جمعرات , 18 اپریل 2024

شام

شام، امریکی حمایت یافتہ ڈیموکریٹک فورس کے ٹھکانے پر میزائل حملہ

دمشق: شمالی شام کے صوبے رقہ میں قبائلی ذرائع نے رقہ کے مشرقی مضافات میں کرد ڈیموکریٹک فورس نامی کرد ملیشیا کے ٹھکانے پر نامعلوم افراد کی طرف سے حملے ہونے کی خبر دی ہے۔ اسپوتنک نیوز نے رقہ کے قبائلی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ یہ حملے تاو میزائل سے ہوئے جس میں کرد ڈیموکریٹک فورس کے چار …

مزید پڑھیں »

شامی عوام نے غاصب امریکی دہشتگردوں کو خوار کر دیا

دمسق: شام میں امریکہ مخالف عوامی جذبات میں شدت بڑھتی جا رہی ہے جس کے پیش نظر وہاں عوام اور امریکی دہشتگروں کے مابین ٹکراؤ کے واقعات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ شام کی خبررساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق ہفتے کی شب ایسا ہی ایک اور واقعہ ایک بار پھر المتینیہ دیہات کے قریب اُس وقت پیش …

مزید پڑھیں »

شام میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ

دمشق: مشرقی شام کے صوبے دیرالزور میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ دیرالزور میں کونیکو آئل فیلڈ میں امریکہ کے فوجی اڈے پر 3 راکٹ داغے گئے۔ ابھی تک ان حملوں کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں تاہم کہا جا رہا …

مزید پڑھیں »

شام پر امریکہ کا ڈرون حملہ، آٹھ افراد جاں بحق و زخمی

ادلب: شام کے جنوبی صوبے ادلب پر امریکہ نے ڈرون سے حملہ کیا ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے جنوبی صوبے ادلب پر امریکہ کے ڈرون حملے میں ایک شخص جاں بحق اور 7 دیگر زخمی ہوئے۔ شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی ڈرون MQ9 RAPER نے اریحا سے المسطومه جانے والی شاہراہ …

مزید پڑھیں »

دیرالزور، شام میں آئل فیلڈ کی بس پر دہشتگردانہ حملہ، 10 افراد شہید

دمشق: مشرقی شام میں واقع دیرالزور میں ایک دہشتگردانہ حملے میں 10 شامی شہری شہید ہو گئے۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق دہشتگردوں نے الخطراطہ آئل فیلڈ ( Oil field) میں کام کرنے والوں کی بس کو دہشتگردانہ حملے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں اس آئل فیلڈ کے 10 افراد شہید ہو …

مزید پڑھیں »

شام میں ہزار سے زیادہ مسلح افراد نے ہتھیار ڈال دیے

دمشق: شام کے شہر طفس کے ایک ہزار تین سو پچاس مسلح افراد نے اپنے ہتھیار فوج کے حوالے کر دیئے۔ اسپوٹنک نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جن افراد نے اپنے ہتھیار فوج کی تحویل میں دیے ہیں ان کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا ہے اور توقع ہے کہ ان کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں »

شام نے اسرائیل کے فضائی حملے کو ناکام بنا دیا

دمشق: شام کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت پر دشمن اسرائیل کے حملے کو ناکام بنا دیا۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی دشمن نے دارالحکومت دمشق میں کچھ اہداف کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی جسے شام کے فضائی دفاعی سسٹم نے ناکام بنا دیا۔ابھی تک اس حملے کی تفصیلات سامنے …

مزید پڑھیں »

امریکہ عراق و شام سے نکلنے پر تیار نہیں

واشنگٹن: عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر مبنی پارلیمانی بل اور عوامی مطالبے کے باوجود امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں امریکہ کی فوجی موجودگی برقرار رہے گی۔ فارس نیوز کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کے معاون جوئی ہوڈ نے یہ دعوا کیا ہے کہ آئندہ برسوں میں بھی عراق و شام میں امریکی …

مزید پڑھیں »

شام: دہشتگردانہ حملوں میں 19 فوجی جاں بحق و زخمی

دمشق: شام میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں میں 19 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔ سانا کی رپورٹ کے مطابق شام کے علاقے درعا کے مختلف چیک پوسٹ پر دہشتگردانہ حملے میں شام کے 4 فوجی جاں بحق اور 15 دیگر زخمی ہوئے۔ دہشتگردوں نے اتوار کے روز بھی درعا البلد کے علاقے میں فوج کے ایک چیک پوسٹ پر …

مزید پڑھیں »

شام میں امریکی دہشتگردوں کے قافلے پر مقامی لوگوں کا حملہ، پانچ ہلاک و زخمی

دمشق: شام میں امریکی دہشتگردوں کے قافلے پر حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں اس قافلے کے ساتھ چل رہے امریکی حمایت یافتہ کرد ملیشیا کے پانچ افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوجی قافلے پر یہ حملہ عکیدات کے علاقے میں ہوا ہے اور حملہ وہاں کے مقامی باشندوں نے کیا …

مزید پڑھیں »