جمعرات , 20 جنوری 2022

شام

شام کے مسئلہ پراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس

نیو یارک: شام کے مسئلہ پر غور و خوض کے لئے آج جمعرات کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ایک میٹنگ کرنے جارہی ہے۔ اقوام متحدہ میں جنوبی افریقہ کے سفیر جیری متزلا نے بدھ کو کہا کہ شام کے معاملہ پر بات چیت کے لئے جمعرات کو ایک میٹنگ ہو گی۔ ترکی کی جانب سے شمالی شام میں اپنی …

مزید پڑھیں »

شام کے شمال مشرقی علاقے میں ترک فوج کے حملے شروع

دمشق: شام کے شمال مشرقی علاقے میں ترک فوج نے اپنے حملے شروع کردئے ہیں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے شام میں فوجی کارروائیوں کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج نے دہشت گرد گروہ داعش اور پی کے کے کے خلاف کارروائیاں شروع کردی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے حملے کا مقصد …

مزید پڑھیں »

ترکی کو شامی حکومت کا سخت انتباہ

دمشق: شام کے نائب وزیرخارجہ فیصل مقداد نے کہا ہے کہ شام کے عوام اپنے وطن کا دفاع کریں گے اس لئے ترکی کو چاہئے کہ وہ خود کو مہلکہ میں نہ ڈالے شام کے نائب وزیرخارجہ فیصل مقداد نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ شام کے عوام اپنی سرزمین کے ایک بالشت حصے پر بھی کسی کا غاصبانہ …

مزید پڑھیں »

ترکی کے خلاف شامی کردوں کا مظاہرہ

دمشق: شام کے کرد باشندوں نے ترکی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ہیں شام کے کوبانی اور قامیلو شہروں کے کردوں نے ترکی کے خلاف نعرے لگائے اور مقامی حکام اور عوام کو کرد ملیشیا کا ساتھ دینے کی دعوت دی ۔ روناہی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اجتجاج کی کال پی کے کے نے دی تھی۔ مظاہرے کے …

مزید پڑھیں »

شامی فوج نے ادلب پر دہشتگردانہ حملہ ناکام بنا دیا

ادلب: شام کی فوج نے ادلب میں دہشت گردوں کے ایک حملے کو ناکام بنادیا ہے۔ دہشت گردوں نے ادلب کے، نو وار زون میں فائربندی کی خلاف ورزی کی جس کے جواب میں شامی فوج نے بھی ان کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی۔ قابل ذکر ہے کہ شام کی فوج نے اکتیس اگست سے ادلب کے نو وار …

مزید پڑھیں »

امریکی فوجی شام سے پوری طرح باہر نکلیں : روس

دمشق: شام میں روس کے کوارڈی نیشن سینٹر نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام میں اپنی فوجی موجودگی کا سلسلہ ختم کرے اور اس ملک سے جلد سے جلد باہر نکل جائے المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شام میں روس کے کوارڈی نیشن سینٹر نے ایک بیان جاری کر کے ایک بار پھر شام کے …

مزید پڑھیں »

ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کیخلاف حلب کے شہروں میں امریکہ مخالف مظاہرے

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے صوبہ حلب کے عوام نے مختلف مقامات پر مظاہرے کر کے ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کا مطالبہ کیا۔سانا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ان مظاہرین نے صوبہ حلب کے کئی شہروں میں مظاہروں کے دوران واشنگٹن کے خلاف نعرے لگائے اور شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کو اس ملک کے قومی اقتداراعلی …

مزید پڑھیں »

روسی صدرکے نمائندے کی شامی صدر سے ملاقات

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے صدر کے خصوصی نمائندے نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی ہےروسی صدر کے خصوصی نمائندے الیکزنڈر لاورنتیف نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں انقرہ سہ فریقی اجلاس کے ایجنڈے کے بارے میں انہیں آگاہ کیا – روسی صدرکے خصوصی نمائندے نے کہا کہ ماسکو شام کی جنگ …

مزید پڑھیں »

شام میں جوکچھ ہوا وہ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہوا:مصری صدر عبدالفتاح السیسی

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ شام کووہابی دہشت گردوں کے ذریعہ تباہ کرنے کا منصوبہ طے شدہ تھا۔ السیسی نے کہا کہ مصری فوج طاقتور فوج ہے اور اسی لئے اسے نشانہ بنایا جارہا ہے۔ السیسی نے داخلی اور بیرونی دہشت گردی سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شام میں جوکچھ …

مزید پڑھیں »

شام کا ایران سے باور 373 میزائل خریدنے کا اعلان

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)روس کی ایک سائٹ کا کہنا ہے کہ شامی حکومت نے ایران کے دفاعی میزائل سسٹم باور 373 کو خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ روسی سائٹ کے مطابق شام کا کہنا ہے کہ وہ روسی میزائل ایس 300 کے بجائے ایران سے باور 373 کو خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ ایران کا باور 373 میزائل سسٹم ہدف کو …

مزید پڑھیں »