پیر , 25 اکتوبر 2021

شام

شام میں داعش کا کمانڈر ہلاک

عراق اور شام میں سرگرم تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کا ایک اور سرغنہ شام میں عراق کے حملے میں ہلاک ہوگیا ہے۔المیادین کی رپورٹ کے مطابق عراق کی فضا‏ئیہ نے شام کے شہر دیرالزور میں حملہ کر کے تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے ایک اور سرغنہ ابوعلی العزاوی کو ہلاک کر دیا ہے۔ابوعلی العزاوی عراق کے دارالحکومت بغداد اور …

مزید پڑھیں »

شام میں ایم فور انٹرنیشنل ہائی وے کھول دیا گیا

شام میں ایم فور انٹرنیشنل ہائی وے کھول دیا گیا ہے۔روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق ایم فور انٹرنیشنل ہائی وے کو عام شہریوں اور بزنس ٹرانسپورٹ کے لئے قانونی طور پر کھول دیا گیا ہے۔ایم فور ہائی وے سات مہینوں سے حسکہ سے رقہ اور حلب تک آٹھ مہینے قبل اس وقت بند ہو گیا تھا جب ترکی نے …

مزید پڑھیں »

بشار اسد شام کے قانونی صدر ہیں/ بشار اسد کا دہشت گردی کے خلاف بے مثال کردار ہے

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عالمی امور کے مشیر نے شام کے صدر بشار اسد کو دنیائے عرب کا اہم رہنما قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے مثال کردار ادا کیا ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عالمی امور کے مشیر حسین امیر عبداللہیان نے شام کے صدر …

مزید پڑھیں »

شام میں متعدد حملے امریکی مسلح افواج کے تعاون سے کئے، داعشی دہشت گردوں کا اعتراف

شامی فوج کا کہنا ہے کہ تکفیری دہشت گردوں نے اعتراف کیا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں امریکی مسلح افواج کی مدد سے کارروائیاں کیں۔ شامی فوج کا کہنا ہے البادیہ کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران متعدد داعشی دہشت گردوں کوگرفتار کیااور دوران تفتیش دہشت گردوں نے اعتراف کیا کہ انہوں نے قابض امریکی افواج کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

شام : الہول کیمپ میں داعشی خواتین فرار کے لیے کوشاں

شام کے شمال میں الحسکہ کے دیہی علاقے میں واقع الہول کیمپ میں کئی دنوں سے اُبال اور جوش کی حالت دیکھنے میں آ رہی ہے۔ یہاں داعش کے ارکان کی بیویاں راہ فرار اختیار کرنے کی امید پر جی رہی ہیں بلکہ ان میں سے بعض نے تو بھاگنے کی منصوبہ بندی بھی کی ہے۔داعش کے ارکان سیرین ڈیموکریٹک …

مزید پڑھیں »

شامی فوج کی کامیاب کارروائی اور ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کی پسپائی

شام کی فوج نے ترکی کے فوجی حملوں پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے صوبہ حماہ کے شمال مغربی علاقے پر حملے شروع کئے۔ ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے حماہ کے دیہی علاقے طنجرہ پرقبضہ کر لیا تھا لیکن آج بروز پیر شام کی فوج نے اس علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا۔  شام میں انسانی حقوق کے مرکز کا …

مزید پڑھیں »

عالمی ادارہ صحت سیاسی کھیل سے اجتناب کرے: شام‎‎

شام نے عالمی ادارہ صحت سے کہا ہے کہ وہ سیاسی کھیل سے اجتناب کرتے ہوئے اپنے انسانی فرائض پر توجہ دے۔ شام کے نائب وزیر خارجہ فیصل المقداد نے شام میں عالمی ادارہ صحت کی نو منتخب خاتون نمائندہ اکجمان مختوموفا سے ملاقات میں کہا کہ اس ادارے کو ہر قسم کے سیاسی کھیل سے دور رہتے ہوئے اپنے انسانی …

مزید پڑھیں »

شام، تیل کے ذخائر کے قریب امریکی دہشتگردوں کی مشکوک سرگرمیاں

غاصب امریکی دہشتگردوں کی پانچ بکتر بند گاڑیاں عراق کی سرحد سے شام کے صوبے الحسکہ کے جنوبی علاقے الشدادی کی آئل فیلڈ میں داخل ہوئیں اور وہاں کا مکمل جائزہ لینے کے بعد واپس عراق چلی گئیں۔روسی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے با وردی دہشتگردوں نے تیل سے مالامال شام کے اس علاقے میں داخل ہو …

مزید پڑھیں »

امریکی فوجی، داعشی دہشت گردوں کو عراق پہنچا رہے ہیں: شام

شام کی سرکاری نیوز ایجنسی نے مقامی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی فوجی داعش کے دہشت گردوں کو عراق پہنچا رہے ہیں۔ امریکا کے فوجی دہشت گرد گروہ داعش کے دہشت گردوں کو شام کی جیلوں سے عراق پہنچا رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ جیلیں شام کے حسکہ صوبے میں کرد ڈیموکریٹک فورس کے کنٹرول …

مزید پڑھیں »

شام پر اسرائیل کا حملہ ناکام

شام کی فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حلب کے ایک تحقیقاتی مرکز پر غاصب صیہونی حکومت کے ہوائی حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق شام کی فوج کے اینٹی میزائل سسٹم نے آج علی الصبح قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی جانب …

مزید پڑھیں »