بدھ , 29 ستمبر 2021

شام

شام: 5 ہزار داعشی دہشت گرد فرار

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے صوبہ دیر الزور سے داعش دہشت گرد فرار کر گئے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبہ دیر الزور سے 5 ہزار داعش دہشت گرد فرات کے مشرقی ساحل کی طرف فرار ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق کرد فوجیوں کی داعش کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے اور کردوں نے دیر الزور میں …

مزید پڑھیں »

حملے نہ رکے تو شام اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا:بشار الجعفری

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک) شام نے اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے اسرائیل کو حملوں سے نہ روکا تو تل ابیب ائیرپورٹ کو نشانہ بنائیں گے۔اقوام متحدہ میں شامی نمائندے ڈاکٹر بشار الجعفری نے خبردار کیا ہے کہ اگر اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے اسرائیل کو شام …

مزید پڑھیں »

امریکی اتحادی جنگی طیاروں کی شام میں بمباری، 20 جاں بحق

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شامی ذرائع کے مطابق شام کے صوبہ دیر الزور میں امریکی اتحادی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شام کے صوبہ دیر الزور میں امریکی اتحادی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں بچے اور …

مزید پڑھیں »

ترک صدر کو شام کی وزارت خارجہ کا سخت انتباہ

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کی وزارت خارجہ نے شمالی شام میں محفوظ زون کے قیام سے متعلق ترک صدر رجب طیب اردوغان کے بیان پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔ دمشق سے سرکاری خبررساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر اردوغان کے بیانات اور اقدامات سے پتہ چلتا ہے …

مزید پڑھیں »

دمشق میں اسرائیلی فضائی حملے، شام کی جوابی کارروائی

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل نے ایک بار پھر دارالحکومت دمشق کے بین الاقوامی فضائی اڈے کے قریب بمباری کی ہے۔ اس بمباری میں ایران اور حزب اللہ کے فوجی مراکز اور اسلحہ گوداموں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ شامی حکومت کے ترجمان ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ محکمہ دفاع نے اسرائیل کا …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی جنگی طیاروں کا دمشق ایئرپورٹ پر حملہ

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے کل رات دمشق ایئرپورٹ پر حملہ کیا۔شام کی سرکاری نیوز ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے شام کے دارالحکومت دمشق کے ہوائی اڈے پر کئی میزائل داغے ہیں۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے رات کے وقت یہ …

مزید پڑھیں »

مغرب امریکہ کی قیادت میں شام کو تقسیم کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے:ترجمان عسکری تنظیم وائی پی جے

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے کردوں پر مبنی عسکری تنظیم وائی پی جے کے ترجمان اورکمانڈر نے شام کو تقسیم کرنے کی سازشوں کی باپت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شامی کرد بحران شام کے حل اور ملک کی ارضی سالمیت کا دفاع کرنے کیلئے دمشق حکومت کےساتھ مذاکرات کو تیار ہیں۔ روسی نیوز ایجنسی آر ٹی نے ’’نوری …

مزید پڑھیں »

شام میں برطانیہ کے 5 فوجی ہلاک

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے صوبہ دیر الزور میں برطانیہ کے پانچ فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔شام کے اخبار الوطن نے شام کے مقامی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ شام کے صوبہ دیر الزورکے گاؤں الشعفہ میں داعش کے راکٹ حملے میں برطانیہ کے پانچ فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمی اہلکاروں کو حسکه کے علاقے الشدادی …

مزید پڑھیں »

ریاض بھی ممکنہ طور پر دمشق میں اپنا سفارتخانہ کھولےگا،برطانوی روزنامہ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کے ایک مشہور روزنامےنے اپنے ادارے میں لکھا ہے کہ آج پوری دنیا شامی صدر بشارالاسد کا استقبال کررہی ہے اس لئے ریاض بھی ممکنہ طورپردمشق میں اپنا سفارتخانہ کھولےگا۔ ڈٰیلی ٹائمز نے لکھا کہ آج پوری دنیا شامی صدر بشارالاسد کا استقبال کررہی ہے اس لئے ریاض بھی ممکنہ طورپردمشق میں اپنا سفارتخانہ کھولےگا۔روزنامہ نے لکھا …

مزید پڑھیں »

متضاد پالیسی :امریکی ہتھیاروں کی شمالی شام سپلائی

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی فوج نے ڈیڑھ سو ٹرک ہتھیار اور فوجی سازوسامان شمالی شام روانہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق امریکی فوج کی جانب سے یہ ہتھیار ایسی حالت میں روانہ کئے گئے ہیں کہ امریکی صدر ٹرمپ نے شام سے امریکی فوجیوں کو باہر نکالنے کا اعلان کیا تھا۔ یہ ٹرک اور ہتھیار، شمالی شام میں کوبانی شہر کے ایرپورٹ …

مزید پڑھیں »