جمعرات , 25 اپریل 2024

شام

ملک میں موجودہ بحران کے ذمہ دار امریکہ اور ترکی ہیں: شام

شام کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی قبضے اور تیل چوری اور ترکی کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت، بحران جاری رہنے کی اصل وجوہات ہیں۔ شام کے نائب وزیر خارجہ بشار الجعفری نے مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ میں اقوام متحدہ کے انسانی امداد کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر طارق تلاحمہ سے ملاقات کے دوران کہا کہ …

مزید پڑھیں »

شام: دہشت گردوں کے اڈے پر روسی فضائیہ کی بمباری

دمشق:شمال مغربی شام میں روس کی فضائیہ نے دہشت گردوں کے اڈوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 120دہشت گردوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔ اسپتنک نیوز ایجنسی نے شام میں واقع روسی مرکز کے حوالے سے خبر دی کہ ادلب کے علاقے الشیخ یوسف کے علاقے میں بمباری کی گئی ہے جس سے دہشت گردوں کے …

مزید پڑھیں »

شام عالمی دہشت گردی کا مقابلہ کر رہا ہے:شامی وزیر خارجہ

دمشق:شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے ایک عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک پوری دنیا کی نمائندگی کرتے ہوئے، عالمی دہشت گردی کا مقابلہ کر رہا ہے جس کی نتیجے میں اسے بھاری جانی اور مالی نقصان بھی اٹھانا پڑا ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے متاثرینِ دہشت گردی کانفرنس سے آن لائن …

مزید پڑھیں »

امریکہ اپنے فوجی شام سے نکال کر عراقی کردستان بھیج رہا ہے: شامی ذرائع

دمشق:دہشت گرد امریکی فوج کا متعدد بکتربند گاڑیوں پر مشتمل ایک قافلہ شام کے شمال مشرقی علاقوں سے عراقی کردستان میں داخل ہوا ہے۔ شام کے صوبہ حسکہ کے باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ دہشت گرد امریکی فوج کی متعدد فوجی اور بکتر بند گاڑیاں ایک قافلے کی شکل میں عراقی کردستان بھیج دیئے گئے ہیں۔ ان ذرائع کے …

مزید پڑھیں »

شام اور عراق میں امریکہ کی مشکوک سرگرمیاں

امریکی فوج نے عراق میں اپنی چھاونی کے لئے نیا فوجی سازوسامان بھیجا ہے۔ امریکی فوج نئے فوجی ساز و سامان بشمول بکتر بند گاڑیاں شام سے عراق میں اپنے اڈوں تک لے آئی۔ رپورٹ کے مطابق شمال مشرقی شام کے مقامی ذرائع نے بروز منگل عراق کو نئے امریکی فوجی سازوسامان کی منتقلی کا اعلان کیا۔ شام کی سرکاری …

مزید پڑھیں »

شام میں داعش کا سرغنہ فوجی آپریشن میں ہلاک

دمشق:محمد الیاد عبد الرزاق نامی داعش کا مقامی سرغنہ جو دہشت گردی کی کئی وارداتوں میں ملوث تھا، درعا میں کوئیک رسپانس فورس کے ایک آپریشن میں مارا گیا۔ ذرائع ابلاغ نے شامی سیکورٹی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ درعا علاقے میں کوئیک رسپانس فورس نے معلومات کی بنیاد پر ایک آپریشن کیا۔ اس آپریشن میں ایک دہشت …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے شام کے شہر القامشلی میں تیسرا فوجی اڈہ بنا لیا

دمشق:امریکی اتحاد نے شام کے شہر القامشلی میں تیسرا فوجی اڈہ بنا لیا ہے۔ امریکہ کی قیادت میں داعش مخالف نام نہاد بین الاقوامی اتحاد نے ایک غیر قانونی کارروائی کرتے ہوئے شمال مشرقی شام میں القامشلی کے مضافات میں ایک نیا فوجی اڈہ بنا لیا ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی اتحادی افواج نے شمال …

مزید پڑھیں »

شام میں فوجی ہیلی کاپٹر مکان پر گر کر تباہ،پائلٹ شہید

دمشق: شام میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران رہائشی علاقے میں ایک مکان پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ اور عملے کے 2 ارکان ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنگ زدہ شام کے شہر حما میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر ہچکولے کھاتے ہوئے ایک مکان پر گر گیا اور اس …

مزید پڑھیں »

شامی فوج نے ایک اور غاصب صیہونی میزائل حملے کو ناکام بنا دیا۔

دمشق : شامی فوج نے ایک بار پھر صیہونی فوج کے میزائل حملے کو ناکام بنا دیا۔ صیہونی فوج نے شام کے مغربی علاقے مصیاف پر میزائل داغے۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق اسرائیل نے یہ حملہ شام کے تحقیقاتی مرکز پر کیا تھا۔ صیہونی فوج نے4 کروز میزائل اور 16 گائیڈڈ فضائی بم داغے۔ شامی فوج کے ایئر ڈیفنس …

مزید پڑھیں »

امریکہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے،بے بنیاد الزامات سے باز رہے۔ شام

دمشق: شام کی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شام کی حکومت نے بعض امریکی شہریوں کو اغوا کیا ہے یا چھپادیا ہے مکمل طور پر بے بنیاد ہے۔ شام کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں اعلان کیا ہے کہ گزشتہ ہفتے امریکی صدر اور وزیر خارجہ کی نمائندگی میں ان کی حکومت کی جانب …

مزید پڑھیں »