسٹم نے بدھ کی علی الصبح دمشق کی فضا میں کئی متخاصم اہداف کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا ہے۔ شام کی سرکاری نیوز ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق دمشق کی فضائی حدود میں داخل ہونے والے متعدد اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس واقعے کے کچھ ہی دیر بعد مقامی سرکاری ذرائع کے …

مزید پڑھیں »

شام کے وزير خارجہ ولید المعلم انتقال فرما گئے

شامی ذرائع کے مطابق شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم کا 79 سال کی عمر میں انتقال ہوگيا۔ ابلاغ نیوز نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم کا 79 سال کی عمر میں انتقال ہوگيا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ولید المعلم دمشق میں 1941 میں پیدا ہوئے اور وہ شام میں متعدد …

مزید پڑھیں »