دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیل کی طرف سے القنیطرہ کے نواحی علاقے خان ارنبہ میں کیے گئے میزائل حملے میں ایک سرکاری فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔شام کے عسکری ذرائع کے مطابق مقامی وقت کے مطابق رات نو بج کر 10 منٹ پر اسرائیل نے مشرقی خان ارنبہ میں ایک فوجی کیمپ کو نشانہ …
مزید پڑھیں »شام
شام : رہائشی آبادیوں پر دہشت گردوں کے راکٹ حملے
دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)مغربی شام کے صوبے حماہ کے مختلف شہروں پر دہشت گردوں کے راکٹ حملوں میں کم سے کم چار افراد جاں بحق اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔ دمشق میں دفاعی اور عسکری ذرائع نے بتایا ہے کہ دہشت گردوں نے صوبہ حماہ کے شہر سقیلبیہ اور عین الکروم ٹاؤن کو راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا جس کے …
مزید پڑھیں »دہشت گرد شام میں کیمیائی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، روس
ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)شام میں روس کے ہم آہنگی کے مرکز کے سربراہ نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد کیمیائی حملے کی تیاری کر رہے ہیں۔ مغربی شام میں قائم روسی ہم آہنگی کے مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ، ادلب کے علاقے جرجناز اور سراقب کے پناہ گزین کیمپوں پر کیمیائی حملے …
مزید پڑھیں »شام میں امریکہ اور مغرب کی ایک اور رسوائی
دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے شہر دوما میں کیمیائی حملے کے تحقیقاتی نتائج میں تحریف کے بارے میں کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی عالمی تنظیم کی رپورٹ نے اس تنظیم اور خاص طور پر امریکہ اور مغرب کو ایک اور رسوائی سے دوچار کردیا ہے۔ او پی سی ڈبلیو کے معائنہ کار این ہنڈرسن نے اعتراف کیا ہے کہ شام کے …
مزید پڑھیں »دمشق اور بغداد کا سرحدی سیکورٹی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق اور شام کی مسلح افواج نے مشترکہ سرحدی گزرگاہوں کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق کیا ہے۔ذرائع کے مطابق عراق اور شام کے اعلی فوجی افسران نے مشترکہ سرحدی علاقے میں ایک دوسرے سے ملاقات اور سرحدی گزرگاہوں کی سیکورٹی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔شام کی سرحدی فوج کے کمانڈر نے اس …
مزید پڑھیں »شامی دارالحکومت پر میزائل حملہ ناکام، کئی میزائل فضا میں ہی تباہ
دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام کے ایئر ڈیفنس نے دارالحکومت دمشق پر کیے گئے میزائل حملے کو ناکام بنادیا ہے۔شامی ذرائع کے مطابق صیہونی فوج نے شام کے دارالحکومت دمشق کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جسے ناکام بنادیا گیا اور کئی میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کردیا گیاشام کے ایئر ڈیفنس نے متعدد میزائیلوں کو فضا میں نشانہ بنا کر …
مزید پڑھیں »شام: فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے اسرائیلی ڈرون مارگرایا
دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شامی فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت دمشق کے جنوب مغرب میں اسرائیل کے ایک ڈرون کو مار گرایا۔ شامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی ڈرون جولان کے علاقہ سے شام کی فضائی حدود میں داخل ہوا تھا جسے شامی فوج کے فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا ہے۔
مزید پڑھیں »شام: حلب میں فلسطینیوں کے کیمپ پر حملہ، 10 فلسطینیوں کی شہادت
دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی شام میں واقع حلب میں فلسطینیوں کے پناہ گزین کیمپ پر جبہت النصرہ دہشت گرد گروہ کے حملے میں دس فلسطینی شہید ہو گئے۔العالم کی رپورٹ کے مطابق یہ حملہ جمعرات کی شام ہوا جس میں دس فلسطینی شہید ہوئے جبکہ شہید ہونے والوں میں چار بچے بھی شامل ہیں۔جبہت النصرہ دہشت گرد گروہ کے اس حملے …
مزید پڑھیں »عراق اور شام کے درمیان مسافر پروازوں کے سلسلے کا دوبارہ آغاز
بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کی قومی ایرلائنز کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ شام کے لئے عراق کی پروازوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔لیث الربیعی نے اعلان کیا ہے کہ دو ہزار گیارہ میں شام کا بحران شروع ہونے کے بعد یہ پہلی بار ہے کہ بغداد اور دمشق کے درمیان پرواز کا یہ سلسلہ شروع کیا جا رہا …
مزید پڑھیں »روس کا شام میں امریکی فوج کی موجودگی پر گہری تشویش کا اظہار
ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے شام میں امریکی فوج کی موجودگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ شام کے علاقے مشرقی فرات میں امریکی فوجیوں کی موجودگی پر ماسکو کو گہری تشویش ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکہ کا یہ اقدام شام کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے سراسر منافی …
مزید پڑھیں »