پیر , 25 اکتوبر 2021

شام

شام میں امریکی فوجی اتحاد نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ شام میں داعش کا مقابلہ کرنے والے امریکی فوجی اتحاد نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔شامی وزارت خارجہ کے اہلکار نے شام میں جاری کشیدگی کے بارے میں واشنگٹن، لندن ،پیرس اور جرمنی سے شائع‏ ہونے والے اعلامیہ کو جھوٹ، مکر و فریب اور نفاق پر مبنی قراردیتے …

مزید پڑھیں »

وہابی دہشت گردوں سے اسرائیلی ہتھیار برآمد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام میں وہابی دہشت گرد اس ملک کے عوام کے خلاف اسرائیلی ہتھیاراستعمال کر رہے ہیں۔سانا کی رپورٹ کے مطابق شامی فورسز نے صوبہ درعا کے اطراف میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بڑی مقدار میں اسرائیلی ہتھیار برآمد کئے ہیں۔ شامی فوج کا کہنا ہے کہ ملک کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک …

مزید پڑھیں »

طالبہ نے 10 لاکھ ڈالر جیت کرشامی پناہ گزینوں کے لیے وقف کردیے

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اردن کی طالبہ نے دس لاکھ امریکی ڈالر (13 کروڑ سے زائد پاکستانی روپے) لاٹری جیت کر رقم اردن کے پناہ گزینوں وقف کردی۔تفصیلات کے مطابق سیاحت کی غرض سے متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کا دورہ کرنے والی 20 سالہ اردنی طالبہ طلہٰ نے دبئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے ڈیوٹی فری لکی …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب نے شام میں اپنا سفارت خانہ کھولنا قبل از وقت قرار دے دیا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں جاری خانہ جنگی کے پیش نظر سعودی عرب نے وہاں اپنا سفارت خانہ کھونا قبل از وقت قرار دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے شام میں عسکریت پسندی کے خاتمے اور امن کی فضا بحال نہ ہونے تک اپنا سفارت خانہ نہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی …

مزید پڑھیں »

شامی صدر بشارالاسد کا دورہ تہران، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے ملاقات

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) شامی صدر بشار الاسد نے شام کے تنازع کے آغاز کے بعد اپنے پہلے دورہ ایران میں سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔پیغامات بھیجنے والی ایپلی کیشن ٹیلی گرام پر شامی ایوان صدر کے اکاؤنٹ کے مطابق ملاقات کے دوران بشارالاسد نے تنازع کے دوران شام کے لیے ایران کی جانب سے کیے گئے اقدمات …

مزید پڑھیں »

شام میں دھماکے 56 افراد ہلاک و زخمی

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام میں دہشتگرد گروہ تحریر الشام کے مرکز کے قریب ہونے والے 2 بم دھماکوں میں 56 افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔اسپوتنیک خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کے صوبہ ادلب کے المقصور علاقے میں یکے بعد دیگرے دو بم دھماکے ہوئے۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ دھماکے شام میں دہشتگرد گروہ تحریر الشام کے مرکز …

مزید پڑھیں »

شام: الرقہ میں فرانسیسی فوجی ہیڈکوارٹر میں دھماکہ؛متعدد فوجی ہلاک و زخمی

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے الرقہ علاقے میں فرانسیسی فوجیوں کے ہیدکوارٹر میں ہونے والے دھماکے میں متعدد فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے۔موصولہ رپورٹ کے مطابق دھماکے کا مقصد فرانسیسی فوجیوں کے انٹیلی جینس مرکز کو نشانہ بنانا تھا۔ یہ مرکز الرقہ میں شکر کے ایک کارخانے میں قائم تھا۔اس دھماکے بعد امریکی اتحاد کے فوجیوں نے علاقے کو اپنے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل ، خطے میں امن و صلح کا اصلی دشمن اور مخالف ہے،جواد ظریف

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے شام کے وزير خارجہ ولیدالمعلم کے ساتھ ملاقات میں شام کے خلاف اسرائیل کی مسلسل جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل، شام اور خطے میں امن و ثبات اور صلح کا اصلی دشمن اور مخالف ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے شامی حکومت ، عوام …

مزید پڑھیں »

شامی وزير خارجہ آج سے تہران کا دورہ کریں گے

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے وزير خارجہ ولید المعلم آج اسلامی جمہوریہ ایران کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق شام کے نائب وزير اعظم اور وزير خارجہ ولید المعلم آج ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران کا دورہ کریں گے ۔ اس سفر میں شامی وزير خارجہ دوطرفہ تعلقات ، علاقائي امور اور عالمی مسائل پر تبادلہ …

مزید پڑھیں »

شام :دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے امریکی، اسرائیلی ہتھیار برآمد

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شامی فوج نے جنوب مغربی دمشق اور شمالی قنیطرہ میں جاری آپریشن کلین اپ کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں امریکی اور اسرائیلی فوجی ساز و سامان اور دوائیں برآمد کی ہیں۔دمشق میں دفاعی ذرائع نے بتایا ہے کہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے برآمد ہونے والے آلات میں امریکی ساخت کیمونیکشن اور انجینیئرنگ …

مزید پڑھیں »