ہفتہ , 27 نومبر 2021

شام

دمشق اور بغداد کا سرحدی سیکورٹی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق اور شام کی مسلح افواج نے مشترکہ سرحدی گزرگاہوں کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق کیا ہے۔ذرائع کے مطابق عراق اور شام کے اعلی فوجی افسران نے مشترکہ سرحدی علاقے میں ایک دوسرے سے ملاقات اور سرحدی گزرگاہوں کی سیکورٹی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔شام کی سرحدی فوج کے کمانڈر نے اس …

مزید پڑھیں »

شامی دارالحکومت پر میزائل حملہ ناکام، کئی میزائل فضا میں ہی تباہ

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے ایئر ڈیفنس نے دارالحکومت دمشق پر کیے گئے میزائل حملے کو ناکام بنادیا ہے۔شامی ذرائع کے مطابق صیہونی فوج نے شام کے دارالحکومت دمشق کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جسے ناکام بنادیا گیا اور کئی میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کردیا گیاشام کے ایئر ڈیفنس نے متعدد میزائیلوں کو فضا میں نشانہ بنا کر …

مزید پڑھیں »

شام: فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے اسرائیلی ڈرون مارگرایا

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شامی فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت دمشق کے جنوب مغرب میں اسرائیل کے ایک ڈرون کو مار گرایا۔ شامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی ڈرون جولان کے علاقہ سے شام کی فضائی حدود میں داخل ہوا تھا جسے شامی فوج کے فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا ہے۔

مزید پڑھیں »

شام: حلب میں فلسطینیوں کے کیمپ پر حملہ، 10 فلسطینیوں کی شہادت

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی شام میں واقع حلب میں فلسطینیوں کے پناہ گزین کیمپ پر جبہت النصرہ دہشت گرد گروہ کے حملے میں دس فلسطینی شہید ہو گئے۔العالم کی رپورٹ کے مطابق یہ حملہ جمعرات کی شام ہوا جس میں دس فلسطینی شہید ہوئے جبکہ شہید ہونے والوں میں چار بچے بھی شامل ہیں۔جبہت النصرہ دہشت گرد گروہ کے اس حملے …

مزید پڑھیں »

عراق اور شام کے درمیان مسافر پروازوں کے سلسلے کا دوبارہ آغاز

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کی قومی ایرلائنز کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ شام کے لئے عراق کی پروازوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔لیث الربیعی نے اعلان کیا ہے کہ دو ہزار گیارہ میں شام کا بحران شروع ہونے کے بعد یہ پہلی بار ہے کہ بغداد اور دمشق کے درمیان پرواز کا یہ سلسلہ شروع کیا جا رہا …

مزید پڑھیں »

روس کا شام میں امریکی فوج کی موجودگی پر گہری تشویش کا اظہار

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے شام میں امریکی فوج کی موجودگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔رو‎س کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ شام کے علاقے مشرقی فرات میں امریکی فوجیوں کی موجودگی پر ماسکو کو گہری تشویش ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکہ کا یہ اقدام شام کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے سراسر منافی …

مزید پڑھیں »

شام میں ادلب کو آزاد کروانے کی کارروائی کا آغاز

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ شمالی شام میں ادلب کو آزاد کرائے جانے کا آپریشن شروع ہو گیا ہے اور شام کی مسلح افواج کے عزم و ارادے کی بدولت ہونے والے اس آپریشن میں مغربی سازشیں اور تکفیری گروہ کوئی رکاوٹ پیدا نہیں کر سکیں گے۔ سیریا نیوز کی رپورٹ کے مطابق شام کے …

مزید پڑھیں »

شام میں امریکہ کی غیرقانونی موجودگی کے خلاف الحسکہ کے عوام کا احتجاج

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شمال مشرقی شام کے شہر الحسکہ کے عوام نے اپنے ملک میں امریکی دہشت گرد فوجیوں کی موجودگی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق احتجاجی مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں شام کے صدر بشار اسد کی تصاویر اٹھا کر شام سےدہشت گرد امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا۔امریکہ نے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل لاش کے بدلے شام کے دو قیدی رہا کرے گا

یروشلم (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل نے اپنے ایک فوجی کی باقیات کے بدلے میں دو قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسرائیل نے 4 اپریل کو 1982ء میں لبنان جنگ کے دوران میں لاپتا ہونے والے اپنے ایک فوجی کی لاش واپس ملنے کا اعلان کیا تھا اور یہ دعویٰ کیا تھا کہ اس کی باقیات کی واپسی "خفیہ انٹیلی …

مزید پڑھیں »

الرکابان کیمپ سے دو ہزار شامی پناہ گزینوں کا انخلاء

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام میں روس کے امن مرکز نے اعلان کیا ہے کہ شام کے تقریباً دو ہزار بے گھر شہری جو الرکابان کیمپ میں امریکی دہشت گردوں اور ان سے وابستہ عناصر کے محاصرے میں ہیں، اس کیمپ سے نکل گئے ہیں۔اس روسی مرکز کے مطابق ایک ہزار، نو سو، تراسی شامی شہری، جو جلیب گذرگاہ کے ذریعے الرکابان …

مزید پڑھیں »