پیر , 25 اکتوبر 2021

عراق

داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کی بمباری

بغداد: عراقی فضائیہ نے ملک کے شمال مشرقی صوبے صلاح الدین کے نواحی علاقوں میں داعش کے خفیہ ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ بغداد میں عراقی فوج کی مشترکہ آپریشنل کمان کے ترجمان تحسین الخفاجی نے بتایا ہے کہ فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے منگل کی صبح سامرا کے نواح میں واقع داعش ٹھکانوں پر شدید حملے کیے ہیں۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

عراق سے امریکی فوجیوں کا انخلا چاہتے ہیں: الحشدالشعبی

عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے ایک بار پھر اپنے ملک سے امریکی دہشتگردوں کے انخلا پر زور دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے سربراہ فالح الفیاض نے کہا ہے کہ الحشد الشعبی اپنے ملک سے امریکی فوجیوں کے فوری انخلا کی خواہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ عراق سے امریکی فوجیوں کے …

مزید پڑھیں »

امریکی فوجی اڈے التاجی پر راکٹوں اور اسپایکر فوجی اڈے پر ڈرون سے حملے

بغداد: عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب واقع امریکہ سے وابستہ فوجی اڈے التاجی پر 5 راکٹ فائر کئے گئے جبکہ اسپایکر اڈے پر ڈرون حملے کے بعد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ابلاغ نیوز نےالاخباریہ ویب سائٹ اور بعض عراقی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب واقع امریکا سے وابستہ فوجی …

مزید پڑھیں »

عراق کے وزیراعظم کادورہ ایران کامیاب رہا ہے۔سابق عراقی وزیر اعظم

بغداد: عراق کے سابق وزیراعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ الکاظمی کا حالیہ دورہ ایران غیرملکی تعلقات کو مضبوط کرنے کیلیے تھا۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ عراق کے سابق وزیراعظم حیدر العبادی نے گزشتہ روز عراقی سرکاری نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الکاظمی کے دورہ ایران نے سابق …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے داعش دہشت گرد تنظیم کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے؛ عراقی پارلیمنٹ

عراقی پارلیمنٹ کے ایک نمائندے نے کہا ہے کہ عراق میں امریکہ کی طرف سے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کی حمایت کا سلسلہ جاری ہے۔ابلاغ نیوز نے المعلومہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی پارلیمنٹ میں فتح اتحاد کے ایک نمائندے حسن شاکر نے امریکہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں امریکہ کی …

مزید پڑھیں »

ایران اور عراق میں جدائی، ناممکن !

امریکی، برطانوی، صیہونی اور بعض خائن عرب ریاستوں کی لاکھ کوششوں اور سازشوں کے باجود آج ایران اور عراق پہلے سے کہیں زیادہ ایک دوسرے کے قریب ہو کر اتحاد، یکجہتی، ہمدلی اور برادری کی بہترین مثال پیش کر رہے ہیں۔ابلاغ نیوز نے عالمی ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ کل بروز ہفتہ بسمیہ ملٹری بیس جو کہ …

مزید پڑھیں »

الحشد الشعبی کا سامرا میں داعش کے ٹھکانے پر حملہ

بغداد: عراقی ذرائع نے ملک کے شمالی صوبے صلاح الدین کے شہر سامرا میں دہشتگرد ٹولے داعش کے ایک ٹھکانے پر حملے کی خبر دی ہے۔ابلاغ نیوز نے فارس نیوز کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی ذیلی مزاحمتی فورس سرایا السلام نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کے جوانوں نے …

مزید پڑھیں »

عراق سیکورٹی فورسس نے صوبہ صلاح الدین میں امریکی ڈرون مار گرایا

بغداد: عراق میں مقاومتی محاز کے امریکیوں پر حملے جاری، صوبے صلاح الدین میں امریکی ڈرون مار گرایا گیا۔ابلاغ نیوز نے تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ عراقی عوامی مزاحمتی فورس "مقاومت اسلامی اصحاب اہل الکہف” نے ذمہ داری قبول کرلیعراق کے صوبے صلاح الدین کے علاقے الصینیہ میں ایک امریکی ڈرون کو مار …

مزید پڑھیں »

عراق، داعش کا پھر حملہ، بر وقت کاروائی، حملہ ناکام

بغداد: عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ دیالی میں دہشت گرد گروہ داعش کے شدید حملے کو ناکام بنا دیا۔ابلاغ نیوز نےفارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ لبنان کے المیادین ٹی وی چینل نے دیالی صوبے میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملے کو ناکام بنانے کی اطلاع دی ہے۔صوبہ دیالی میں یہ …

مزید پڑھیں »

عراق کی چودہ گزرگاہیں فوج کے حوالے کر دی گئیں

عراق کی مشترکہ آپریشنل کمانڈ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ دس بری اور چار بحری گذرگاہیں پوری طرح فوج کے کنٹرول میں ہیں۔ابلاغ نیوز نے السومریہ نیوز چینل کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ عراق کی مشترکہ آپریشنل کمانڈ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس کمانڈ نے سرحدی گزرگاہوں کو کنٹرول کرنے، …

مزید پڑھیں »