ہفتہ , 20 اپریل 2024

شام

تہران شام کے اندر ترکی کی فوجی کاروائیوں کا سخت مخالف ہے، ایرانی وزیر خارجہ

رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے شام کے دورے کے موقع پر دمشق پہنچے پر کہا کہ تہران شام کے اندر ترکی کی فوجی کاروائیوں کا سخت مخالف ہے۔ انہوں نے مزید کہا اسلامی جمہوریہ ایران شام کے بحران کا سیاسی حل اور فوجی آپشنز سے گریز کا خواہاں ہے۔ یاد رہے کہ امیر عبداللہیان …

مزید پڑھیں »

اسرائیل جان لے کہ اس کے شام پر حملے بغیر جواب نہیں رہیں گے، شامی وزیر خارجہ

العالم کے مطابق شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غاصب اسرائیلی رجیم کے ان کے ملک پر حملے بغیر جواب نہیں رہیں گے۔ رپورٹ کے مطابق فیصل المقداد نے اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرس میں کہا کہ اسرائیل جان لے کہ اس کے حملے بغیر جواب نہیں رہیں گے اور یہ …

مزید پڑھیں »

ترکی صدر کی شمالی شام میں فوجی آپریشن کی دھمکی

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے جمعے کے روز کہا ہے کہ ان کے ملک کے حکام شمالی شام میں فوجی آپریشن کے لیے ضروری تیاری کر رہے ہیں۔ راشا تودی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے مزید کہا: سب کچھ بغیر تعارف کے اور اچانک ہو سکتا ہے۔ ترکی کے صدر نے میڈرڈ سے واپسی پر صحافیوں سے …

مزید پڑھیں »

شام کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں ہے: ایران

ایران نے ایک بار پھدر کہا ہے کہ شام کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ اقوام متحدہ میں تعینات ایرانی مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے شام کی سیاسی صورتحال سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ماہانہ اجلاس کے موقع پر کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے بارہا اس بات پر زور دیا ہے کہ شامی …

مزید پڑھیں »

شام کے بحران کے حل کا واحد راستہ سیاسی حل ہے۔

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے دورہ ترکی کے دوران ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات میں شام کی صورتحال کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اصولی نقطہ نظر کو بحران کے حل کا واحد راستہ قرار دیا۔  رپورٹ کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے دورہ ترکی کے دوران ترک …

مزید پڑھیں »

عرب ممالک جھک گئے، شام کو عرب لیگ میں واپس لانے کیلئے تگ و دو شروع کی

عرب لیگ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اس اتحاد کے رکن ممالک شام کو عرب لیگ میں واپس لانے کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق عرب لیگ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل حسام زکی نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ عرب لیگ کے بعض رکن ممالک خاص طور سے الجزائر شام …

مزید پڑھیں »

ہائی ٹیک کی آٹھویں بین الاقوامی نمائش شام میں منعقد ہوگی

سنگل نمائشوں کے اس دور میں 20 ممالک کے 180 ملکی اور بین الاقوامی برانڈز موجود ہیں۔ 14 ایرانی کمپنیوں کی موجودگی کے ساتھ ہائی ٹیک کی آٹھویں بین الاقوامی نمائش کل (جمعرات) سے دمشق میں شامی حکام اور اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر شام کی موجودگی میں شروع ہوگی۔ دمشق سے آئی آر این اے کی آج (بدھ) کی …

مزید پڑھیں »

ایران کی شام میں صہیونی دہشتگردی پر سلامتی کونسل کی خاموشی پر تنقید

ایران کی ناجائز صیہونی ریاست کیجانب سے شام کی خودمختاری کیخلاف ورزی پر سلامتی کونسل کی خاموشی پر تنقید اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے شامی عوام اور حکومت سے ایران کی حمایت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ناجائز صہیونی ریاست شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے …

مزید پڑھیں »

شامی عوام نے پھر امریکی فوجیوں کو آگے بڑھنے سے روکا

شام کے عوام نے شمال مشرقی شام کے حسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی فوجی کاررواں کے داخلے کو روک دیا ہے ۔ سانا نیوز ایجنسی رپورٹ کے مطابق شام کے شہر قامشلی کے عوام نے ایک بار پھر اپنے ملک میں غیر قانونی طور پر درآئے دہشتگرد امریکیوں کو اپنے علاقے میں داخل ہونے سے روک …

مزید پڑھیں »

امارات: برسوں بعد شارجہ ایئرپورٹ سے شام کےلئے پہلی پرواز انجام پائی

برسوں بعد متحدہ عرب امارات کے شارجہ ایئرپورٹ سے شام کے لئے پہلی پرواز انجام پائی۔ العربی الجدید کی رپورٹ کے مطابق شام کی وزارت ٹرانسپورٹ نے اعلان کیا ہے کہ کئی برسوں کے وقفے کے بعد متحدہ عرب امارات سے شام کے لئے پہلی پرواز انجام پائی ہے۔ شامی ایئرلائنس کے اس طیارے میں کل ایک سو اکیاون مسافر …

مزید پڑھیں »