ہفتہ , 20 اپریل 2024

شام

شامی فوج کی کارروائی میں داعش کے متعدد دہشت گرد ہلاک

دمشق:شام کی فوج نے ایک جھڑپ کے دوران متعدد داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔سانا نیوز ایجنسی کے مطابق، شام کی فوج اور سیکورٹی افواج کی صوبہ درعا میں مشترکہ کارروائی کے دوران، داعش سے وابستہ متعدد دہشت گرد ہلاک کردئے گئے ہیں ۔ اس دوران داعش کے دو سرغنے ایوب فاضل جباوی عرف ابومجاہد اور ایہم فیصل الحلقی کو …

مزید پڑھیں »

ایران کے داخلی امور میں غیر ملکی مداخلت قطعا ناقابل قبول ہے:شام

دمشق:شام کی وزارت خارجہ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ مختلف منصوبوں اور سازشوں کی وجہ سے مغربی ایشیا کے متعدد ممالک میں عدم تحفظ اور عدم استحکام پیدا ہوا ہے، کہا کہ دمشق ایران کے اندرونی معاملات میں کسی بھی بیرونی مداخلت کے خلاف ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کے مطابق، شام کی وزارت خارجہ نے ایک …

مزید پڑھیں »

شامی فوج کی بس پر بم حملہ، 18 فوجی ہلاک

دمشق:میڈیا نے نے ایک سکیورٹی ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ دمشق کے نواحی علاقے میں ایک بس میں ہونے والے دھماکے میں شامی فوج کے کم از کم 18 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ اسپوٹنک نیوز نے ایک سیکورٹی ذریعے کا حوالہ دیتے ہوئے خبر دی ہے کہ دمشق کے نواحی علاقے میں ایک بس میں ہونے والے …

مزید پڑھیں »

روس کے تعاون سے شامی فوج کی مشقیں

دمشق:شامی فوج نے روسی فوج کے تعاون سے پہاڑی اور سخت راستے والے علاقوں میں جنگی مشقیں انجام دی ہیں۔شامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ان جنگی مشقوں میں شامی فوج کی مختلف یونٹوں نے حصہ لیا۔ ان فوجی مشقوں میں شامی فضائیہ اور اس کی مختلف یونٹیں، نیز بکتر بند گاڑیاں اور توپخانے اور اسی طرح راکٹ لانچر …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے شامی شہر حسکہ سے درجنوں شامی آئل ٹینکرز لوٹ لیے:ذرائع

دمشق:شام کے وسائل کی مسلسل چوری کے ایک حصے کے طور پر، امریکی فوج نے شام کے شمال مشرقی صوبے حسکہ سے ہمسایہ ملک عراق کے اڈوں پر خام تیل اسمگل کرنے کے لیے درجنوں ٹینکر ٹرک استعمال کیے، جہاں امریکی افواج اور تربیت کار تعینات ہیں۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے الیعربیہ قصبے کے مقامی ذرائع …

مزید پڑھیں »

دس سال بعد حماس کا وفد شام روانہ کرنے کا فیصلہ

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطین میں اسلامی مزاحمت کی تنظیم حماس نے دس برس کے وقفے کے بعد شام سے دوستانہ تعلقات بحال کرنے کیلئے عنقریب ایک وفد دمشق روانہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کے مطابق فلسطین میں اسلامی مزاحمت کی تنظیم کے ایک باخبر ذریعے نے میڈیا ذرائع کو بتایا کہ عنقریب حماس کا ایک وفد شام …

مزید پڑھیں »

صدر ایردوان کا شام کے صدر بشار الاسد کے ساتھ مذاکرات کا گرین سگنل

انقرہ:صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ شام کے صدر بشار الاسد کے ساتھ وقت آنے پر ملاقات کی راہ تلاش کی جاسکتی ہے۔ اس وقت نچلی سطح پر مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ یونانی انتظامیہ کی پالیسیاں جھوٹ پر مبنی ہے۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار چیکیا میں یورپین پولیٹیکل کمیونٹی (اے ایس ٹی) …

مزید پڑھیں »

دمشق:شامی فوج اور امریکی افواج کے درمیان جھڑپیں

دمشق:شام کے شمال مشرق میں واقع کرد شہر قامشلی کے جنوبی مضافات میں شامی فوج اور امریکی افواج کے درمیان جھڑپ کی اطلاع دی ہے۔شامی ٹی وی نے اعلان کیا کہ امریکی فضائیہ نے مذکورہ علاقے میں فضائی کارروائی کی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ دوسری جانب دمشق میں المیادین ٹی وی چینل کے رپورٹر نے مقامی …

مزید پڑھیں »

1973 کی جنگ کی سالگرہ کے موقع پر شامی فوج کی زبردست فوجی مشقیں

دمشق: صیہونی حکومت کے خلاف 1973 کی جنگ کی سالگرہ کے موقع پر شام کی مسلح افواج نے فوجی ہتھیاروں کے ساتھ بڑے پیمانے پر مشقوں کا انعقاد کیا۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کی مسلح افواج کی زمینی اور فضائی افواج نے 1973 کی جنگ کی سالگرہ کے موقع پر بڑے پیمانے پر کئی روزہ فوجی …

مزید پڑھیں »

شام کے شہر ادلب میں روسی فضائی حملے میں 13 دہشت گرد ہلاک

دمشق:روسی ایرو اسپیس فورسز نے شام کے ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کردیا، جس کا مقصد روسی مسلح افواج اور شامی حکومت کے فوجیوں کی تنصیبات پر دہشت گرد حملوں کو روکنا تھا جبکہ حملے میں دو سرکردہ رہنماؤں سمیت 13 دہشت گرد مارے گئے۔ المیادین نے خبر دی ہے کہ روسی فضائیہ نے شام کے صوبہ …

مزید پڑھیں »