بدھ , 24 اپریل 2024

عراق

ترکی سے ملحقہ عراقی سرحد بند

بغداد: عراق کے ایمیگریشن منسٹر نے شام میں ترکی کے آپریشنل زون کے قریب کی تمام گذرگاہیں بند کر دیئے جانے کی خبر دی ہے عراق کے ایمیگریشین منسٹر نوفل بھاء موسی نے بغداد میں عراقی پناہ گزینوں کے امور میں اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن کے نمائندے ایمن غرایبہ سے ملاقات میں کہا کہ سرحدی گذرگاہیں شام میں ترک …

مزید پڑھیں »

عراقی صدر کی داعش دہشت گردوں کو عراق منتقل کرنے کی مخالفت

بغداد: عراق کے صدر برہم صالح نے داعش دہشت گردوں کو عراق میں منتقل کرنے کی مخالفت کی ہے۔عراقی صدر کے مشیر شیروان الوائلی کا کہنا ہے کہ عراقی صدر برہم صالح نے حال ہی میں امریکی وزير خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے شامی کردوں کی قید میں 13 ہزار داعش دہشت گردوں کو عراق منتقل کرنے کی …

مزید پڑھیں »

اربعین حسینی؛ ایران کے بعد عراق میں بھی دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

سامراء: عراق کے مقدس شہر سامراء میں امریکا اسرائیل اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ تکفیری دہشت گردوں کے خطرناک منصوبے کو ناکام بنایا گیا ہے۔ عراقی سیکیورٹی فورسزنے خفیہ اطلاع پر سامراء میں تکفیر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی جس میں 2 تکفیر دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی حمایت یافتہ دہشت گرد …

مزید پڑھیں »

عراق میں تین روز کا سوگ

بغداد: عراقی وزیراعظم عادل عبدالمہدی کے دفتر نے بدہ کی شام ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ جمعرات سے عراق میں تین روز کا عام سوگ منایا جائے گا۔ عراق میں گذشتہ دنوں ہونے والے مظاہروں کے دوران کم سے کم ایک سو چار افراد جاں بحق اور چھے ہزار سے زیادہ زخمی ہوگئے تھے ۔ مرنے والوں میں …

مزید پڑھیں »

بغداد کے صدر سٹی پر مارٹر حملے اور فائرنگ میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی

بغداد: عراقی دارالحکومت بغداد کے صدر سٹی پر مارٹر حملے اور فائرنگ میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی خبر ہے رشیا ٹوڈے نے اعلان کیا ہے کہ سنیچر کی رات صدر سٹی پر مارٹر گولے گرنے اور فائرنگ میں کم سے کم بیس افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں ۔ عراقی میڈیا کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں »

عراق میں ارادۃ النصر آپریشن کے چھٹے مرحلے کا آغاز

بغداد: عراق کی رضاکار فورس ، فوج ، فیڈرل پولیس اور انٹیلیجنس اہلکاروں نے ملک سے دہشتگردوں کا صفایا کرنے کے لئے ارادۃ النصر نامی کارروائیوں کا چھٹا مرحلہ شروع کردیا ہے فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے سیکورٹی ادارے کے انفارمیشن سنٹر نے اتوار کو صلاح الدین، الانبار، کرکوک صوبوں اور الجزیزہ علاقے میں ارادۃ النصر …

مزید پڑھیں »

عراق میں حالات پوری طرح پرامن ، لاکھوں زائرین کربلا اور نجف کی جانب رواں دواں

بغداد: عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے ملک کے بعض علاقوں میں نافذ کرفیو کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امن و امان اور عوام کی جان و مال کا تحفظ ان کی حکومت کی ترجیحات میں سر فہرست ہے ۔ انھوں نے اسی کے ساتھ عوام کے تمام جائز اور قانونی مطالبات پر توجہ …

مزید پڑھیں »

عراقی مظاہرین کے نمائندوں کے حکومت سے مذاکرات

بغداد: عراق کے السومریہ نیوز چینل نے ایک پارلیمانی ذریعے کے حوالے سے خبردی ہے کہ اسپیکر محمد حلبوسی نے سینچر کو پارلیمنٹ کی عمارت میں مظاہرین کے نمائندوں سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات کا مقصد قانون کے دائرے میں مظاہرین کے مطالبات اور انہیں پورا کرنےکے طریقوں کا جائزہ لینا بتایا گیا – اس درمیان عراق کے وزیراعظم …

مزید پڑھیں »

شام – عراق بارڈر کھلنے سے کتنے فائدے ہیں اور دشمن کیوں پریشان ہے؟

بغداد: عراق نے شام سے ملحقہ سرحد پر واقع القائم – البوکمال بارڈر دوبارہ کھول دیا۔ یہ راستہ آٹھ سال سے بند تھا۔ راستہ کھلنے سے اب دو ممالک شام اور عراق کے درمیان آمد و رفت اور تجارتی لین دین ایک نئی رفتار سے آگے بڑھے گی اور دونوں ہی ممالک اس طاقتور مزاحمتی محاذ کا حصہ ہیں کہ …

مزید پڑھیں »

عراقی وزیر اعظم کا عوام کے جائز مطالبات ماننے اور انھیں پورا کرنے کا اعلان

بغداد: عراقی حکومت نے کرپشن میں ملوث ایک ہزار اہلکاروں کو عہدوں سے برطرف کرتے ہوئے عوام کے جائز مطالبات ماننے اور انھیں پورا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے ٹی وی پر عراقی عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراقی حکومت عوام کے جائز مطالبات ماننے اور انھیں پورا کرنے کی …

مزید پڑھیں »