پیر , 5 جون 2023

عراق

شام میں قیام امن کے عمل اور اس سلسلے میں تمام مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں:عراق

بغداد:عراقی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ شام کے بحران کے حل کی حمایت کرتا ہے جس کا حل سیاسی ہے۔احمد الصحاف نے  ایک پریس بیان میں مزید کہا: شام کے بحران کے بارے میں عراق کا اصولی موقف واضح ہے اور بغداد اس بحران کے فوجی حل کے بجائے سیاسی حل کی ضرورت پر تاکید کرتا ہے۔انہوں …

مزید پڑھیں »

حشد الشعبی کے عراق اور شام کی سرحد پر سخت حفاظتی اقدامات

بغداد: المعلومہ خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ شام سے عراق میں داعش کے دہشتگردوں کی آمد کی اطلاعات کے بعد صوبۂ الانبار میں عراق اور شام کے درمیان سرحدی پٹی میں سخت حفاظتی اقدامات کئے ہیں۔ اس سیکورٹی ذریعے نے مزید بتایا کہ رضاکار فورس حشد الشعبی فورسز نے مغربی …

مزید پڑھیں »

داعش کے خلاف عالمی اتحاد کے اجلاس سے متعلق فواد حسین کی امریکی سفیر سے مشاورت

بغداد:عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے آج عراق میںامریکی سفیر الینا رومانوسکی سے داعش کے خلاف بین الاقوامی اتحاد کے آئندہ اجلاس کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔عراقی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق فواد حسین نے رومانوسکی کے ساتھ بین الاقوامی اتحاد کے آئندہ اجلاس کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جو اتحاد کے وزرائے خارجہ کی موجودگی میں …

مزید پڑھیں »

ایران اور عراق کے درمیان سیکورٹی معاہدہ دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے کی بنیاد رکھتا ہے: جنرل احمدیان

تہران: ایرانی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ ایران اور عراق کے درمیان حالیہ سیکورٹی معاہدہ مہینوں کے مذاکرات اور دونوں ممالک کے متعلقہ اداروں کی مشترکہ کوششوں اور سیکورٹی کے استحکام کے لیے ایک روڈ میپ کا نتیجہ ہے اور دیگر شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کی راہ ہموار کی۔ یہ بات بریگیڈیئر جنرل …

مزید پڑھیں »

عراق کا جنوبی بندرگاہ ترکیہ سے جوڑنے کیلئے بڑے منصوبے کا آغاز

بغداد: عراق نے جنوبی بندرگاہ کو ترکیہ سے جوڑنے کیلئے 17 بلین ڈالر کے منصوبے کا آغاز کر دیا۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی کا کہنا تھا کہ جنوبی ساحل پر گرینڈ فاؤ پورٹ کو ریل اور سڑک کے ذریعے ترکیہ سے جوڑا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ نہر سویز کے مقابلے میں …

مزید پڑھیں »

عراق میں دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی، داعش کے 25 ٹھکانے تباہ

بغداد:عراق میں مشترکہ آپریشنز کمانڈ نے ملکی افواج کی انسداد دہشت گردی کارروائیوں کے دوران دہشت گرد عناصر کے 25 ٹھکانوں کا پتہ لگا کر انہیں تباہ کر دیا۔ المعلومه کی رپورٹ کے مطابق عراق کی جوائنٹ آپریشنز کمانڈ نے کہا ہے کہ طوزخورماتو، کرکوک اور دیالیٰ میں انسداد دہشت گردی کے وسیع آپریشن کے دوران دہشتگرد گروہ داعش کے کم …

مزید پڑھیں »

ہم سعودی عرب کیساتھ تعلقات کو فروغ دینے میں دلچسپی رکھتے ہیں، عراقی وزیراعظم

ریاض:آج سعودی عرب کے وزیر ٹرانسپورٹ "صالح الجسر” نے عراق کے وزیراعظم "محمد شیاع السوڈانی” سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات عراق کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے ٹرانسپورٹ اور خلیج فارس تعاون تنظیم کے اجلاس کے تناظر میں انجام پائی۔ اس ملاقات میں محمد شیاع السوڈانی نے سعودی وزیر ٹرانسپورٹ سے کہا کہ بغداد، ریاض کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون …

مزید پڑھیں »

عراق کے مرکز میں الحشد الشعبی کا عظیم آپریشن؛ داعش کے 10 ٹھکانے تباہ

بغداد:صوبہ صلاح الدین کے علاقے "طوزخورماتو” میں الحشد الشعبی کی فورسز کی طرف سے آج صبح شروع ہونے والے بڑے پیمانے پر آپریشن کے نتیجے میں، اب تک داعش کے 10 ٹھکانے دریافت ہوئے ہیں۔ السماریہ نیوز ویب سائٹ کے مطابق الحشد الشعبی کی 57ویں بریگیڈ اور ریپڈ ری ایکشن فورسز نے طوزخورماتو کے علاقے میں داعش کے 7 ٹھکانے …

مزید پڑھیں »

عراقی سفارت خانے پر حملہ کرنے والوں کو بے نقاب کیا جائے، عراق کا سوئیٹزر لینڈ سے مطالبہ

بغداد:عراقی وزرات خارجہ نے سوئیٹزرلینڈ کے شہر برن میں عراقی سفارت خانے پر حملے کے بعد سوئس حکومت سے سخت احتجاج کیا ہے۔وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سویٹزرلینڈ کی حکومت سفارت خانے پر حملے میں ملوث عناصر کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دے۔ بیان میں وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ عراق …

مزید پڑھیں »

امریکہ کی عراق کے مغرب میں دوسرا فوجی اڈہ قائم کرنے کی کوشش

بغداد:عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ دہشت گرد امریکی فوجی عراق کے مغربی صوبے الانبار میں ایک نیا فوجی اڈہ قائم کرنا چاہتے ہیں۔ دی کریڈل ویب سائٹ نے عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے کے حوالے سے لکھا ہے کہ امریکی فوج نے الجزیرہ علاقے کو اپنا فوجی اڈہ تعمیر کرنے کے لیے منتخب کیا ہے …

مزید پڑھیں »