بدھ , 24 اپریل 2024

شام

شامی فوج نے النصرہ فرنٹ کے آپریشن روم کو تباہ کر دیا

دمشق:علاقے میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کے جواب میں شامی فوج نے اس ملک کے شمال مغرب میں واقع "ڈی ایسکلیشن” علاقے میں النصرہ فرنٹ دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔ ایک فیلڈ فوجی اہلکار نے شام کے اخبار الوطن کو انٹرویو دیتے ہوئے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے مزید کہا کہ فوج نے …

مزید پڑھیں »

فلسطین اور شام میں "اسرائیل” کی جارحیت بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے:حسام ایڈن آلا

ویانا:جنیوا میں اقوام متحدہ اور بین الاقوامی تنظیموں میں شام کے مستقل نمائندے، سفیر حسام ایڈن آلا نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ فلسطین اور شام میں "اسرائیل” کی جارحیت بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور لاپرواہی کے رویے کا ایک مستقل طریقہ بن چکی ہے۔ "شام کی سرزمین پر اسرائیل کے بار بار حملے، اور بندرگاہوں …

مزید پڑھیں »

امریکہ شام میں تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا:شامی وزرات پٹرولیم

جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجی شامی تیل لوٹنے میں مصروف ہیں ۔اطلاعات کے مطابق شام کے شمال مشرق کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کےالیعربیه کے علاقے کے کنویں سے نکالے گئے تیل کو امریکی فوجی 14 ٹینکروں میں بھر کر عراق لے گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق،2 روز قبل بھی امریکی فوج نے شام سے 85 …

مزید پڑھیں »

ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کا دمشق اور خطے کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال

نیویارک:وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد سے مقامی وقت کے مطابق ہفتہ کی شب ملاقات کی اور شام اور خطے کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ نیویارک میں آستانہ عمل کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے سہ فریقی اجلاس اور اس اجلاس میں ایرانی وزیر خارجہ کی موجودگی کی وجہ سے …

مزید پڑھیں »

شام اور عراق کا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون پر تبادلہ خیال

دمشق:شام کے وزیر خارجہ فیصل المقداد اور ان کے عراقی ہم منصب فواد حسین نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر مختلف امور بالخصوص دہشت گردی کے خلاف جنگ پر تبادلہ خیال کیا۔ خبر رساں ایجنسی "سنا” کے مطابق، اس ملاقات میں جو اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی کے موقع پر منعقد ہوئی، دونوں فریقوں نے خطے …

مزید پڑھیں »

دمشق اور انقرہ کے درمیان فی الحال کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے:شامی وزیر خارجہ

دمشق:شام کے وزیر خارجہ فیصل المقداد کا کہنا ہے کہ دمشق اور انقرہ کے درمیان فی الحال کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں۔ شام کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ دمشق اور انقرہ کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں ہو رہی ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کے مطابق شام کے …

مزید پڑھیں »

شامی عوام پر عائد پابندیاں فی الفور ختم کی جائیں؛ایران

امریکی شہر نیویارک میں جاری اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے دوران آستانہ مذاکرات کے تحت ایرانی، روسی و ترک وزرائے خارجہ کی مذاکراتی نشست منعقد ہوئی۔ اس موقع پر ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدللہیان، روسی وزیر خارجہ سرگئے لاؤروف اور ترک وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو کے ساتھ ساتھ شام کے لئے اقوام متحدہ کے …

مزید پڑھیں »

شام؛ ساحل کے قریب 150 مہاجرین کی حامل کشتی ڈوب گئی

بیروت:لبنان سے تعلق رکھنے والی ایک کشتی شام کے ساحل کے قریب ڈوب گئی۔اسپوتنک خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کشتی میں 150 کے قریب مہاجرین سوار تھے جو شام کے ساحل کے قریب ڈوب گئی۔ اب تک اس میں سے 40 لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں »

شامی فوج نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو مسمار کردیا

دمشق:شام کی فوج نے ایک جوابی کارروائی کے دوران جبہۃ النصرہ دہشت گردوں کے کئی ٹھکانوں کو تباہ کردیا۔شامی ذرائع کے مطابق دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ کی ادلب اور لاذقیہ پر حملوں کے بعد جسے بفر زون قرار دیا جا چکا تھا، شام کی افواج نے ادلب اور الغاب دشت کے مضافات میں واقع دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو …

مزید پڑھیں »

شام؛ العمرآئل فیلڈ میں واقع امریکی چھاؤنی دھماکہ سے لرز اٹھی

دمشق:شمالی شام کے علاقے دیرالزور کی آئل فیلڈ کے قریب واقع امریکی فوجی اڈہ میں ایک بار پھر شدید دھماکے کی خبریں ہیں۔شمالی شام کے علاقے دیرالزور کی آئل فیلڈ کے قریب واقع امریکی فوجی اڈہ دھماکے سے لرز اٹھا اور آگ کے شعلے دور تک اٹھتے دکھائی دئیے۔ ابھی تک دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ شام میں …

مزید پڑھیں »