جمعہ , 19 اپریل 2024

عراق

عراقی صدر پر اندرونی دباؤ میں اضافہ

عراق کے صدر برھم صالح پر بغداد واپسی اور اپنے استعفی کا معاملہ واضح کرنے کے لیے اندرونی دباؤ میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ ان کے ممکنہ جانشین کی تقرری کے حوالے سے صلاح و مشورے بھی شروع ہوگئے ہیں۔ صدر برھم صالح استعفی کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان کرکے بغداد سے عراقی کردستان ریجن چلے گئے تھے۔ اکثریتی …

مزید پڑھیں »

بغداد:برھم صالح کا استعفا ناقابل قبول ہے، قیس الخز‏علی کا بیان

بغداد: عراق کی جماعت عصائب اہل الحق کے سیکریٹری جنرل قیس الخزعلی نے کہا ہےکہ صدر برہم صالح کے استعفے کا کوئی جواز نہیں ہے اور ان کا یہ فیصلہ صحیح نہیں ہے۔ عراق کی جماعت عصائب الحق کے سیکریٹری جنرل قیس الخزعلی نے کہا ہے کہ اگر ملک کا صدر آئین میں متعین اپنی ذمہ داریوں کو ادا نہیں …

مزید پڑھیں »

عراق پر امریکی عزائم مسلط نہیں ہونے دیں گے؛ حزب اللہ عراق

حزب اللہ عراق نے اعلان کیا ہے کہ عراق کی سیاسی قوتوں کو اپنے او پر کسی ایسے شخص کو مسلط نہیں ہونے دینا چاہئے جو امریکی ایجنٹ ہو۔ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ عراق نے اعلان کیا ہے کہ سیاسی قوتیں، عراقی آئین کی خلاف ورزی کے بعد برہم صالح کے غیرذمہ دارانہ رویّے کا بھرپور مقابلہ …

مزید پڑھیں »

عراق،تکفیری داعش کے تازہ حملوں میں مزید 9 شہری ہلاک

بغداد: عراقی شہر کرکوک اور صلاحدین میں دہشت گرد تنظیم داعش کے عناصر کے حملوں میں 9شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔کرکوک محکمہ پولیس کے پریس نمائندے افراس یاف کامل نے بتایا ہے کہ شہر کے جنوبی مضافات سے داعش کے دہشت گردوں کی جانب سے اغوا کردہ تین افراد کی نعشیں بر آمد ہوئی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ …

مزید پڑھیں »

عراق کے صدر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے

بغداد: المیادین ٹیلی ویژن کے مطابق صدر برھم صالح نے اپنا استعفی پارلیمنٹ کو پیش کردیا ہے تاکہ پارلیمنٹ ملک کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے خود کوئی فیصلہ کرسکے۔ دوسری جانب عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر برھم صالح نے پارلیمنٹ کو بھیجے گئے مراسلے میں استعفی کے لیے اپنی آمادگی ظاہر کی ہے۔صدر کی جانب سے ارسال …

مزید پڑھیں »

عراق میں داعش کے مختلف حملوں میں 5 سیکورٹی اہلکار شہید

عراق میں دہشت گرد تنظیم داعش کے کرکوک، موصل اور صلاحدین شہروں پر حملوں سے 5 سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ 10 زخمی ہو گئے۔وزارتِ دفاع سے منسلک سیکورٹی میڈیا نیٹ ورک کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ صلاحدین سے منسلک الاصلاحیہ گاوں کے جوار میں فوجیوں کے گزر کے وقت سڑک کنارے نصب …

مزید پڑھیں »

بغداد میں داعش کا حملہ ناکام

بغداد: عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے دارالحکومت بغداد کے شمال میں دہشت گرد گروہ داعش کے ایک حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔آئی آر آئی بی نیوز کے مطابق دہشت گرد گروہ داعش نے کل رات بغداد کے شمال میں واقع بلد علاقے پر حملے کی کوشش کی جسے الحشد الشعبی کے جوانوں نے ناکام بنا دیا۔ …

مزید پڑھیں »

عراق میں نیا انتخابی قانونی پارلیمنٹ سے منظور

بغداد: عراقی پارلیمنٹ نے آخرکار منگل کی شب پچاس شقوں پر مشتمل نئے انتخابی قانون کی منظوری دے دی۔بغداد سے ہمارے نمائندے کے مطابق عراقی پارلیمنٹ نے منگل کی شب پچاس شقوں پر مشتمل نئے انتخابی قانون کی چھتیس شقوں کی منظوری دی جبکہ چودہ شقوں کی منظوری پہلے ہی دی جاچکی ہے۔عراق کے انتخابی قانون میں سب سے اہم …

مزید پڑھیں »

عراق کے صوبہ دیالہ میں داعش کے حملے کی کوشش ناکام

عراق میں عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے مشرقی صوبہ دیالہ کے علاقے نفت خانہ میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملے کی کوشش ناکام بنا دی ہےعراق سے ہمارے نمائندے نے خبردی ہے کہ پچھلے دنوں عراق کے مختلف علاقوں منجملہ صوبہ دیالہ میں متعدد دہشت گردانہ حملے ہوئے تھے ۔عراقی ذرائع ابلاغ کا کہنا تھا کہ داعش کے …

مزید پڑھیں »

تکفیری دہشت گرد داعش سے عراق کو نجات دلانے پر عراقی عوام کا حشدالشعبی کو خراج تحسین پیش

بغداد: عراقی قبایل شخصیات نے رضاکار فورس کو ملک میں امن کے قیام پر انکو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ الانبار صوبے میں حشد الشعبی کے سربراہ «احمد نصرالله» نے الانبار کے مغربی علاقے «القائم» میں عراقی قبایلی شخصیات سے ملاقات کی۔ ملاقات میں قبایل کے مشکلات اور مسایل کے علاوہ مشترکہ تعاون کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا اور …

مزید پڑھیں »